Budget 2024: خواتین اور کسانوں کو حکومت سے بڑی توقعات، جانیں بجٹ میں کیا کیا اعلان ہو سکتے ہیں
حکومت ملازمت کرنے والوں کو بھی ٹیکس چھوٹ دے سکتی ہے۔ گزشتہ بجٹ میں وزیر خزانہ پیوش گوئل نے 5 لاکھ روپے کی آمدنی والوں کے لیے ٹیکس سے مکمل چھوٹ کا اعلان کیا تھا۔
Hemant Soren: ہیمنت سورین گرفتار ہونے والے جھارکھنڈ کے تیسرے سی ایم ، ای ڈی کے خلاف سپریم کورٹ میں سنوائی آج
اس طرح وہ ریاست کے تیسرے وزیر اعلی بن گئے ہیں ۔جنہیں گرفتاری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سورین سے پہلے ان کے والد شیبو سورین اور مدھو کوڈا کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔
LPG Price Hike: بجٹ سے قبل مہنگائی کا جھٹکا، ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں اضافہ
سرکاری تیل کمپنیوں نے یکم جنوری 2024 کو 19 کلو کمرشل سلنڈر کی قیمت میں کمی کی تھی۔ گزشتہ ماہ ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کمی انتہائی معمولی تھی۔
Jharkhand CM Hemant Soren: اگر ہیمنت سورین گرفتار ہوتے ہیں تو کیاان کی اہلیہ کلپنا سورین وزیر اعلیٰ بن سکتی ہیں؟
جھارکھنڈ کے سی ایم ہیمنت سورین منی لانڈرنگ کیس میں آج ای ڈی کے سامنے پیش ہوں گے۔ اگر انہیں گرفتار کیا جاتا ہے تو کیا ان کی اہلیہ کلپنا سورین سی ایم کا عہدہ سنبھالیں گی؟
Land For Job Scam: ای ڈی نے لالو یادو سے 70 سے زیادہ سوالات پوچھے،تیجسوی نابالغ ہوتے ہوئے کروڑوں روپے کی کمپنی کے مالک کیسے بن گئے؟
ای ڈی نے تیجسوی سے 60 سوالات پوچھے۔ کئی سوالوں کے جواب میں تیجسوی نے کہا کہ انہیں کوئی جانکاری نہیں ہے۔
Hemant Soren: جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کو کیاگرفتار کیا جائے گا؟ رانچی میں دفعہ 144 نافذ
بہار کے بعد جھارکھنڈ میں بھی سیاسی درجہ حرارت بڑھ رہا ہے۔ ای ڈی نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین کے خلاف سمن جاری کیا ہے۔
Chandigarh Mayor Election: کیجریوال نے کہا، “اگر لوگ مل کر اس طرح کی غنڈہ گردی کو نہیں روکتے ہیں، تو یہ ملک کے لیے بہت خطرناک ہو گا
اروند کیجریوال نے میئر انتخابات سے متعلق ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
Owaisi appeals to the people of Bihar: بہار کی عوام سے اویسی کی بڑی اپیل،کہا اب اپنا مقدر طے کرنا ہی ہوگا
اویسی نے کہا کہ 2015 سے میں کئی دانشوروں اور سیاسی لیڈروں سے میں گالیاں کھا رہا ہوں کیونکہ میں نے بہار میں مہا گٹھ بندھن کا ساتھ نہیں دیا تھا۔ تب بھی اور 2022 میں بھی میں نے کہا تھا کہ نتیش کمار بی جے پی میں واپس جائیں گے۔ یہ ان لوگوں کی سیاسی سمجھ کا واضح ثبوت ہے کہ یہ دانشور ہر بار غلط ثابت ہوئے۔
Bharat Jodo Nyay Yatra in Bihar: ہمیں نتیش کمار کی ضرورت نہیں، انہوں نے معمولی دباو میں یوٹرن لے لیا:راہل گاندھی
راہل گاندھی نے کہا کہ آج کسی بھی سیکٹر میں انصاف نہیں ہو رہا ہے ۔ اور انصاف کیلئے آبادی کے حساب سے شراکت داری بہت ضروری ہے اور یہ صحیح آبادی تب پتا چلے گی جب ذات پر مبنی مردم شماری ہوگی ۔ یہ ذات پر مبنی مردم شماری سماج کا ایکسرے ہے اور اس ایکسرے کے بعد ہی معلوم ہوگا کہ کونسی برادری اور کونسی ذات کے لوگوں کی حالت کیا ہے
Chandigarh Mayor Election Result 2024:بی جے پی پچھلے آٹھ سالوں سے میئر کے عہدے پر فائز ، چندی گڑھ میئر الیکشن پر جگت پرکاش نڈا نے بے جی پی کی جیت پر کیا ٹویٹ …
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا نے ٹویٹر پر پوسٹ کیا، "وزیر اعظم کی قیادت میں مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ریکارڈ ترقی ہوئی ہے۔ یہ کہ انڈیااتحاد نے اپنی کامیابی حاصل کی ہے۔