Avalanche in Kashmir 2024: پہاڑوں پر برفانی تودہ، ملکی سیاحوں سمیت غیر ملکی سیاح برفانی طوفان کی زد میں؛ بھارتی فوج نے 80 جانیں بچائیں
گلمرگ میں برفانی تودہ گرنے کے بعد آنے والے طوفان میں کئی غیر ملکی اور مقامی سیاح لاپتہ ہوگئے۔ روس سے آنے والا ایک شخص بھی وہیں مر گیا۔ دوسری جانب لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے جموں سری نگر ہائی وے پر بڑے بڑے پتھر گرے جس کی وجہ سے سینکڑوں گاڑیاں پھنسی رہیں۔
Calcutta High Court: جب شیر کا نام اکبر اور شیرنی کا نام سیتا رکھا گیا تو وی ایچ پی پہنچی کلکتہ ہائی کورٹ، جانئے آگے کیا ہوا؟
اکبر نامی شیر اور شیرنی سیتا کو 12 فروری کو تریپورہ کے سیپاہیجالا زولوجیکل پارک سے سلی گوڑی کے بنگال سفاری پارک لایا گیا تھا۔
Karnataka Temple Tax: کرناٹک میں مندروں سے ٹیکس وصولی کا بل پاس ہونے پر بی جے پی نے کانگریس کو گھیرا ، سدارامیا حکومت نے اب دیا یہ جواب
راملنگا ریڈی نے کہا کہ یہ سہولت نئی نہیں ہے بلکہ 2003 سے موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرناٹک میں آمدنی کے لحاظ سے 'سی' زمرہ میں تین ہزار مندر شامل ہیں، جن کی آمدنی 5 لاکھ روپے سے کم ہے
Sandeshkhali Case: ‘بنگال میں خواتین پر مظالم..’، بی جے پی نے دستاویزی فلم دکھائی، شاہجہان شیخ پر ہے الزام
مغربی بنگال میں دریائے کالندی کے کنارے واقع ایک چھوٹا اور حساس گاؤں سندیشکھلی گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے مسلسل خبروں میں ہے۔ یہ گاؤں شمالی 24 پرگنہ ضلع کی حدود میں آتا ہے۔
UK Parliament Hosts ‘Sankalp Divas: برطانوی پارلیمنٹ نے ‘سنکلپ دیوس’ پروگرام میں پورے جموں و کشمیر پر ہندوستان کی خودمختاری کی تصدیق کی، بھارت ایکسپریس کی اینکر ڈائیورسٹی ایمبیسیڈر ایوارڈ سے سرفراز
اس تقریب میں بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی سینئر اینکر یانا میر کو جموں و کشمیر خطے میں تنوع کی وکالت کرنے پر ڈائیورسٹی ایمبیسیڈر ایوارڈ دیا گیا۔
Rahul Gandhi and Akhilesh Yadav: بھارت جوڑو نیائے یاترا میں ساتھ آئیں گے راہل گاندھی اور اکھلیش یادو،تاریخ اور مقام کا بھی ہوا اعلان
ایس پی سپریمو اکھلیش یادو نے کہا تھا، ’’ہم نے کئی دور کی بات چیت کی ہے، کئی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے، جب سیٹوں کی تقسیم ہوگی تو سماج وادی پارٹی ان کی یاترا میں حصہ لے گی۔‘‘
Mallikarjun Kharge Security: کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے کو Z پلس سیکورٹی، وزارت داخلہ نے لیا یہ بڑا فیصلہ
سی آرپی ایف کے کل 58 کمانڈوزملیکارجن کھڑگے کو 24 گھنٹے سیکورٹی فراہم کریں گے۔ کانگریس صدرکو ملک بھرمیں زیڈ پلس زمرہ کی سیکورٹی دی جائے گی۔
‘یوگی جی ایک متحرک وزیر اعلیٰ ہیں، وہ ہر ضلع میں گھوم کر انجن کی طرح کام کرتے ہیں’، وزیر خزانہ نرملا نے کہا – تمام 75 اضلاع کا دورہ کرنے والے واحد وزیر اعلیٰ
سی ایم یوگی کم از کم ایک بار ہر ضلع کا دورہ کرتے ہیں، کبھی کبھی دو بار بھی۔ یوگی آدتیہ ناتھ واحد وزیر اعلیٰ ہیں جو سال کے 52 ہفتوں اور کم از کم ایک بار 75 اضلاع کا دورہ کرتے ہیں۔ وہ ہر ضلع میں گھومتے رہتے ہیں اور کام کرتے رہتے ہیں۔
Narendra Modi visit to Gujarat: ہندوستان آج ہم دنیا میں دودھ پیدا کرنے کے معاملہ میں سب سے بڑا ملک ہے ، ڈیری کے شعبے سے 8 کروڑ لوگ براہ راست منسلک ہیں، وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گجرات کا دورہ کیا۔ یہاں انہوں نے پہلے احمد آباد اور پھر مہیسانہ میں کئی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ مہیسانہ کے مندر میں شیولنگ کا بھی پران پرتشٹھا کیا۔
Haj 2024: کیسے ہوتی ہے سفرِ حج کی تیاری،کتنے مراحل سے گزرتے ہیں عازمین حج،جانئے دہلی حج کمیٹی کی چیئر پرسن کوثر جہاں سے
دہلی حج کمیٹی حج پر جانے والے لوگوں کو طرح طرح کی سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ درخواست بھرنے سے لے کر دستاویزات، ویکسینیشن اور طبی سہولیات تک کمیٹی یقینی بناتی ہے۔