Maharashtra Assembly Elections 2024: آدتیہ ٹھاکرے کے خلاف الیکشن لڑیں گےملندیورا ، شند ے کے شیو سینا کے ٹکٹ پراتر سکتے ہیں میدان میں
مہاراشٹر کی 288 اسمبلی سیٹوں کے لیے 20 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ نتائج کا اعلان 23 نومبر کو کیا جائے گا۔
Zeeshan Siddique News : بابا صدیقی کے فرزند ذیشان صدیقی این سی پی۔ اجیت پوار خمیہ میں ہوئے شامل، کانگریس کو جھٹکا
باندرہ ایسٹ کے ایم ایل اے ذیشان صدیقی کے ساتھ مزید چار لیڈر این سی پی اجیت پوار کے خیمہ میں شامل ہو گئے ہیں۔
German Chancellor India Visit: جرمن چانسلر اولاف شولز ہندوستان کے دورہ پر ، وزیر اعظم مودی سے ملاقات
جرمن چانسلر اولاف شولز نے 18ویں ایشیا پیسفک جرمن بزنس کانفرنس (اے پی کے 2024)) میں شرکت سے قبل جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کی سرکاری رہائش گاہ لوک کلیان مارگ پر ملاقات کی۔
Kashi Ka Kayakalp: ہماری خواہش ہے، متھرا میں تعمیر کیا جائے عظیم الشان مندر – برجیش پاٹھک
بابا وشوناتھ کے شہر میں بھارت ایکسپریس کی طرف سے 'کاشی کا کایا کلپ' میگا کانکلیو کا انعقاد کیا جا رہا ہے، اس پروگرام کا آغاز بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور ایڈیٹر ان چیف نے شمع روشن کر کے کیا۔
Uttarkashi Masjid Case: اترکاشی میں ‘مسجد تنازع’ پر ہنگامہ، احتجاج کر رہی ہندو تنظیموں نے پولیس پر کیا پتھراؤ، نماز جمعہ کو لے کر سیکورٹی سخت
اترکاشی، دیو بھومی، اتراکھنڈ میں ہندو تنظیموں کے احتجاج پر پولیس کو اس وقت لاٹھی چارج کرنا پڑا جب احتجاجی لوگوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔ جمعرات کو ہندو تنظیموں نے مسجد کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے مارچ کیا تھا۔
Bharat Express Urdu Conclave :بھارت ایکسپریس اردو کانکلیو میں اردو صحافت کے ممتاز طلبا کو ایوارڈ سے نوازا جائے گا
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی ارود ٹیم کی جانب سے مورخہ 27 اکتوبر 2024 کو بزم صحافت کے زیر اہتمام ’’بھارت ایکسپریس اردو کانکلیو’’ کے نام سے ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔
Cyclone Dana: طوفان ‘دانا’ کا اڈیشہ-بنگال میں بڑے پیمانے پر ہوا اثر ، کولکتہ-بھونیشور ایئرپورٹ بند، 500 سے زیادہ ٹرینیں منسوخ
سمندری طوفان 'دانا ' کے پیش نظر بیجو پٹنائک بین الاقوامی ہوائی اڈہ بند ہے، جہاں تمام پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔
Jharkhand Assembly Elections 2024: ‘اگر حکومت بنتی ہے تو ہم دراندازوں کو باہر نکال دیں گے’، جھارکھنڈ میں ہمنتا بسوا سرما کا بیان
ہمنتا بسوا سرما نے کہا، "آج جمشید پور ویسٹ میں کیا ہو رہا ہے۔ آہستہ آہستہ جمشید پور کی ڈیموگرافی بدل رہی ہے۔ جے ایم ایم اور کانگریس کی طاقت کیا ہے؟
Justice Sanjiv Khanna to be next Chief Justice of India: ہندوستان کے اگلے چیف جسٹس ہوں گے جسٹس سنجیو کھنہ، 11 نومبر 2024 سے سنبھالیں گے عہدہ
جسٹس کھنہ ملک کے 51 ویں چیف جسٹس ہوں گے اور ان کی مدت ملازمت تقریباً چھ ماہ ہوگی۔ وہ سپریم کورٹ لیگل سروسز کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔ اس وقت وہ نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی کے ایگزیکٹو چیئرمین اور نیشنل جوڈیشل اکیڈمی، بھوپال کی گورننگ کونسل کے رکن ہیں۔
Delhi High Court order: دہلی ہائی کورٹ نے دکانداروں سے کہا- یکم جنوری تک قومی راجدھانی کے علاقے میں نہ بیچیں پٹاخے
ایسوسی ایشن نے کہا کہ لائسنس یافتہ پٹاخے بیچنے والوں کے پاس دھماکہ خیز مواد ایکٹ 1884 کے تحت جاری کردہ جائز لائسنس ہیں۔ یہ انہیں پٹاخوں کو قانونی طور پر ذخیرہ کرنے اور فروخت کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ پٹاخوں پر مکمل پابندی سے ان کا ذریعہ معاش متاثر ہوگا۔