Maharashtra Lok Sabha Elections: ایکناتھ کھڈسے کی بی جے پی میں شمولیت پر گریش مہاجن نے کہی یہ بڑی بات ؟
بی جے پی لیڈر گریش مہاجن نے مزید کہا، “ایکناتھ کھڈسے کا بی جے پی میں انٹری میرے جیسے چھوٹے آدمی کا کام نہیں ہے۔ ایکناتھ کھڈسے جی ایک عظیم لیڈر ہیں۔ وہ ایک بڑےلیڈر ہیں۔
Congress Manifesto 2024: مسلم لیگ کے انتخابی منشور وہی تین وعدے تھے جو آج کانگریس کے انتخابی منشور میں ہے،بی جے پی کا الزام،کانگریس نے دیا جواب
کانگریس کی طرف سے بھی جوابی ردعمل سامنے آیا ہے۔ کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے کہا، 'مودی شاہ کے سیاسی اور نظریاتی آباؤ اجداد نے آزادی کی جدوجہد میں ہندوستانیوں کے خلاف انگریزوں اور مسلم لیگ کا ساتھ دیا تھا۔ مودی شاہ کے نظریاتی آباؤ اجداد نے 1942 میں مہاتما گاندھی کی 'ہندوستان چھوڑو' کال کی مخالفت کی تھی۔
Modi Declares Northeast as India’s Premier Success Story:مودی نے شمال مشرق کو ہندوستان کی اہم کامیابی کی کہانی قرار دیا
اروناچل پردیش کے کچھ حصوں پر چینی دعووں کے بارے میں خدشات کا جواب دیتے ہوئے، مودی نے خطے پر ہندوستان کی خودمختاری کی تصدیق کی اور اروناچل پردیش میں بنیادی ڈھانچے اور ذریعہ معاش کو بڑھانے کے لیے جاری ترقیاتی منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔
He is friends with people from ISIS: اویسی کی دوستی داعش کے لوگوں کے ساتھ ہے، انہیں کون دھمکی دے سکتا ہے:مادھوی لتا
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی 4 اپریل 2024 کو مختار انصاری کے اہل خانہ سے ملنے غازی پور پہنچے تھے۔ اس کے بعد انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہیں سوشل میڈیا کے ذریعے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ تاہم انھوں نے اس بارے میں کچھ نہیں کہا۔
Mamata Banerjee attacks Centre: ممتا نے بی جے پی پر فساد بھڑکانے کا لگایا الزام ،کہا رام نومی پر کسی کے بہکاوے میں آنے کی نہیں ہے ضرورت
سی ایم ممتا نے کہا کہ ترنمول قیادت میں تین سطحوں پر لیڈر ہونے چاہئیں تاکہ اگر وہ ہمارے پہلے درجے کے لیڈروں کو گرفتار کریں تو باقی کارکنان کام جاری رکھ سکیں۔ ہم تنظیمی طور پر مضبوط ہیں اور یہ کر سکتے ہیں۔ ممتا نے کہا کہ انتخابات کے بعد بیلٹ بکس کی حفاظت کی جائے۔
Subhash Chandra bose wa India’s First PM: Kangana: کنگنا رانوت کے جاہلانہ بیان پر سبھاش چندر بوس کے پوتے نے لگائی پھٹکار، کہاہمارے دادا نہیں ،پنڈت نہرو تھے پہلے وزیراعظم
واضح رہے کہ کنگنا رانوت نے کہا تھا کہ نیتا جی سبھاش چندر بوس ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم تھے، جواہر لعل نہرو نہیں۔ اس بیان کے بعد جب کنگنا کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تو انہوں نے ایکس پر ایک مضمون کا اسکرین شاٹ شیئر کیا اور انہیں ٹرول کرنے والوں کو تاریخ پڑھنے کا مشورہ دیا۔
NIA Reaction On FIR In West Bengal: این آئی اے افسران پر چھیڑ چھاڑ کا مقدمہ، ایجنسی کی طرف سے جوابی بیان جاری
ایجنسی نے کہا کہ یہ حملہ این آئی اے کو اپنے جائز فرائض کی انجام دہی سے روکنے کی کوشش تھی۔ ایجنسی نے کہا کہ تلاشی پانچ مقامات پر آزاد گواہوں کی موجودگی میں اور سی آر پی ایف کے ذریعہ فراہم کردہ حفاظتی احاطہ کے تحت کی گئی جس میں خواتین کانسٹیبل بھی شامل تھیں۔
MNS in Maharashtra Lok Sabha Election: راج ٹھاکرے کو لوک سبھا انتخابات سے قبل بی جے پی نے دیا بڑا جھٹکا،650پارٹی عہدیداروں کو بی جے میں شامل کرانے کی تیاری جاری
لوک سبھا انتخابات سے پہلے ممبئی میں بی جے پی نے ایم این ایس کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق، ایم این ایس کارکنوں سمیت سینکڑوں علاقائی نائب صدور آج بی جے پی میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ ممبئی بی جے پی کے صدر آشیش شیلار اور پروین دریکر کی موجودگی میں آج جواننگ کی تقریب منعقد ہوگی۔
Maharashtra Lok Sabha Election: ایک طرف اتحاد پر بات چیت ، دوسری طرف ایسا پلٹ وار؟ بی جے پی نے راج ٹھاکرے کودیا بڑا جھٹکا
پچھلے کچھ دنوں سے بی جے پی اور شیوسینا کے لیڈروں کی طرف سے راج ٹھاکرے کو مہاگٹھ بندھن میں شامل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ دو ہفتے قبل یہ خبر زور پکڑ گئی تھی کہ راج ٹھاکرے گرینڈ الائنس میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔
Lok Sabha election 2024: مینکا گاندھی نے کھولا راز ، کہا- ٹکٹ کٹنے پرورون گاندھی کے پارٹی بدلنے …
بی جے پی رکن پارلیمنٹ مینکا گاندھی نے گزشتہ پانچ سالوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جب میں وزیر نہیں بنی تو سلطان پور کے لوگوں نے افسوس کا اظہار کیا،





