Bharat Express

سیاست

وزیر اعظم نریندر مودی ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان بدھ کو ایک اہم میٹنگ کریں گے۔ اس دوران ملک میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

مایاوتی کے بھتیجے آکاش آنند کی شادی 26 مارچ کو بی ایس پی کے ہی لیڈر کی ڈاکٹر بیٹی سے ہونے جا رہی ہے۔ پارٹی ذرائع بتاتے ہیں کہ  شادی پارٹی میں کسی دیگر سیاسی جماعت کو مدعو نہیں کیا گیا ہے۔

 سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن نے رمضان پر چھٹی کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی نوراتر پر چھٹی ہونے کی وجہ بھی بتائی ہے۔

 وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف دہلی شہر میں ہزاروں پوسٹر لگائے گئے، جس کے بعد پولیس نے الگ الگ علاقوں میں تقریباً 100 ایف آئی آر درج کی۔ پوسٹروں کا لنک عام آدمی پارٹی سے بتایا جا رہا ہے۔

مہاراشٹر کے وزیر نے سنجے راوت کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیا جس میں انہوں نے الزام لگایا تھا کہ بھوسے نے ایک کمپنی کے نام پر کسانوں سے 178.25 کروڑ روپے کے شیئرز اکٹھے کیے، لیکن کمپنی کی ویب سائٹ صرف 1.67 لاکھ شیئر دکھا رہی ہے۔

مدھیہ پردیش کی سابق وزیراعلیٰ اوما بھارتی نے کہا کہ راہل گاندھی کو کمیونسٹوں کی نقل چھوڑ دینی چاہئے اور انہیں آرایس ایس کی شاکھا جوائن کرلینی چاہئے۔

پنجاب نیشنل بینک میں 13000 کروڑ روپے کے گھوٹالے میں مفرور ہیروں کے تاجر میہول چوکسی کا نام ریڈ نوٹس کے انٹرپول ڈیٹا بیس سے ہٹا دیا گیا ہے

اسمبلی اسپیکر نے کہا کہ بی جے پی نے جس طرح شور مچایا ہے میں اس کی سخت مذمت کرتا ہوں

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پی ایم مودی کو خط لکھ کر دہلی کے بجٹ کو نہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کیجریوال کا دعویٰ ہے، مرکزی حکومت نے جان بوجھ کر ان کا بجٹ روک دیا ہے۔

پنجاب حکومت گزشتہ سال پنجاب میں پی ایم مودی کی سیکورٹی میں کوتاہی کے معاملے میں ایکشن میں آئی ہے۔