Bharat Express DD Free Dish

سیاست

عہدے کے لحاظ سے رکن کے طور پر دھرمشیلا گپتا کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ خاص مدعو ارکان کے طور پر ونود تاوڑے، دیپک پرکاش اور ناگیندر جی کے نام شامل ہیں۔

پی ایم مودی نے اپنے پیغام میں یہ بھی لکھا: ’’بھارت اور اٹلی کے درمیان رشتہ محض معاہدوں یا تجارت پر نہیں بلکہ تہذیبی اقدارپرقائم ہے، جیسے ورثے کا تحفظ، سماج کی طاقت اور نسوانیت کو رہنمائی کے طور پر ماننا۔‘‘

دہلی میں پارٹی دفاتر کی تاریخ یاد کرتے ہوئے سچدیوانے کہا، "بی جے پی کی بنیاد کے بعد پہلا دفتر اجمیری گیٹ پر کھولا گیا تھا۔ بعد میں کچھ عرصہ رکاب گنج روڈ پر رہا اور پھر تقریباً 35 سال تک 14 پنڈت پنت مارگ پر قائم رہا۔

ایس جے شنکر نے کہا، جب قومیں کھلے عام دہشت گردی کو سرکاری پالیسی قرار دیتی ہیں، جب دہشت گردی کے مراکز صنعتی پیمانے پر کام کرتے ہیں، اور جب دہشت گردوں کو عوامی طور پر پزیرائی دی جاتی ہے، تو ایسے اقدامات کی بلا امتیاز مذمت ہونی چاہیے۔

جے شنکر نے کہا کہ برکس ممالک کو کثیرالجہتی اور متوازن تجارتی نظام کو بحال کرنے کی کوشش کرنی چاہیے، خاص طور پر جب دنیا میں ٹیرف تنازعات، تجارتی جنگیں اور تحفظ پسندی کا دور چل رہا ہے۔ انہوں نے برکس ممالک کو تکنیکی اور تخلیقی شراکت داری کو تیز کرنے کی بھی ترغیب دی، جو 21ویں صدی کی ترقی کے امکانات کا تعین کرے گی۔

ایس جے شنکر نے کسی ملک کا نام لیے بغیر کہا: جو ممالک دہشتگردی کو ریاستی پالیسی کے طور پر اپنا چکے ہوں، جہاں دہشت گردی کے مراکز صنعتی پیمانے پر چل رہے ہوں، جہاں دہشت گردوں کو عوامی طور پر ہیرو بنایا جاتا ہو، ایسے اقدامات کی سخت اور واضح مذمت کی جانی چاہیے۔"

پی ایم مودی نے 97,500 موبائل 4G ٹاورز کا افتتاح کیا، جن میں سے 92,600 BSNL کے 4G ٹیکنالوجی سائٹس ہیں۔ یہ ٹاورز اوڈیشہ، آندھرا پردیش، اتر پردیش، مہاراشٹرا، راجستھان، آسام، گجرات اور بہار سمیت کئی ریاستوں میں نصب کیے گئے ہیں۔

انہوں نے یاد دلایا کہ:"ایسی ہی کوششوں کے نتیجے میں کولکتہ کی درگا پوجا کو پہلے ہی یونیسکو کی فہرست میں شامل کیا جا چکا ہے۔ اگر ہم اپنے تہواروں کو عالمی سطح پر پہچان دلائیں تو دنیا ان کی خوبصورتی اور معنویت کو سمجھ سکے گی۔"

پی ایم مودی نے لتا منگیشکر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا: آج لتا دی دی کی جینتی ہے۔ جو کوئی بھی بھارتی ثقافت اور موسیقی سے محبت رکھتا ہے، وہ ان کے گیتوں کو سن کر بغیر متاثر ہوئے نہیں رہ سکتا۔ ان کے گیت انسانی جذبات کو چھو لینے کی طاقت رکھتے ہیں۔

بھگدڑ شام تقریباً ساڑھے سات بجے اس وقت ہوئی جب وجے اپنے حامیوں سے خطاب کر رہے تھے۔ دوپہر سے ہی جلسہ گاہ میں ہجوم جمع ہو رہا تھا۔ جب کچھ لوگ بے ہوش ہو کر گرنے لگے تو افراتفری مچ گئی اور بھگدڑ پھیل گئی۔وجے نے صورتحال خراب ہوتے ہی اپنی تقریر روک دی