Mission Tamil Nadu: مشن تمل ناڈو، امت شاہ کی و پڈوکوٹائی کی بی جے پی کی ریلی سے پہلے شہر میں سخت سیکورٹی، ہر طرف پولیس کا پہرا
ریلی کے مقام پر کثیر سطحی سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ بالان نگر کے قریب منعقد ہونے والی اس میٹنگ کے لیے آنے اور جانے والے تمام راستوں پر چیک پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں۔ ہر شخص کی تلاشی کے بعد ہی داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے۔
AIMIM Chief Asaduddin Owaisi Speech: ”امریکہ دشمن کو پکڑ سکتا ہے تو بھارت کیوں نہیں؟“، رکن پارلیمان اسدالدین اویسی کا مرکزی حکومت پر حملہ
آل انڈیا مجلسِ اتحادُالمسلمین کے قومی صدر اور حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے ممبئی کے گوونڈی میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو گرفتار کر کے امریکہ لے جا سکتے ہیں تو وزیر اعظم مودی پاکستان جا کر 26/11 حملے کے ماسٹر مائنڈ کو بھارت کیوں نہیں لا سکتے؟
PM Modi to inaugurate 72nd National Volleyball Tournament today: وزیر اعظم نریندر مودی وارانسی سے 72ویں نیشنل والی بال چیمپئن شپ کا آج کریں گے ورچوئل افتتاح
اس نیشنل ٹورنامنٹ کو کئی حوالوں سے تاریخی قرار دیا جا رہا ہے۔ ملک کی مختلف ریاستوں اور نامور اداروں سے تقریباً 58 ٹیمیں اس میں حصہ لے رہی ہیں، جب کہ ایک ہزار سے زائد ایتھلیٹس اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔
All India Weather Update: دہلی-این سی آر میں سردی اور کہرے کا قہر،آئی ایم ڈی نے جاری کیا الرٹ، کئی ریاستوں میں سرد لہر کی وارننگ
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ سات دنوں تک شمالی ہندوستان کے کئی حصوں میں گھنے سے انتہائی گھنے کہرے کا امکان ہے۔ پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش، بہار اور راجستھان میں کہرے کا اثر برقرار رہے گا
Panch Parivartan Calls for a Civilisational Reset: ’پنچ پرورتن‘: ایک تہذیبی تجدید کا مطالبہ — قومی مفکرین نے خودکفیل اور ہم آہنگ ہندوستان کے وژن کی بازیابی کا کیا عہد
اٹل بہاری واجپائی کی صد سالہ سالگرہ اور شریکانت شنکر جوشی کی یاد میں نئی دہلی سمینار نے ثقافتی اقدار، اتحاد اور سوادیشی کو ملک کی ترقی کے سفر سے جوڑا۔
Amit Shah inaugurates various projects in Andaman and Nicobar: انڈمان و نکوبار کو مرکز کی بڑی سوغات، امت شاہ نے 373 کروڑ کی مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا
امت شاہ نے کہا کہ نیتاجی سبھاش چندر بوس نے 30 دسمبر 1943 کو قومی پرچم لہرایا اور انڈمان کو آزاد کرایا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ان کے احترام میں وزیر اعظم نے ان کی خواہش کے مطابق انڈمان و نکوبار کے دو جزائر کے نام بالترتیب ‘شہید’ اور ‘سوراج’ رکھے ہیں۔
Amit Shah inaugurated Veer Savarkar Memorial: وزیر داخلہ امت شاہ نے سیلولر جیل میں ویر ساورکر میموریل و ابدی شعلے کا کیا افتتاح، کہا- انڈمان و نکوبار بھارت کی بازیافت شدہ تاریخ اور نئے عزم کی علامت
وزیر داخلہ امت شاہ نے بتایا کہ یہ ناموں کی تبدیلی 2018 سے 2023 کے درمیان وزیر اعظم مودی کی جانب سے انڈمان و نکوبار جزائر کو نوآبادیاتی اثرات سے آزاد کرنے کی مسلسل مہم کا حصہ تھی، جس کے تحت 21 جزائر کے نام فریڈم فائٹر کے نام پر رکھے گئے۔
Amit Shah on Andaman nicobar development: آئندہ 10 برسوں میں ملک کے خزانے میں بہت زیادہ حصہ ڈالیں گے انڈمان – نکوبار جزائر، وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا – یہ تجارت اور سیاحت کا مرکز
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ انڈمان اور نکوبار آئندہ 10 برسوں میں ملک کے خزانے میں بڑا حصہ ڈالیں گے ۔ امت شاہ نے کہا کہ ہمارے جزائر اب تجارت اور سیاحت کا مرکز بن رہے ہیں ۔ نئے عدالتی ضابطوں پر بھی زور دیا جا رہا ہے ۔
US to Prosecute President Maduro: امریکہ میں صدر مادورو کے خلاف چلے گا مقدمہ، وینزویلا کی نائب صدر نے نکولس کے زندہ ہونے کا مانگا ثبوت
وینزویلا کے وزیر خارجہ ایوان گل پنٹو نے کہا کہ انہوں نے امریکی حملے کے جواب میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ہنگامی میٹنگ طلب کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے ٹیلگرام پر یو این کو بھیجے گئے خط کو شیئر کرتے ہوئے کہا، ’’ان لوگوں کی طاقت کے سامنے کوئی بھی بزدلانہ حملہ کامیاب نہیں ہوگا۔ وہ جیتیں گے۔”
Maharashtra BMC civic election 2026: مہاراشٹر میونسپل انتخابات: بی جے پی اور مہایوتی کے 68 امیدوار بلا مقابلہ منتخب؟ اپوزیشن کا بڑا الزام
بی جے پی اور مہایوتی اتحاد نے بغیر کسی مخالفت کے تقریباً 68 سیٹوں پر برتری حاصل کر لی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے الزام لگایا ہے کہ حکمران اتحاد نے امیدواروں کو انتخابات سے دستبردار ہونے پر مجبور کرنے کے لیے دھمکیوں اور پیسے کا استعمال کیا۔





