Bharat Express

قومی

Dawood Ibrahim Death Rumors: موسٹ وانٹیڈ ڈان داؤد ابراہیم کو زہردیئے جانے کی خبریں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ گزشتہ کچھ سالوں میں داؤد ابراہیم کی موت کی خبرکئی بارآئی ہے۔

اس سے پہلے بھی لوک سبھا کے 12 اپوزیشن ممبران پارلیمنٹ کو سرمائی اجلاس کے بقیہ دنوں کے لیے معطل کر دیا گیا تھا۔

گیان واپی پرآج وارانسی کی ضلع عدالت میں اے ایس آئی کی سروے رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔ اس سے پہلے مسلم فریق نے عدالت میں عرضی داخل کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ رپورٹ کو سیل بند لفافے میں پیش کیا جائے۔

اتوار کو ریاست کے سینئر بی جے پی لیڈروں نے ریاست میں کابینہ کی توسیع کے سلسلے میں مرکزی قیادت کے ساتھ میٹنگ کی تھی۔

ڈاکٹرز کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں موت کی وجہ ہارٹ فیل ہونا ہے۔ پولیس نے پنچنامے کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ امیش پال اور ان کے دو سیکورٹی گارڈز پر حملے کے دوران جس کار کا استعمال کیا گیا تھا، وہ مبینہ طور پر نفیس بریانی کی تھی۔

وارانسی میں دنیا کے سب سے بڑے مندر ’سورویدمہا مندر‘ کھل گیا ہے۔ یہاں پر20 ہزار لوگ ایک ساتھ بیٹھ کر مراقبہ کرسکتے ہیں۔ آج وزیر اعظم مودی نے اس کا افتتاح کیا۔

کانگریس کو امید ہے کہ وہ اس مہم کے ذریعے اچھی خاصی رقم جمع کرنے میں کامیاب ہو جائے گی، جس سے اسے 2024 میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات لڑنے میں مدد ملے گی۔

مرکزی وزیر نے کہا کہ جانوروں کو ذبح کرنے کا ہندو کا طریقہ جھٹکا ہے۔ ہندو جب بھی جانوروں کی بلی کرتے ہیں تو وہ ایک ہی جھٹکے میں ان  کا ود کردیتے ہیں ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق، دہلی میں آج یعنی پیر (18 دسمبر) کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری رہنے کا امکان ہے، جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری رہے گا۔

وزیر خارجہ آئے روز اشاروں کنایوں سے اقوام متحدہ کے کئی اداروں پر حملے کر رہے ہیں اور ایک بار پھر انہوں نے کچھ ایسا ہی کیا ہے۔