Bharat Express

قومی

اسد الدین اویسی نے کہا، "زندگی میں ایک بات یاد رکھنی چاہیے کہ دنیا میں کبھی تنہا نہ نہیں رہے۔ گھر میں ہمیشہ کوئی نہ کوئی ہونا چاہئے اور جن کے پاس کوئی نہیں ہوتا ہے ۔ان کی مایوسی دوسروں پر نکلتی رہتی ہے۔

سبرت رائے سہارا کی پیدائش 10 جون 1948 کو ہوئی تھی۔ وہ ہندوستان کے مشہور بزنس مین اور سہارا انڈیا پریوار کے بانی تھے۔

نتیا نند رائے کا نام لیتے ہوئے لالو نے کہا کہ گائے ہماری ماتا ہے اور آپ اسے ذبح کرواتے ہیں؟ تمہاری حیثیت یہ ہے کہ اگر ابھی کے تیج پرتاپ کو کھڑا کردیں  تمہاری  ضمانت ضبط ہو جائے گی۔ آپ نریندر مودی کا نام لیتے ہو۔ بھگوان کرشن کی کانفرنس کا انعقادکرتے ہو، ان کا نام لینا اور نریندر مودی کا مالا جپنا۔ نریندر مودی کیا ہے؟

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے سب سے صاف ستھرے شہر اندور میں ایک عظیم الشان روڈ شو بھی کیا۔ ان کے روڈ شو کی تصویریں منظر عام پر آئی ہیں۔

آئی جی پی نے کہا کہ 5000 سے زیادہ لوگوں نے سرحد کے قریب دو دیہاتوں میں پناہ لی اور ہمارے تقریباً 20 شہری زخمی بھی ہوئے۔ ان میں سے آٹھ کو بہتر علاج کے لیے ایزول بھیجا گیا ہے۔ کل شام گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق بھی ہوگیا۔ اب کافی امن ہے، لیکن ہم نہیں جانتے کہ میانمار کی فوج فضائی حملے کرے گی یا نہیں۔

پی ایم مودی نے کہا، کل وہ قبائلی فخر کے دن کے موقع پر برسا منڈا کی سرزمین پر جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی حکومت کے خزانے غریبوں کے لیے کھولے ہیں۔ کانگریس کے پنجے لوٹنا جانتے ہیں۔

کرناٹک میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رمیش جیگاجناگی نے اپنی ہی پارٹی پر تعصب کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے ہائی کمان پرسوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وجیندرکو ریاستی صدر اس لئے بنایا گیا ہے کیونکہ وہ یدی یورپا کے بیٹے ہیں۔

ریلوے نے یہ فیصلہ تہوار کے موسم میں صرف سفر کرنے والے لوگوں کو ریلوے اسٹیشن میں داخل ہونے کی اجازت دینے کے لیے کیا ہے۔ ریلوے نے تہواروں کے پیش نظر 300 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا تھا لیکن یہ ٹرینیں بھی ناکافی ثابت ہو رہی ہیں۔

کیس کی سماعت کے دوران بنچ نے محسوس کیا کہ مرد پارٹنر نہ صرف شادی شدہ تھا بلکہ اس کی ایک 2 سال کی بیٹی بھی تھی۔ یہی نہیں ان کے جیون ساتھی کی جانب سے کسی بھی عدالت میں طلاق کی درخواست دائر نہیں کی گئی۔

ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اویسی نے کہا، کانگریس اور بی جے پی میں کوئی فرق نہیں ہے، یہ اوچھی سیاست ہے۔