Lok Sabha Election: چھندواڑہ لوک سبھا سیٹ پھر سے بحث میں آخر کیوں، کیا پھر اٹھنے والا ہے سیاسی طوفان؟
چھندواڑہ کا ذکر اس لیے ضروری ہو جاتا ہے کہ چھندواڑہ کمل ناتھ کا گڑھ ہے۔ ان کے بیٹے نکول ناتھ مدھیہ پردیش کی اس لوک سبھا سیٹ سے کانگریس کے واحد رکن پارلیمنٹ ہیں۔
Supreme Court: پاکستان یا پاکستانیوں کو مبارکباددینا جرم نہیں ہے،370 کی منسوخی کے فیصلے پر بھی سپریم کورٹ کا بڑا بیان
جسٹس ابھے ایس۔ جسٹس اوکا اور جسٹس اجل بھویان کی بنچ نے کہا، 'ہندوستان کا آئین، آرٹیکل 19(1 اے)کے تحت، تقریر اور اظہار کی آزادی کی ضمانت دیتا ہے۔ مذکورہ گارنٹی کے تحت ہر شہری کو آرٹیکل 370 کی منسوخی سمیت حکومت کے ہر فیصلے پر تنقید کرنے کا حق حاصل ہے۔
Big Blow to JM Financial: جے ایم فنانشل کے خلاف SEBI کی بڑی کارروائی، IPO-قرض کے معاملے میں لیڈ مینیجر بننے پر پابندی
یہ اس وقت ہوا جب ریزرو بینک نے JM Financial Products Ltd کو حصص اور ڈیبینچر کے خلاف کسی بھی قسم کی مالی امداد فراہم کرنے سے روک دیا
Reduced LPG cylinder prices: بڑی خوشخبری:الیکشن سے پہلے رسوئی گیس کی قیمتوں میں کمی کا پی ایم مودی نے کیااعلان
یوم خواتین کے موقع سے پی ایم مودی نے خواتین کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے رسوئی گیس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا ہے جب لوک سبھا کا الیکشن سر پر ہے اور رسوئی گیس کی قیمتیں آسمان پر ،ایسے میں اگر گیس کی قیمتوں میں معمولی راحت بھی فی الحال بڑ ی راحت ہے ۔
Lok Sabha Election 2024: اعظم خان کی بہو کو اس سیٹ سے امیدوار بنارہی ہے سماجوادی پارٹی،شفیق الرحمن برق کے پوتے کو بھی ٹکٹ!
سماج وادی پارٹی سنبھل سے ضیاءالبرق کے کو ٹکٹ دے سکتی ہے۔ مرادآباد سے ایس ٹی حسن کو ٹکٹ ملنا یقینی سمجھا جارہا ہے۔ دھرمیندر یادو اعظم گڑھ سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔ اکھلیش یادو قنوج سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی چندر شیکھر آزاد انڈیا الائنس کے تحت نگینہ سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: آج آئے گی کانگریس کی پہلی فہرست!، کانگریس سی ای سی کی اگلی میٹنگ 11 مارچ کو ہوگی ، میدان میں راہل گاندھی-ششی تھرور
بی جے پی کی طرح کانگریس کی پہلی فہرست میں بھی کئی بڑے لیڈروں کے نام شامل ہوں گے۔ مانا جا رہا ہے کہ پارٹی کے سابق سربراہ راہل گاندھی کا نام کانگریس کی پہلی فہرست میں ہوگا
Bharat Dialogues Women’s Mental Health Summit & Awards: خواتین کے ذہنی صحت کے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال اور تقسیم ایوارڈ تقریب کا انعقاد
اس سمٹ کا مقصد اجتماعی علم کی بنیاد کو تقویت دینا، اثر انگیز تعاون کو فروغ دینا اور ہندوستان میں ذہنی صحت کی دیکھ بھال کو بڑھانے کے مشترکہ مقصد کو آگے بڑھانا ہے۔
جامعۃ الفاروق الاسلامیہ یوپی کے دیگر تعلیمی اداروں کے لئے بن گیا آئیڈیل، کویت سے آئے احمد صباح نے امت مسلمہ کو دیا اتحاد کا پیغام
ندوۃ السنہ کے زہراہتمام چلنے والے تعلیمی ادارے جامعہ الفاروق الاسلامیہ اورکلیہ حفصہ للبنات میں طلبا وطالبات کے سالانہ انجمن کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پرجامعۃ الفاروق الاسلامیہ کے 12 طلبا کو سند فراغت سے سرفرازکیا گیا جبکہ کلیۃ حفصہ للبنات کی 85 طالبات کواسناد اورانعامات سے نوازا گیا۔
10th VIRASAT KAMALADEVI: دہلی کے کملا دیوی چٹوپادھیائے کی یاد میں ثقافتی میلے منعقد، دہلی میں پیش کئے جارہے ہیں ایسے خوبصورت نظارے
سی سی آر ٹی کے اس ثقافتی میلے کا مقصد ملک کے متنوع ثقافتی ورثے کی نمائش کرنا ہے۔ یہ میلہ 5 سے 14 مارچ 2024 تک چلے گا۔ خواتین کے عالمی دن پر خصوصی اسٹیج سجایا جائے گا-
Religare Enterprises’ Rashmi Saluja : ریلیگیر انٹرپرائزز کی چیف رشمی سلوجا ایئر انڈیا کےعملے کے ساتھ بدتمیزی کرنے پر فلائٹ سے اتر گئیں
ذرائع نے بتایا کہ اس کے رویے کے بارے میں یقین دہانی حاصل کرنے کے بعد ہی ایئر لائنز نے مسافر کو اگلی دستیاب پرواز میں جگہ دینے پر اتفاق کیا۔ سلوجا ریلیگیر کے ایک اور بورڈ ممبر کے ساتھ سفر کر رہی تھی۔