Lok Sabha Election 2024: کیرلا میں مسلم لیگ اور یو ڈی ایف کے ساتھ مل کر الیکشن لڑے گی کانگریس، جانئے کیسے ہوئی سیٹوں کی تقسیم
لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے کیرلا میں کانگریس اور یو ڈی ایف کے درمیان سیٹوں کی تقسیم ہوگئی ہے۔ کانگریس اس بار ملک کے تقریباً سبھی ریاستوں میں الائنس کے تحت الیکشن لڑ رہی ہے۔
Chinese Flag Posted On ISRO’s Spacecraft: تمل ناڈو میں اسرو لانچ پیڈ کا کریڈٹ لینے کے لیےڈی ایم کے نے اخبارکے اشتہار پر چائنا کا اسٹیکر لگایا، پی ایم مودی نے کہا – عوام کے پیسے اور سائنسدانوں کی توہین کی
پی ایم مودی نے کہا، "ڈی ایم کے ایک ایسی پارٹی ہے جو کام نہیں کرتی لیکن جھوٹا کریڈٹ لینے کے لیے آگے رہتی ہے۔ کون نہیں جانتا کہ یہ لوگ ہماری اسکیم پر اپنے اسٹیکرز چسپاں کرتے ہیں۔
Supreme Court: لکھنؤ کے اکبر نگر میں ایل ڈی اے کی کارروائی کو چیلنج کرنے والی عرضی پر جلد سماعت کا سپریم کورٹ میں مطالبہ
یہ معاملہ سپریم کورٹ کے سامنے اٹھایا گیا تھا جس میں لکھنؤ کے اکبر نگر میں ایل ڈی اے کی کارروائی کو چیلنج کرنے والی عرضی پر جلد سماعت کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
Land For Job Case: امت کتیال کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ؛ ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں کیا تھا گرفتار
ای ڈی نے ایک بیان میں کہا کہ اے کے انفو سسٹم پرائیویٹ لمیٹڈ اور اے بی ایکسپورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ شیل کمپنیاں تھیں۔ انہوں نے لالو پرساد یادو کے اہل خانہ کے لیے جرائم سے کمائی ہوئی رقم وصول کی تھی۔
Akhilesh Yadav summoned by CBI: اکھلیش یادو کو سی بی آئی نے بھیجا نوٹس، 29 فروری کو پیش ہونے کی ہدایت
سماجوادی پارٹی کے چیف اور یوپی کے سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو کی مشکلات میں اضافہ ہی ہورہا ہے۔ کل تک پارٹی لیڈران مشکلات پیدا کررہے تھے لیکن اب جانچ ایجنسی بھی پریشانی بڑھانے کی تیاری کرچکی ہے۔ اسی ضمن میں مرکزی تحقیقاتی ایجنسی یعنی سی بی آئی نے اکھلیش یادو کو سمن جاری کردیا ہے۔
Mahadev App Case: مہادیو ایپ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی نے ازسر نو تلاشی لی، کئی سیاستدان اور نوکرشاہ شامل
ایجنسی نے پہلے کہا تھا کہ ایپ کے ذریعہ پیدا ہونے والی مبینہ غیر قانونی رقم کا استعمال چھتیس گڑھ میں سیاستدانوں اور نوکرشاہوں کو رشوت دینے کے لئے کیا گیا تھا
Himachal Pradesh Political Crisis: پرینکا گاندھی نے ہماچل پردیش کی سیاسی رسہ کشی کے لئے بی جے پی کو بتایا ذمہ دار، کہا- کانگریس کو عوام نے کیا منتخب
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے مورچہ سنبھال لیا ہے اور ہماچل پردیش میں اقتدارسے لے کرتنظیم تک میں تال میل بٹھانے کے لئے فارمولے پرغوروخوض شروع کردیا ہے۔ کانگریس ذرائع کا کہنا ہے کہ ہماچل پردیش میں گزشتہ کچھ دنوں سے پاراٹی اراکین اسملی میں ناراضگی دیکھی جا رہی ہے۔
The Himachal fiasco calls for an assessment of assets : نوجوت سنگھ سدھو نے ہماچل معاملے پر دیا بڑا بیان، ان کے مطالبات پر مشکل میں پڑسکتے ہیں اعلیٰ کمان
کانگریس کا دفاع کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو نے کہا، "ہماچل کی ناکامی 'عظیم پرانی پارٹی' کے اثاثوں اور ذمہ داریوں کا جائزہ لینے کا مطالبہ کرتی ہے... بہت سے 'بدمعاش' ہیں... جو سی بی آئی جیسی ایجنسیوں کے کہنے پر اندر کام کر رہے ہیں۔ وہ اندر ہی اندر ناچ رہے ہیں۔
Google Phone team is working on a new feature: ایموجی اب بولیں گے، گوگل کے فون ایپ میں کیسے ملیں گے ساونڈموجی،جانیں
اگر آپ کو ایموجی کے بجائے آواز(ساونڈ) کے ساتھ ردعمل کا موقع ملے تو کیا ہوگا! کیا ہوگا جب تالیاں بجانے والے ایموجی کی بجائے گرجدار تالیاں سنانے لگے!اب ایسا ہوسکتا ہے کیونکہ گوگل جلد ہی اپنے فون ایپ میں ایموجی کا ایک نیا اوتار لانے والا ہے۔ کمپنی ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے۔
Himachal Pradesh Political Crisis: ہماچل پردیش کے سی ایم سکھویندر سنگھ سکھو نے استعفیٰ دینے سے کیا انکار، کہا- حکومت کو خطرہ نہیں
ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھویندرسنگھ سکھو نے کہا کہ ریاست میں عام آدمی اورملازمین کی حکومت ہے، کچھ لوگ فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں، لیکن ہماری حکومت 5 سال تک چلے گی۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ بی جے پی کے اراکین اسمبلی بھی ہمارے رابطے میں ہیں۔