PM Modi will visit Sandeshkhali: پی ایم مودی 6 مارچ کو سندیش کھالی کا دورہ کریں گے! پولیس نے بی جے پی کے وفد کو دوسری بار روکا
بنگال بی جے پی کے صدر سکانت مجمدار نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ پی ایم مودی 6 مارچ کو مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع میں وہ سندیش کھالی جا سکتے ہیں
Shehla Rashid on Article 370 Film: جے این یو کی سابق طلبہ لیڈر شہلا راشد نے فلم آرٹیکل 370 کی تعریف کی، فلم دیکھنے کے بعد کہی یہ بڑی بات
جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد اس موضوع پر مبنی فلم سنیما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔ ناقدین بھی اس فلم کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔ حالانکہ اس کی تنقید بھی کی جا رہی ہے۔
Farmer Protests2024: ‘کسان تحریک کے دوران جان گنوانے والے کسان کو ایک کروڑ معاوضہ، بہن کو سرکاری نوکری’، بھگونت مان کا بڑا اعلان
اس واقعے کے بارے میں پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ شبھکرن سنگھ کے پوسٹ مارٹم کے بعد ایف آئی آر درج کی جائے گی۔
Sandeshkhali Row: سندیش کھالی کیس کے ملزم شاہجہان شیخ کے خلاف ای ڈی نے کیس کیا درج ، 6 مقامات پر چھاپے، سندیش کھالی میں صورتحال بہت سنگین
ای ڈی نے ایک پرانے فراڈ کیس میں ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ای سی آئی آر درج کی گئی تھی۔ فی الحال ای ڈی ہاوڑہ، براتی، بیجے گڑھ سمیت 6 مقامات پر تلاشی لے رہی ہے۔
Manohar Joshi Passes Away: مہاراشٹر کے سابق سی ایم منوہر جوشی کا 86 سال کی عمر میں انتقال، 1995 سے 1999 تک مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ رہے
منوہر جوشی کو اچانک بے چینی محسوس ہوئی جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا۔ شیوسینا-یو بی ٹی لیڈر ادھو ٹھاکرے اور رشمی ٹھاکرے منوہر جوشی کی خیریت دریافت کرنے ہندوجا اسپتال پہنچے تھے۔
BRS MLA Lasya Nanditha:بی آر ایس ایم ایل اے لاسیہ نندیتا کی بے قابو کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا جانے سے ہوئی موت، 10 دن پہلے بھی ہوا تھا حادثہ
ایم ایل اے لسیہ نندیتا کے ساتھ اس سڑک حادثے میں ان کے ڈرائیور کو بھی شدید چوٹیں آئیں۔ نندیتا پانچ بار ایم ایل اے رہنے والے جی سیانا کی بیٹی تھیں۔
Farmers Protest: کسان کی موت پر سی ایم کھٹر کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے، کسان کی موت پر سرون سنگھ نے کہا
کسان رہنما سرون سنگھ پنڈھیر نے کہا، " شبھکرن سنگھ کی موت کے بعد پنجاب حکومت سے بات چیت ہو رہی تھی۔ ہمارے تمام مطالبات مان لیے گئے کہ حملہ کرنے والوں کے خلاف دفعہ 302 (قتل) کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔
PM Modi In Varanasi: کاشی میں نصف شب وزیراعظم مودی نے کئی پروجیکٹوں کا لیا جائزہ، سی ایم یوگی بھی رہے موجود
وزیراعظم نریندر مودی ایودھیا میں رام للا کی پران پرتشٹھا کے بعد پہلی بار کاشی پہنچے ہیں۔ لوک سبھا سے پہلے وزیراعظم نریندر مودی کا اپنے پارلیمانی حلقہ کا دورہ کافی اہم مانا جا رہا ہے۔ اس دوران وہ تقریباً 14000 کروڑ روپئے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔
Sharad Pawar Gets Symbol: این سی پی شرد پوار گروپ کو ملا ’تتاری‘ انتخابی نشان، الیکشن کمیشن نے الاٹ کیا انتخابی نشان
الیکشن کمیشن نے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی شرد پوار گروپ کو نیا انتخابی نشان دیا ہے۔ مہاراشٹر کی مشہور تتاری شرد پوار گروپ کا انتخابی نشان دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے الیکشن کمیشن نے اجیت پوار کے این سی پی کو اصلی قرار دیا تھا۔
Lok Sabha Election 2024: بنگال میں ٹی ایم سی سے ڈیل، ممتا بنرجی کانگریس کو 5 سیٹیں دینے کے لئے راضی، اب بنگال میں ہوگا الائنس
کانگریس کو مغربی بنگال میں ممتا بنرجی 5 سیٹیں دینے کے لئے راضی ہوگئی ہیں۔ پہلے ٹی ایم سی دو سیٹ دینا چاہتی تھی۔ خاص بات یہ ہے کہ بنگال میں سیٹ شیئرنگ فارمولے پر کانگریس اعلیٰ کمان راست طور پر ممتا بنرجی سے بات کر رہا ہے۔