Kasganj Road Accident: یوپی کے کاس گنج میں دردناک حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری ٹریکٹر-ٹرالی تالاب میں گرگئی، 15 افراد ہلاک، مہلوکین میں بچے بھی شامل
تالاب میں ٹریکٹر-ٹرالی کے پلٹنے سے تقریباً 15 افراد کی موت ہوگئی۔ وہیں تالاب سے اسپتال تک لاشوں کا انبارلگ گیا۔ قریب ہی واقع پٹیالی کے طبی مرکز یعنی اسپتال پرتالاب سے نکالے گئے لوگوں کو بھیجا گیا ہے۔ وہیں موصولہ اطلاعات کے مطابق، عقیدت مند ایٹہ ضلع کے کہا گاؤں کے باشندے بتائے جا رہے ہیں۔
UP Police Exam Leak Case: یو پی پولیس پیپر لیک معاملہ میں یوگی حکومت کا بڑا ایکشن، پیپر کیا منسوخ
یوپی پولیس پیپر لیک معاملے میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ سی ایم یوگی نے یوپی پولیس کا امتحان منسوخ کر دیا ہے۔
Haryana Head Constable Murder Case: ہریانہ ہیڈ کانسٹبل کے قتل کے ملزم کو دہلی پولیس نے کیا گرفتار، پستول اور کارتوس برآمد
ہریانہ میں ہیڈ کانسٹبل پرمود کے قتل کے ملزم ارون عرف چورا کو دہلی کی جنک پوری تھانہ پولیس نے پکڑلیا۔ پوچھ گچھ میں اس نے 2 دیگرملزمین کے ساتھ قتل کا جرم قبول کیا ہے۔
Sudarshan Setu سدرشن سیتو ملک کو وقف کریں گے پی ایم مودی، جانیں کیا ہے اس کی خصوصیات ؟
سدرشن سیتو اوکھا کو بیٹ دوارکا سے جوڑے گا۔ اس سے بیٹ دوارکا جانے والے یاتریوں کو سہولت ملے گی۔ قبل ازیں خراب موسم کی وجہ سے عقیدت مندوں کو بیٹ دوارکا جانے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔
Bharat Samman Nidhi Award: آئی ایس آر ایچ ای کی طرف سے مختلف شعبوں میں بہترین کام کرنے پر 122 شخصیات کو بھارت سمان ندھی ایوارڈ سے نوازا گیا
پروگرام میں 122 لوگوں کو بھارت سمان ندھی ایوارڈ، 2024 دیا گیا۔ جس میں ڈاکٹر رچنا رائے کو بائیو ٹیکنالوجی میں پروفیسر آف دی ایئر کے اعزاز سے نوازا گیا۔
Muslim Marriages and Divorces Act: آسام میں مسلم میریج ایکٹ ختم ہونے پر سماجوادی پارٹی کے ایم پی ایس ٹی حسن نے کہا- مسلمان کریں گے صرف شریعت پر عمل
آسام میں ہیمنت بسوا سرما حکومت نے یو سی سی کی طرف پہلا قدم رکھتے ہوئے مسلم شادی اور طلاق ایکٹ ختم کردیا ہے۔
Hyderabad Kidnapping Case: خاتون کو ایک ٹی وی اینکر سے ہوئی محبت، شادی پر بضد، کار میں ٹریکر نصب کرکے کیا اغوا
پولیس نے کہا کہ خاتون کا خیال تھا کہ وہ اس معاملے کو حل کر لے گی۔ اسی لیے اس نے وی جے کو اغوا کرنے کا منصوبہ بنایا اور اس کام کے لیے چار لوگوں کو رکھا۔ یہی نہیں، وی جے کی لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لیے خاتون نے اس کی گاڑی میں ایئر ٹیگ بھی لگا دیا۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس-عام آدمی پارٹی میں سیٹ شیئرنگ کا باضابطہ اعلان، دہلی، گجرات اور ہریانہ میں ہوگا الائنس
لوک سبھا الیکشن کے لئے بنائے گئے انڈیا الائنس میں سیٹ شیئرنگ کا عمل جاری ہے۔ کانگریس اورعام آدمی پارٹی میں بھی الائنس کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔ دونوں پارٹیوں کے لیڈران نے آج مشترکہ پریس کانفرنس میں اس کا باضابطہ اعلان کردیا۔ دہلی میں عام آدمی پارٹی چار سیٹوں پرامیدوار اتارے گی جبکہ تین سیٹوں پر کانگریس کے امیدوار الیکشن لڑیں گے۔
PM Modi met women cattle herders in Varanasi: خواتین سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے گجرات میں ایک اصول بنایا تھا کہ دودھ کے پیسے کسی مرد کو نہ دیں
خواتین سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے گجرات میں ایک اصول بنایا تھا کہ دودھ کے پیسے کسی مرد کو نہ دیں، یہ پیسے صرف خواتین کے کھاتے میں جائیں گے۔ پی ایم مودی کے اس بیان پر خواتین بھی ہنس پڑیں۔
Empowering Business Professionals: کاروباری پیشہ وروں کو بااختیار بنانا
امریکی سفارت خانے کا ایک پروگرام خواتین کاروباری پیشہ وروں کو اپنے کاروبارکو فروغ اور وسعت دینے میں مدد فراہم کرتا ہے۔