JDU National Council Meet: کیا این ڈی اے میں شامل ہوگی جے ڈی یو،پارٹی کی میٹنگ کے بعد کے سی تیاگی کی وضاحت
کے سی تیاگی نے دہلی میں جے ڈی یو نیشنل ایگزیکٹیو میٹنگ کے بعد میڈیا سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ایگزیکٹو کے فیصلے کی قومی کونسل میں منظوری دی گئی
Siddaramaiah on Hindutva: ہندوتوا ہندوتوا ہے اور میں…کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بی جے پی کو بنایا تنقید کانشانہ
نرم ہندوتوا کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کیا یہ نرم ہندوتوا اور سخت ہندوتوا کیا ہوتا ہے؟ انہوں نے کہا کیا ہم رام کی پوجا نہیں کرتے؟ کیا صرف وہی (بی جے پی) رام کی پوجا میں یقین رکھتے ہیں؟ کیا ہم نے رام مندر نہیں بنایا؟
Raghav Chaddha: راگھو چڈا کو راجیہ سبھا میں عام آدمی پارٹی کا لیڈر نہیں مانتے ہیں نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ،پارٹی کی مشکلات میں اضافہ
سنجے سنگھ کی غیر موجودگی میں عام آدمی پارٹی نے راگھو چڈھا کو لیڈر تسلیم کرنے کے لیے خط لکھا تھا، لیکن اب اس معاملے میں عام آدمی پارٹی کو جھٹکا لگا ہے۔
Ram Mandir Pran Pratishtha: ہم صحیح وقت پر فیصلہ لیں گے”، کانگریس نے رام مندر پران پرتیشٹھا میں شرکت سے متعلق دی جانکا ری
رام مندر پران پرتیشتھا کے لیے دعوت نامہ موصول ہونے پر پارٹی نے کہا کہ افتتاح میں شرکت کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
Pimpri-Chinchwad City: پمپری-چنچواڑ سٹی پولیس کمشنر سائبر اور ٹریفک سے متعلق عام لوگوں کے سوالات کے جواب دیں گے، ٹوئٹر لائیو آج
مہاراشٹر کے پمپری چنچواڈ سٹی کے پولیس کمشنر ٹویٹر پر لائیو جا رہے ہیں۔ اس خصوصی سیشن میں عام لوگ 'سائبر اینڈ ٹریفک' سے متعلق سوالات اور جوابات پوچھ سکتے ہیں۔
Lucknow News: پیئرس انڈیا کمپنی کے ڈائریکٹرز کے خلاف ای ڈی کی بڑی کارروائی، 4.79 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط
معلومات کے مطابق ای ڈی نے کمپنی ڈائریکٹر آلوک ترپاٹھی سے 3.77 کروڑ روپے ضبط کر لیے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی راجستھان کے مراد آباد، بدایوں اور چتور گڑھ میں بھی زمین ضبط کر لی گئی ہے۔ الزام ہے کہ پیئرس انڈیا کے ڈائرکٹرس نے سرمایہ کاروں کی تمام رقم غبن کی۔
Lok Sabha Election 2024: کیا لوک سبھا انتخابات تک قائم نہیں رہ پائے گا اپوزیشن اتحاد’انڈیا‘ ؟ ممتا بنرجی نے سیٹ شیئرنگ کے متعلق کہی یہ بڑی بات
ممتا بنرجی نے یہ بھی کہا کہ انڈیا اتحاد پورے ملک میں ہوگا۔ لیکن یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ کیسے ممکن ہوگا۔ مغربی بنگال، یوپی اور پنجاب میں کانگریس کے لیے راستہ پہلے ہی مشکل ہے۔
Kashmir Weather: کشمیر میں سرد لہر نے مچائی تباہی، کئی حصوں میں شدید دھند، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بہت نیچے، ان ضلعوں میں سیزن کا سب سے کم درجہ حرارت
چلئی کلاں 21 دسمبر کو شروع ہو کر 31 جنوری کو ختم ہوتا ہے۔ اس کے بعد کشمیر میں 20 دن 'چلئی خورد' (چھوٹی سردی) اور 10 دن 'چلئی بچہ' (ہلکی سردی) کی مدت ہوتی ہے۔ اس دوران سردی کی لہر جاری رہتی ہے۔
Lalan Singh Resign:للن سنگھ نے دیا قومی صدر کے عہدے سے استعفیٰ، نتیش کمار سنبھالیں گے کمان
بہار کے سیاسی حلقوں میں اس بات کا زوردار چرچا ہے کہ نتیش کمار کی پارٹی میں بغاوت کا بیج بو دیا گیا ہے۔ اگر جے ڈی یو اسی طرح کا برتاؤ کرتی رہی تو اس کے لیڈر خود ہی ٹوٹ جائیں گے۔
COVID 19 Update : ہندوستان میں کووڈ 19 کے 4091 ایکٹو کیسز، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 797 نئے کیسز، 5 لوگوں کی موت
سال 2020 کے آغاز سے اب تک تقریباً چار سالوں میں ملک بھر میں 4.5 کروڑ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اس کی وجہ سے 5.3 لاکھ سے زیادہ اموات ہو ہیں۔