London-Bound Vistara Flight From Delhi Receives Bomb Threat: فلائٹ میں بم ہے… سن کر مسافروں میں خوف، وستارا ایئر لائن کا طیارہ دہلی سے لندن کی جانب پرواز کررہا تھا
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران بھارت سے اڑان بھرنے والی 40 سے زائد پروازوں کو بم کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔
India Canada Tension: کینیڈین پولیس افسر اس ہندوستانی کے قتل میں شامل؟: بھارت نے مفرور دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا نام ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
میڈیا رپورٹس کے مطابق سی بی ایس اے کے ملازم اور کالعدم انٹرنیشنل سکھ یوتھ فیڈریشن (آئی ایس وائی ایف) کے رکن سندیپ سنگھ سدھو پر پنجاب میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کا الزام ہے۔
Maharashtra Election 2024: ‘ نانا پٹولے نے کہا، “بی جے پی کو احساس ہو گیا ہے کہ وہ ہار رہی ہے اور کسی بھی طریقے سے جیتنے کی کوشش کر رہی ہے”
دی ہندو' کی رپورٹ کے مطابق ممبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہا، "اپوزیشن رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن فارم نمبر 7 کو قبول نہ کرے اور آن لائن درخواست کو روک دینا چاہئے،
Mayawati: نایاب سنگھ سینی حکومت کے ریزرویشن فیصلے سے ناراض مایاوتی، بی ایس پی سپریمو نے کہی یہ بات؟
مایاوتی نے لکھا - "یہ حقیقت کہ بی جے پی کی مرکزی قیادت ہریانہ حکومت کو ایسا کرنے سے روکنے کے لیے آگے نہیں آئی ہے
Supreme Court grants bail to MLA Abbas Ansari in money laundering case: منی لانڈرنگ کیس میں عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے ملی ضمانت
سپریم کورٹ نے گینگسٹر کیس میں ضمانت کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے کو کہا ہے۔ گینگسٹر کیس میں ضمانت نہ ہونے کی وجہ سے عباس انصاری ابھی جیل میں ہی رہیں گے۔
مہاراشٹر میں سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس اور شیوسینا کے درمیان کشیدگی، سنجے راوت راہل گاندھی سے کریں گے بات
شیوسینا (یو بی ٹی) سیٹ شیئرنگ میں نانا پٹولے کے رویہ سے ناراض ہے۔ شیوسینا کے سنجے راوت نے ادھو ٹھاکرے کو موجودہ صورتحال کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کی ہے۔
RBI Governor Shaktikanta Das :آر بی آئی کی بڑی کارروائی – 21 اکتوبر سے ان این بی ایف سی کو قرض دینے پر پابندی
آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ آر بی آئی کچھ این بی ایف سی کے کام کاج پر نظر رکھے ہوئے ہے اور وہ کارروائی کرنے سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
PM Modi to chair national conclave of NDA’s CMs: پی ایم مودی کی صدارت میں این ڈی اے سی ایم-ڈپٹی سی ایم میٹنگ ہوئی، کئی اہم ایشوز پر ہوا غور وخوض، دیکھیں تصاویر
میٹنگ میں کئی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں ہریانہ کے بعد جھارکھنڈ اور مہاراشٹر میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے میٹنگ ہوئی۔
Capt. Ajay Singh Yadav Resigns: ہریانہ میں کیپٹن اجے سنگھ یادو نے کانگریس سےدیا استعفیٰ ، کہا- ‘فیصلہ مشکل تھا
اجے یادو نے ایکس پر لکھا کہ میں نے اے آئی سی سی او بی سی ڈپارٹمنٹ کے صدر اور انڈین نیشنل کانگریس پارٹی کی بنیادی رکنیت سے اپنا استعفیٰ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کو بھیج دیا ہے۔ اس پوسٹ میں انہوں نے ملکارجن کھڑگے اور راہل گاندھی کو ٹیگ کیا۔
Maharashtra Assembly Election 2024: ابو اعظمی نے مہاوکاس اگھاڑی کودی یہ نصیحت، کہا- اگر یہ 12 سیٹیں نہیں دی گئیں تو سماج وادی پارٹی اکیلے الیکشن لڑے گی
ابو اعظمی نے کہا کہ ایم وی اے لیڈر کو چاہئے کہ وہ اپنے اتحاد میں سماج وادی پارٹی کی توہین نہ کریں۔ اب تک ایم وی اے کی کئی میٹنگیں ہوئیں ،لیکن انہیں صرف ایک میٹنگ میں بلایا گیا