Bharat Express DD Free Dish

قومی

امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا کہ وہ اچھی صحت اور طویل عمر کے خواہاں ہیں، تاکہ پریم سنگھ تمانگ اسی جذبے کے ساتھ سکم کے عوام کی خدمت کرتے رہیں۔

یہ پیش رفت بھارت میں بجلی کی تقسیم کے شعبے میں ڈیجیٹل تبدیلی کی سمت ایک بڑا قدم ہے۔ اسمارٹ میٹرز کے ذریعےیورز کو حقیقی وقت میں بجلی کے استعمال سے متعلق معلومات ملتی ہیں، بلنگ میں شفافیت آتی ہے اور گرڈ کی جدید کاری میں مدد ملتی ہے۔

ان قیاس آرائیوں کے درمیان ششی تھرور نے خود اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کرتے ہوئے اپنی وضاحت پیش کی۔ ششی تھرور نے اپنے پیغام میں لکھا، ’’جس دیے کو طوفان میں جلنا ہو، اسے سنبھل سنبھل کر چلنا ہوگا۔ میں بالکل ٹھیک ہوں۔‘‘

وزیر اعظم نریندر مودی نے عوامی خدمت کے تئیں سکّم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ کی وابستگی کو سراہتے ہوئے ان کی طویل اور صحت مند زندگی کی دعا کی۔

ممتا بنرجی نے بدھ کے روز الیکشن کمیشن کو ’واٹس ایپ کمیشن‘ قرار دیا تھا۔ سماج وادی پارٹی کے لیڈر ایس ٹی حسن نے الزام لگایا کہ الیکشن کمیشن ایس آئی آر کے ذریعے ووٹروں کے نام کاٹنے کا کام کر رہا ہے۔

اپنی شروعات کے بعد سے ’بھارت ٹیکسی‘ دنیا کا پہلا اور سب سے بڑا تعاون پر مبنی رائیڈ ہیلنگ پلیٹ فارم اور دنیا کا سب سے بڑا ڈرائیور کی ملکیت والا موبیلٹی پلیٹ فارم بن کر ابھرا ہے۔ اب تک تقریباً چار لاکھ ڈرائیور ’بھارت ٹیکسی‘ پلیٹ فارم سے جڑ چکے ہیں اور دس لاکھ سے زائد صارفین رجسٹر ہو چکے ہیں۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے اور اس سلسلے میں تفتیش جاری ہے۔ ابتدائی طور پر شارٹ سرکٹ یا تکنیکی خرابی کو ممکنہ سبب قرار دیا جا رہا ہے، قابل ذکر بات یہ ہےکہ  حتمی طور پر کچھ کہنا تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی ممکن ہوگا۔

صبح 6 بجے کے اعداد و شمار کے مطابق دہلی کا AQI 267 ریکارڈ کیا گیا، جس سے سانس کی بیماریوں میں مبتلا افراد کو خاص احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹروں نے مشورہ دیا ہے کہ لوگ گرم کپڑے پہنیں، گرم پانی کا استعمال کریں اور صبح و شام غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں،

اپوزیشن جماعتوں کا یہ اجلاس پارلیمانی سیاست کے لیے ایک اہم موڑ ثابت ہو سکتا ہے۔ ایسے وقت میں جب قومی سلامتی، چین تنازع اور پارلیمانی قواعد جیسے حساس موضوعات پر شدید اختلافات سامنے آ چکے ہیں، اپوزیشن کی مشترکہ حکمتِ عملی آنے والے دنوں میں حکومت کے لیے سیاسی دباؤ بڑھانے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔

یہ حلف برداری کی تقریب اس اعلان کے ایک دن بعد منعقد ہوئی، جس میں بی جے پی نے نئی دہلی میں منعقدہ میٹنگ کے دوران 61 سالہ میتیئی برادری کے سینئر لیڈر یمنام کھیم چند سنگھ کو اسمبلی پارٹی کا قائد منتخب کیا تھا۔ ریاستی گورنر اجے کمار بھلّا نے لوک بھون میں منعقدہ تقریب کے دوران وزیراعلیٰ، دو نائب وزرائے اعلیٰ اور دو دیگر وزرا کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔