Farooq Abdullah slamms Pakistan: ’’جموں و کشمیر کے امن اور مستقبل کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہا ہے پڑوسی ملک…‘‘، فاروق عبداللہ نے پاکستان کو بنایا تنقید کا نشانہ
عبداللہ نے دنیا کے مختلف حصوں جیسے یوکرین، ایران اور لبنان میں جاری تنازعات کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ان تنازعات سے سیکھنے کی ضرورت ہے کہ آخرکار تباہی ہی ہوتی ہے۔ وہ دہشت گردی کو روکنے کی اپیل کر رہے ہیں اور یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ جو لوگ اسے فروغ دے رہے ہیں انہیں اس کے نتائج پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے۔
Charkhi Dadri Lynching Case: چرخی دادری میں مار پیٹ سے موت کے معاملے میں بڑا انکشاف، تحقیقاتی رپورٹ میں نہیں ملا گائے کا گوشت
باڈھڑا کے ڈی ایس پی بھرت بھوشن نے بتایا کہ اب تک پولیس نے 10 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
India-China Relations:چین نے ڈیپسانگ اور ڈیمچوک سے 50 فیصد فوج ہٹا دی، جانئے کب شروع ہوگی گشت؟
فوج کے ذرائع کے مطابق نئے معاہدے کا اطلاق صرف ڈیپسانگ اور ڈیمچوک کے لیے ہو گا دیگر مقامات پر نہیں۔ یہ معاہدہ پینگونگ جھیل کے کناروں سمیت بفر زون پر لاگو نہیں ہوگا۔
Delhi Riots 2020 Case: ‘ دہلی فسادات کے ملزم شرجیل امام کو عدالت سے جھٹکا، سپریم کورٹ نے ضمانت دینے سے کیا انکار
شرجیل کے وکیل سینئر ایڈوکیٹ سدھارتھ ڈیو نے کہا کہ ضمانت کی درخواست 2022 سے زیر التوا ہے، جب کہ انہوں نے واضح کیا کہ وہ موجودہ مرحلے پر ضمانت کے لیے دباؤ نہیں ڈال رہے ہیں۔
Kashi Ka Kayakalp: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے میگا کانکلیو کے افتتاح میں سنائی بنارس کی تاریخی کہانی
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے نے 'کاشی کا کا یا کلپ' میگا کانکلیو کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سناتن دھرم اور کاشی کی تعریف کی۔
Kashi Ka Kayakalp MEGA CONCLAVE: ‘مسلمانوں کو پاکستان ملا، سناتنیوں کو ان کا بھارت ورش نہیں ملا’، سنتوش سنگھ نے بھارت ایکسپریس کے کانکلیو میں کہا – وقف بورڈ کو ختم کیا جائے
وشو ویدک سناتن ٹرسٹ کے قومی صدر سنتوش سنگھ نے 'کاشی کا کیکلپ' کا نکلیو میں کہا کہ مسلمانوں کے وقف بورڈ میں ترمیم کرنے کی ضرورت نہیں ہے، یہ ملک کے خلاف ہے، اسے ختم کر دینا چاہیے۔
Maharashtra Assembly Elections 2024: آدتیہ ٹھاکرے کے خلاف الیکشن لڑیں گےملندیورا ، شند ے کے شیو سینا کے ٹکٹ پراتر سکتے ہیں میدان میں
مہاراشٹر کی 288 اسمبلی سیٹوں کے لیے 20 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ نتائج کا اعلان 23 نومبر کو کیا جائے گا۔
Zeeshan Siddique News : بابا صدیقی کے فرزند ذیشان صدیقی این سی پی۔ اجیت پوار خمیہ میں ہوئے شامل، کانگریس کو جھٹکا
باندرہ ایسٹ کے ایم ایل اے ذیشان صدیقی کے ساتھ مزید چار لیڈر این سی پی اجیت پوار کے خیمہ میں شامل ہو گئے ہیں۔
German Chancellor India Visit: جرمن چانسلر اولاف شولز ہندوستان کے دورہ پر ، وزیر اعظم مودی سے ملاقات
جرمن چانسلر اولاف شولز نے 18ویں ایشیا پیسفک جرمن بزنس کانفرنس (اے پی کے 2024)) میں شرکت سے قبل جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کی سرکاری رہائش گاہ لوک کلیان مارگ پر ملاقات کی۔
Kashi Ka Kayakalp: ہماری خواہش ہے، متھرا میں تعمیر کیا جائے عظیم الشان مندر – برجیش پاٹھک
بابا وشوناتھ کے شہر میں بھارت ایکسپریس کی طرف سے 'کاشی کا کایا کلپ' میگا کانکلیو کا انعقاد کیا جا رہا ہے، اس پروگرام کا آغاز بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور ایڈیٹر ان چیف نے شمع روشن کر کے کیا۔