Mahua Moitra Expulsion: مہوا موئترا کو سپریم کورٹ سے لگا بڑا جھٹکا، لوک سبھا کارروائی میں حصہ لینے کا مطالبہ کرنے والی عرضی خارج
ترنمول کانگریس کی لیڈرمہوا موئترا لوک سبھا رکنیت ختم ہونے کے بعد سپریم کورٹ پہنچ گئی ہیں۔ حالانکہ انہیں یہاں سے بھی مایوسی ہاتھ لگی ہے۔
Madhya Pradesh: ٹرک ڈرائیور سے کہا، ‘تمہاری حیثیت کیا ہے؟’ سی ایم موہن یادو نے شاجاپور کلکٹر کو ہٹایا
شاجاپور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کا منگل کو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آیا تھا جس میں وہ ایک میٹنگ کے دوران ایک ڈرائیور سے اس کی حالت کے بارے میں پوچھتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
Hemant Soren: ای ڈی نے سی ایم سورین کے قریبی پر کسا شکنجہ، 12 مقامات پر چھاپے
ای ڈی کی ٹیم پرنٹر مشین کے ساتھ ونود سنگھ کے گھر پہنچ گئی ہے۔ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ سے کچھ اہم دستاویزات پرنٹ کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق ای ڈی کو منی لانڈرنگ کے اہم سراغ ملے ہیں۔
Coronavirus Case: ملک میں جان لیوا بن گیا کورونا وائرس، 24 گھنٹے میں 5 افراد کی موت
سال 2024 میں بھی کورونا وائرس کے نئے کیسزسامنے آگئے ہیں۔ اس کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 602 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔
Gyanvapi Masjid Case: ہندو فریق نے گیان واپی کے سیل بند وضو خانے کی صفائی کا کیا مطالبہ، سپریم کورٹ نے جلد سماعت کی کرائی یقین دہانی
ہندو فریق نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ وضوخانہ کے پورے علاقے کو صاف کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہاں صفائی برقرار رکھی جاسکے۔ اس سلسلے میں عدالت سے وارانسی کے ضلع مجسٹریٹ کو وضوخانہ کی صفائی کی ہدایت دینے کو کہا گیا تھا۔
Truck Driver Strike: ہڑتال ختم ہونے کے بعد بھی حالات نہیں سدھرے، لکھنؤ میں پیٹرول کا کوئی اسٹاک ہے نہیں
پیٹرول پمپ پر پہنچنے والے شخص نے بتایا کہ امید ہے کہ رات 12-1 بجے کے قریب پٹرول دستیاب ہوگا۔ ایک اور شخص نے بتایا کہ میں پیٹرول لینے کے لئے آیا تھا۔ لیکن وہ کہہ رہے ہیں کہ اسٹاک نہیں ہے۔
Adani Hindenburg Case: اڈانی-ہنڈن برگ معاملے پر سپریم کورٹ نے سنایا اپنا فیصلہ، باقی کیسوں کی جانچ کے لیے SEBI کو دیا مزید 3 ماہ کا وقت
اڈانی کیس میں عدالت نے کہا کہ SEBI کی تحقیقات میں FPI قوانین سے متعلق کوئی بے ضابطگی نہیں پائی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اس معاملے میں محدود اختیارات ہیں جن کی بنیاد پر تحقیقات کی گئی ہے۔
Truck Driver Strike: ہٹ اینڈ رن کا قانون اب لاگو نہیں ہوگا، آخر کیوں ملک بھر میں پھرجام کیا ؟
نئے قانون کے تحت ہٹ اینڈ رن کیسز میں 10 سال تک کی قید اور 7 لاکھ روپے جرمانہ ہو سکتا ہے۔ فی الحال اس کی سزا دو سال تک قید اور ہلکا جرمانہ ہے۔
Horrific fire in Delhi’s Bawana: دہلی کے بوانا میں خوف ناک آتشزدگی،دل دہلا دینے والا ویڈیو آیا سامنے
ذرائع کے مطابق آتشزدگی کے واقعہ کے بعد آس پاس کے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ آگ کے شعلے دیکھ کر لوگ خوف زدہ ہیں۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
Delhi Excise Policy Scam:ای ڈی کے سمن پر آج بھی پیش نہیں ہوں گے کیجریوال، دہلی کے وزیراعلیٰ نے دیا جواب
قبل ازیں 2 جنوری کو اے اے پی کی ترجمان پرینکا ککڑ نے واضح کیا تھا کہ ای ڈی نوٹس پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ ان سے پوچھا گیا کہ کیا کیجریوال ای ڈی کے سامنے پیش ہوں گے؟