Bharat Express

سیاست

فاروق عبداللہ نے کہا کہ برائے مہربانی ہمیں عزت سے جینے دیں، ہمیں ترقی کرنے دیں۔ کب تک ہمیں مصیبت میں ڈالتے رہیں  گے؟ آپ نے 47 19سے شروع کیا بے گناہوں کومارا۔ جب 75 سال میں پاکستان نہیں بنا تو کیا اب بنے گا؟

جموں اور کشمیر کے گاندربل میں دہشت گردانہ حملے میں ایک ڈاکٹر اور مہاجر مزدوروں سمیت متعدد افراد کی قتل ایک انتہائی بزدلانہ اور ناقابل معافی جرم ہے، میں تمام سوگوار خاندانوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتا ہوں

وزیراعلی عمر عبداللہ نے اس حملہ پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے ایکس پر لکھا: سونمرگ علاقہ کے گگن گیر میں غیر مقامی مزدوروں پر بزدلانہ حملہ کی افسوسناک خبر ہے ۔

جب نوپور شرما نے یہ کہا تو ہماچل پردیش کے گورنر شیو پرتاپ شکلا اور راجستھان کے سابق گورنر کلراج مشرا بھی اسٹیج پر موجود تھے۔

عدالت نے کہا، "ہم مزید حکم دیتے ہیں کہ اگر وہ آج سے 15 دن کی مدت کے اندر نوٹس کا جواب داخل کرتے ہیں، تو مجاز اتھارٹی اس پر غور کرے گی اور معقول حکم جاری کرکے فیصلہ کرے گی۔ اس بارے میں متاثرہ فریقین کو آگاہ کیا جائے گا۔

دھماکے کے چند گھنٹے بعد، ’’جسٹس لیگ انڈیا‘‘ نامی تنظیم کی ٹیلی گرام پوسٹ کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ پوسٹ میں "خالصتان زندہ باد" کے نعرے اور واٹر مارک کے ساتھ دھماکے کی کلپ بھی دکھائی گئی تھی۔ تنظیم نے بھارتی ایجنسیوں پر اس کے ارکان کو نشانہ بنانے کا الزام لگایا اور کہا کہ یہ دھماکہ ان کا جواب تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو وارانسی پہنچ رہے ہیں۔ اس دوران ان کے پارلیمانی حلقے میں 500 سے زائد ہورڈنگز لگائے گئے ہیں۔

ای ڈی نے جن پانچ جائیدادوں کو ضبط کیا ہے ان میں 12.54 کروڑ روپے کی غیر منقولہ جائیدادیں اور 1.85 کروڑ روپے کے فکسڈ ڈپازٹ شامل ہیں

پولیس تفتیش کے دوران ملزمان نے یہ بھی بتایا کہ بابا صدیقی کو قتل کرنے کے لیے ہینڈلر سے ایک کروڑ روپے مانگے تھے۔  وہ ذیشان صدیقی کے دفتر کی ریکی کرتے تھے ، کیونکہ انہیں  بھی قتل کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا تھا۔

دوسری طرف  مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شنڈے نے پہلے ہی اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ حکمراں مہایوتی اتحاد 'زبردست' اکثریت کے ساتھ آئندہ اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گا۔