Bharat Express

قومی

نائب وزیر اعلی نے کہا کہ پیپر لیک ایس پی حکومت کا پیدا کردہ کینسر ہے جسے بی جے پی حکومت ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

13 سیٹوں پر ہونے والے انتخابات میں بی جے پی اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر 10 ممبران کو قانون ساز کونسل میں بھیجنے کا کام کرے گی۔ سماج وادی پارٹی کے تین ارکان ایوان میں پہنچیں گے۔

بھارت ایکسپریس نیوزنیٹ ورک کی جرنلسٹ اورسماجی کارکن یانا میر کو برطانوی پارلیمنٹ کے ذریعہ منعقد ”سنکلپ دیوس‘‘ پروگرام میں اعزاز سے سرفراز کرنے کے لئے بلایا گیا تھا۔ وہیں انہیں جموں وکشمیرمیں تنوع کو بڑھانے کے لئے ان کی قابل ستائش کوششوں کے لئے انہیں ڈائیورسٹی ایمبیسیڈرایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

کانگریس کانپور نگر لوک سبھا سیٹ کے لیے اجے کپور، آلوک مشرا، وکاس اوستھی اور کرشمہ ٹھاکر کے ناموں پر غور کر رہی ہے۔

پی اے مودی نے کہا کہ پہلے بنارس ٹریفک جام کا سامنا کرتا تھا۔ جتنا وقت دہلی جانے میں نہیں لگتا تھا اس سے زیادہ وقت ئفلائٹ پکڑنے میں لگ جاتا تھا۔ کل رات میں نے پھلوریہ فلائی اوور پر پیدل چلا۔ آج بنارس کی رفتار کئی گنا بڑھنے لگی ہے۔

دیویندر فڑنویس نے مزید کہا کہ ہمارادل اداس اورپریشان۔ ۔۔ہم دل سے اداس ہیں۔ ساتھ جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ مجھے نہیں معلوم کہ انہوں نے ایک یا دو بار مودی کی تعریف کی ہو گی۔

ایم ایس پی کے مطالبہ سے متعلق ہو رہے آندولن کے 11ویں دن آج 23 فروری کو کسان لیڈر سرون سنگھ پنڈھیر نے کہا کہ اس کسان کی فیملی کو بھی معاوضہ دیا جائے۔

بنارس کا پورا شہر ’’ہر ہر مودی، گھر گھر مودی‘‘ کے نعروں سے گونج رہا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ شہر زعفرانی  رنگ میں رنگا ہوا ہے

کشمیر کی رہنے والی یانا میر جو کہ بھارت ایکسپریس میں سینئراینکرہیں، نے برطانیہ کے پارلیمنٹ میں پاکستان کوآئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ملک ہندوستان میں پوری طرح سے محفوظ ہیں۔

ہتک عزت معاملے میں جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے راہل گاندھی کو جھٹکا لگا ہے۔ بی جے پی لیڈر نوین جھا نے 28 اپریل، 2018 کو رانچی کورٹ میں راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کا معاملہ درج کروایا تھا۔