Gyanvapi Masjid Case: گیان واپی مسجد سمیت تمام عبادت گاہوں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری، جماعت اسلامی ہند نے اٹھایا سوال
جماعت اسلامی ہند کا کہنا ہے کہ گیان واپی مسجد معاملے میں کورٹ کی یہ دلیل قطعی غلط ہے اورنا واقفیت کی بنیاد پردی گئی ہے۔ سچائی تویہ ہے کہ تہہ خانے میں کبھی کوئی پوجا ہوئی ہی نہیں اورنہ ہی اس کا کوئی ثبوت ہے۔
N.D.A. Vs I.N.D.I.A: ‘نتیش کمار کے جانے کے بعد انڈیااتحاد نہیں بچا… جے ڈی یو لیڈر کے سی تیاگی نے کہا –الوداع انڈیا اتحاد
کے سی تیاگی کا کہنا ہے کہ یہ کانگریس پارٹی کی وجہ سے ممتا بنرجی الگ ہی دھن لگا رہی ہیں، پنجاب میں بھگونت مان نے تمام سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ پرکاش امبیڈکر نے بھی ان کے اتحاد کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ‘اویسی اچھے امیدوار بتائیں، ہم ٹکٹ دلوا دیں گے’، مسلم امیدواروں سے متعلق شیو پال یادو کا بڑا بیان
اترپردیش میں سماجوادی پارٹی، کانگریس اورآرایل ڈی الائنس کا حصہ ہیں۔ وہیں لوک سبھا الیکشن 2024 سے متعلق سماجوادی پارٹی نے اپنے 16 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔
India-Maldives Relations: مالدیپ کی وزارت خارجہ کا بیان، کہا- ‘مئی تک ہو جائے گی ہندوستانی فوجیوں کی واپسی’، جانئے کیا ہے ہندوستان کا منصوبہ؟
عالمی طاقتیں ہند بحرالکاہل کے خطے میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔ چین نے مالدیپ کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ عام طور پر یہ پڑوسی ملک (مالدیپ) ہندوستان کے قریب رہا ہے۔
Noida Crime News: نوئیڈا میں ایک مکان سے دو خواتین اور دو مردوں کی لاشیں بر آمد،پولیس تحقیقات میں مصروف
ڈپٹی کمشنر آف پولیس نے مزید بتایا کہ مرنے والوں کی شناخت چندریش، راجیش، ببلی اور نشا کے طور پر کی گئی ہے۔ یہ چاروں ہاتھرس کے سکندر راؤ کے رہنے والے تھے۔
Punjab Politics: نوجوت سنگھ سدھو پر ہوگی کارروائی؟ پنجاب کانگریس نے ہائی کمان کو لکھا خط
نوجوت سنگھ سدھو پارٹی کی میٹنگ میں شامل نہیں ہو رہے ہیں بلکہ وہ مسلسل میٹنگ کر رہے ہیں۔ ان کے خلاف پنجاب کانگریس میں اختلاف بڑھتا جا رہا ہے۔
Meenakshi Lekhi on Bharat Mata ki Jai Chant: لڑکی نےنہیں لگایا ‘بھارت ماتا کی جئے’ کا نعرہ تو برہم ہوگئیں میناکشی لیکھی ، کہا- ‘آپ کو یہاں سے جانا چاہیے ‘
میناکشی لیکھی وائرل ویڈیو میں غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ جسے ہندوستان پر فخر نہیں ہے اسے یوتھ کانفرنس میں نہیں آنا چاہیے۔
Amit Malviya On Mallikarjun Kharge: بی جے پی کا دعوی – ملکارجن کھڑگے نے بوتھ ایجنٹ کا ‘کتے’ سے کیاموازنہ ، امت مالویہ نے کہا – ‘مصیبت تویقینی ہے’
امت مالویہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا، "جس پارٹی کے صدر اپنی تنظیم کی سب سے مضبوط اور اہم ترین کڑی یعنی بوتھ ایجنٹ کو کتا بنا کر جانچنا چاہتے ہیں، تو اس پارٹی کی بدقسمتی یقینی ہے۔
Asaduddin Owaisi Remark on Bharat Ratna: ‘ تشدد میں جاں بحق ہونے والوں کی قبریں ہیں سیڑھیاں ‘، اڈوانی کے بھارت رتن کے اعلان پر اسد الدین اویسی کا طنز
اسد الدین اویسی نے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی کو بھارت رتن دینے کے اعلان پر تنقید کی ہے۔
PM Modi In Odisha: ’’میرے غریب بھائی بہنوں میں سے کوئی بھی کچی بستیوں میں نہیں رہنا چاہیے…‘‘، وزیر اعظم مودی نے اڈیشہ کودیا 70 ہزار کروڑ روپے کا تحفہ
میں اس بات کو یقینی بنانے کے لیے دن رات کام کر رہا ہوں کہ کوئی غریب بھائی اور بہن کچی آبادیوں میں نہ رہے۔