BJP’s Campaign Song: ‘سپنے نہیں حقیقت بنتے ہیں، تبھی تو سب مودی کو چنتے ہیں’، بی جے پی نے لانچ کیا کمپین سانگ
آج فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون جے پور پہنچیں گے جہاں پی ایم مودی ان کا استقبال کریں گے اور دونوں لیڈران ایک ساتھ گلابی شہر کا دورہ کریں گے۔
Ration Scam Case: ٹی ایم سی لیڈرشاہجہاں شیخ فرار، ای ڈی کا 19 دن بعد پھر چھاپہ،کیا ہے بنگال کا راشن گھوٹالہ ؟
120 سے زیادہ سنٹرل آرمڈ پولیس فورس کے اہلکاروں کے ساتھ، ای ڈی کے اہلکاروں نے ریاستی پولیس اور دو مقامی لوگوں کی موجودگی میں سندیشکھلی علاقے میں شیخ کی رہائش گاہ کے گیٹ کو توڑ دیا۔
Bharat Jodo Nyay Yatra: رام للا کےپران پرتشٹھا کے بعد راہل گاندھی نے کہا کہ یہ بی جےپی کا سیاسی پروگرام تھا؟ کوئی لہر نہیں ہے
ایف آئی آر کے بارے میں راہل گاندھی نے کہا، "آسام کے وزیر اعلی جو کچھ کر رہے ہیں ۔اس سے یاترا کو فائدہ ہو رہا ہے۔ ہمارا پرموشن کیا جارہا ہے ۔
عظیم ایودھیا رام مندر کا افتتاح کرنے کے بعد پی ایم مودی نے کہا برسوں تک یادوں میں رہے گانقش
پی ایم مودی نے عوام سے خطاب کیا۔ رام جنم بھومی پر بنے بھگوان شری رام کے مندر میں پران پرتشٹھا کے بعد پی ایم مودی بہت جذباتی نظر آئے۔
Ram Mandir Darshan: ایودھیا میں رام للا کی پران پرتشٹھا کے بعد پورے ملک میں جشن کا ماحول ہے، ملک بھر میں دیوالی منائی گئی
ایودھیا میں رام للا کی پران پرتشٹھا کے بعد پورے ملک میں جشن کا ماحول ہے۔ ملک بھر میں دیوالی منائی گئی۔ لوگوں نے اپنے گھروں میں چراغ جلائے۔ زبردست آتش بازی کی گئی۔
Ram Mandir Devotees: پران پر تشٹھا کے بعد رام بھکت مندر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے لگے، پولیس اہلکاروں نے کہا کہ عقیدت مندوں کوکنٹرول کرنا مشکل ہے
ذرائع کے مطابق شام سات بجے رام مندر کو درشن کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ اس کے بعد رام بھکتوں کا ایک گروپ سنگھ دوارسے دوڑ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کرنے لگا، تاکہ انہیں درشن کا موقع مل سکے۔
Bihar News: تیجسوی یادو کی عرضی پر سماعت 29 جنوری تک ملتوی، عدالت نے پوچھا- جب انہوں نے اپنا بیان واپس لے لیا ہے تو پھر کیس کیوں جاری رہے؟
شکایت کے مطابق، یادو نے مارچ 2023 میں پٹنہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا، ’’موجودہ حالات میں صرف گجراتی ہی ٹھگ ہوسکتے ہیں، اور ان کی دھوکہ دہی کو معاف کردیا جائے گا۔‘‘
Kumar Vishwas on Ayodhya: کمار وشواس نے کہا اپوزیشن کے آنے یا نہ آنے کا رام پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،ایسے موقعوں پر ایسی سیاست کرنا درست نہیں
کمار وشواس نے کہا، 'میرے خیال میں رام میں اتنی گہرائی سے یقین رکھنے والے لوگوں کے خیال کے خلاف بحث چھیڑنا اس وقت کی سیاست کی غلطی تھی۔ فیصلہ سپریم کورٹ کے ذریعے ہوا۔ یہ 500 سال کی لڑائی ہے۔
Ram Mandir Pran Pratistha: دہلی میں امت شاہ، آسام میں راہل گاندھی کریں گے رام نام کا جاپ، بنگال میں ممتا بنرجی ہوئیں بھکتی میں لین، اروند کیجریوال دہلی میں کریں گے پوجا
وزیر داخلہ امت شاہ پران پرتشٹھا کے موقع پر دہلی کے برلا مندر میں پوجا کرنے جارہے ہیں۔ بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا دہلی کے جھنڈیولان مندر میں پوجا کرنے جا رہے ہیں۔
Ram Mandir Pran Pratishtha:رام مندر افتتاحی تقریب سےقبل مسلمانوں سے ہمانتابسوا شرما کی خاص اپیل
ایودھیا میں اس جگہ پر ایک عظیم الشان رام مندر تعمیر کیا جا رہا ہے جہاں 1992 میں اس کے انہدام سے قبل متنازعہ ڈھانچہ کھڑا تھا۔ 16ویں صدی کا متنازعہ ڈھانچہ ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان صدیوں پرانے تنازعہ کا مرکز تھا۔ ہندوؤں کا ماننا ہے کہ یہ جگہ بھگوان رام کی جائے پیدائش ہے۔