Satnam Singh Sandhu: ستنام سنگھ سندھو کو صدر نے راجیہ سبھا رکن کے لئے کیا نامزد، پی ایم مودی نے دی مبارک
ستنام سنگھ سندھو نے 2001 میں موہالی کے لانڈرا میں چندی گڑھ گروپ آف کالجز (سی جی سی) کی بنیاد رکھی۔
Bihar Politics: بی جے پی نے کہا کہ جب انڈیا اتحاد کی بنیاد رکھنے والے نتیش کمار کی وہاں عزت نہیں، تووہ ان سے الگ ہوگئے
قابل ذکر بات یہ ہے کہ جے ڈی (یو) کے سربراہ نتیش کمار کی این ڈی اے میں واپسی کے بعدبی جے پی مسلسل کانگریس اور انڈیااتحاد پر حملہ کرتی نظر آئی۔
Congress MP Shashi Tharoor: ششی تھرور نےنتیش کمار پر اپنے ہی انداز میں انگریزی میں کسا طنز، کہاسنولی گوسٹر ،کیا ہے اس کا مطلب
اپنے اس پرانے پوسٹ کو ٹیگ کرتے ہوئےکانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے اتوار کو کہا، 'یہ احساس نہیں تھا کہ کسی اور دن یہ لفظ استعمال کیا جائے گا سنولی گوسٹر۔
ED Action Against Jharkhand CM: ہیمنت سورین کی جنوبی دہلی کے شانتی نکیتن رہائش پر پہنچی ای ڈی کی ٹیم، زمین گھوٹالے میں گرفتاری کا خوف ستانے لگا
دہلی پولیس اور نیم فوجی دستوں کی تعیناتی کے پیش نظر سورین کی گرفتاری کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سورین رہائش گاہ میں ہی موجود ہیں۔
Bihar Politics: بہت خوش ہوں، عوام نے چاہا تو وہ وزیراعلیٰ بنیں گے،سمراٹ چودھری کے والد نے کہا 20 سال کی ‘’تپسیا‘‘ کا نتیجہ ہے
سمرت چودھری کے والد شکونی چودھری سمتا پارٹی کے بانی رکن ہیں۔ بہار اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر رہ چکے ہیں۔ اب نئی حکومت میں ان کے بیٹے سمراٹ چودھری کو نائب وزیراعلیٰ بنایا گیا ہے۔
CM Nitish Kumar remarks after oath: نویں بار سی ایم بننے کے بعد نتیش کمار کا میڈیا میں بڑا بیان
جب سے نتیش کمار نے گزشتہ ماہ للن سنگھ سے پارٹی کی کمان لی ہے، ریاست میں حکومت کی تبدیلی کی آوازیں سنائی دے رہی تھیں۔ ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے انہوں نے انڈیا الائنس کے کنوینر کے عہدے کی پیشکش کو بھی ٹھکرا دیاتھا۔ تب سے سب کی نظریں ان کے اگلے قدم پر تھیں۔
Nitish Kumar sworn in as Bihar Chief Minister: نتیش کمار نے نویں مرتبہ بہار کے وزیر اعلی کا حلف لیا
بہار میں جاری سیاسی گہما گہمی کے بعد جے ڈی یو کے صدر نتیش کمار ایک دفعہ پھر سے بہار کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا ہے
Prashant Kishor On Nitish Kumar: نتیش کمار کے یوٹرن پر پرشانت کشور کی بڑی پیشن گوئی، کہا اگر ایسا نہ ہوا تو اپنے کام سے ریٹائرمنٹ لے لوں گا
اس سے قبل نتیش کمار کو نشانہ بناتے ہوئے پرشانت کشور نے کہا تھا کہ اگر نتیش کمار انڈیا الائنس کے ساتھ الیکشن لڑیں گے تو انہیں لوک سبھا انتخابات میں پانچ سیٹیں بھی نہیں ملیں گی۔ اگر اسے پانچ سے زیادہ سیٹیں ملیں تو وہ عوامی سطح پر معافی مانگیں گے۔
Allahabad High Court: بیوی کو مینٹی ننس الاؤنس دینا ضروری ہے، الہ آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ
درخواست گزار کی شادی 2015 میں ہوئی تھی۔ بیوی نے اپنے شوہر اور سسرال والوں کے خلاف جہیز کا مطالبہ کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرائی اور شوہر کا گھر چھوڑ دیا۔ 2016 میں اس سخص کی بیوی اپنے والدین کے گھر رہنے لگی۔ اس معاملے میں فیملی کورٹ نے شوہر سے مینٹیننس الاؤنس ادا کرنے کو کہا تھا۔
Manipur Violence: منی پور میں دو گروپوں کے درمیان پھر جھڑپ، فائرنگ میں ایک شخص ہلاک، 4 زخمی
زخمیوں کو علاج کے لیے امپھال کے ایک اسپتال لے جایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز علاقے میں پہنچ گئیں۔ جس کے بعد دونوں باغی گروپ پیچھے ہٹ گئے۔