- Home » قومی » PM Modi Remembers Ajit Pawar: وزیراعظم نریندر مودی سمیت کئی لیڈران نے اجیت پوار کے یومِ پیدائش پر پیش کیا خراجِ عقیدت
PM Modi Remembers Ajit Pawar: وزیراعظم نریندر مودی سمیت کئی لیڈران نے اجیت پوار کے یومِ پیدائش پر پیش کیا خراجِ عقیدت
وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا کہ اجیت پوار کو ان کے یومِ پیدائش پر یاد کر رہا ہوں۔ سماج کی خدمت اور مہاراشٹر کی ترقی میں ان کا کردار قابلِ ستائش تھا۔ معاشرے کے تمام طبقات میں انہیں بے حد احترام حاصل تھا۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔