Bharat Express

سیاست

سب کے لیے انصاف کو یقینی بنانا ضروری ہے۔

Rahul Gandhi News: راہل گاندھی کو ہتک عزت کے معاملے میں سورت کی عدالت نے قصور وار قرار دیا ہے۔ انہیں 2 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ سزا ملنے کے بعد راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ ہوگئی ہے۔

BJP Vs Congress: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد اپوزیشن مرکزی حکومت پر حملہ آور ہے تو وہیں بی جے پی نے بھی جواب دینے کے لئے حکمت عملی تیار کی ہے۔

Rahul Gandhi disqualified: پرینکا گاندھی نے وزیر اعظم مودی سے سوال کیا کہ کیا آپ کا دوست گوتم اڈانی ملک کی پارلیمنٹ اور ہندوستان کی عظیم عوام سے بڑا ہوگیا ہے کہ اس کی لوٹ پر سوال اٹھے تو آپ بوکھلا گئے؟

لوک سبھا سکریٹریٹ نے راہل گاندھی کی رکنیت منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ گاندھی خاندان کے کسی رکن کی رکنیت منسوخ کی گئی ہو

Rahul Gandhi Disqualified: راہل گاندھی کو 48 سال بعد اپنی رکنیت گنوانی پڑ گئی ہے۔ اس سے پہلے 2019 میں راہل گاندھی نے ’چوکی دار چور ہے‘ بیان سے متعلق سپریم کورٹ سے بلا شرط معافی مانگی تھی۔

Rahul Gandhi News: راہل گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ کئے جانے پر راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ لوک سبھا کی رکنیت ختم کرنا تانا شاہی کی ایک اور مثال ہے۔

Rahul Gandhi Disqualified: راہل گاندھی کی رکنیت ختم ہونے پر ممتا بنرجی نے کہا کہ ہم نے اپنے آئینی جمہوریت کے لئے ایک نئی پستی دیکھی ہے۔

نیشنل کانفرنس لیڈر فاروق عبداللہ نے کہا، "میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ بھگوان رام صرف ہندوؤں کے بھگوان نہیں ہیں۔ اس بات کو ذہن سے نکال دینا چاہیے

Bihar Vidhan Sabha Budget Session: راہل گاندھی کے معاملے میں بہار اسمبلی میں ایوان میں خوب ہنگامہ ہوا۔ ایک طرف عظیم اتحاد راہل گاندھی کی بات کرتی ہوئی نظرآئی تو دوسری طرف بی جے پی نے بجلی سے متعلق معاملہ اٹھایا۔