Bharat Express

سیاست

پی ایم مودی کے اس  انداز پر ہوں گی جس کے لیے وہ جانے جاتے ہیں۔ وہ اکثر اپوزیشن پر طنز کرتے ہیں۔ وہ اپوزیشن کو چٹکی بھرے انداز میں کھینچائی کرتےہیں

کچھ لوگوں نے آدتیہ ٹھاکرے کی میٹنگ کے باہر پولس انتظامیہ اور آدتیہ ٹھاکرے کے خلاف نعرے بازی شروع کردی

سی ایم یوگی نے انتخابی ریاست تریپورہ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "کانگریس ہمیشہ بھگوان رام، بھگوان کرشن کے وجود سے انکار کرتی رہی ہے۔ عقیدے سے کھیلنے والے رام مندر، رام سیتو کی مخالفت کرتے رہے ہیں۔

آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا تھا، ’’بھگوان نے ہمیشہ کہا ہے کہ میرے لیے سب ایک ہیں۔ ان میں ذات کا کوئی کردار نہیں ہے، لیکن پنڈتوں نے ایک زمرہ بنایا، یہ غلط تھا۔

اس کے بعد اوم برلا نے کہا کہ بولنے کا موقع ملنے کے باوجود ایوان کے باہر جا کر الزام نہیں لگانا چاہئے کہ ایوان میں بولنے کا موقع نہیں دیا جاتا اور مائیک بند کردیا جاتا ہے۔

اپنے گروپ سے متعلق حالیہ پیش رفت کے پس منظر میں صنعت کار گوتم اڈانی کے نام کا حوالہ دیتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ میں ملک میں جہاں بھی گیا، ہر جگہ ایک ہی نام 'اڈانی' سنائی دیا۔ ل

Supreme Court on MCD Mayor Election: دہلی میونسپل کارپوریشن عہدے کے الیکشن سے متعلق منگل کو عام آدمی پارٹی ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچی۔

نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمرعبداللہ نے کہا کہ لوگوں کو اپنا دعویٰ ثابت کرنے کی اجازت دی جانی چاہئے جبکہ پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا کہ بلڈوزر کے استعمال نے کشمیر کو افغانستان سے بھی بدتر بنا دیا ہے۔

دہلی میونسپل کارپوریشن کا الیکشن پیر کے روز تیسری بار نہیں ہوسکا۔ اس سے پہلے 6 اور 24 جنوری کو بھی عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کونسلروں کے درمیان ہنگامے کی وجہ سے میئر کا الیکشن نہیں ہوسکا تھا۔

کانگریس پارلیمانی پارٹی کے سربراہ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ موجودہ حکومت نے متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) حکومت کے وقت کے دور رس اور بااختیار بنانے والے قوانین کو بھی منسوخ کر دیا ہے۔