Bharat Express

قومی

پچھلی حکومتوں پر طنز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے جان بوجھ کر سرحدی دیہات کی ترقی کو نظر انداز کیا اور انہیں ملک کا آخری گاؤں قرار دیا۔

حکومت کے ساتھ جاری تعطل کے درمیان مرکزی وزارت داخلہ نے کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان کی سیکورٹی بڑھا کر 'زیڈ پلس' زمرے میں کر دی ہے۔

کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے بھی حکومت کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ دیہی علاقوں میں لوگوں کو بحران کا سامنا ہے اس لیے وہ جنگ کے دوران اپنی جانیں خطرے میں ڈالنے کو تیار ہیں۔

پٹنہ میں آرجے ڈی اراکین اسمبلی اوراراکین پارلیمنٹ کی میٹنگ ختم ہوگئی ہے۔ اس دوران نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادونے اپنے اراکین اسمبلی کو خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ نتیش کمار کا ہماری پارٹی نے ہمیشہ احترام کیا ہے۔ ہرموضوع پرہم ساتھ رہے ہیں۔

دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ نے ملزمین رابڑی دیوی، میسا بھارتی، ہیما یادو، ہردیانند چودھری اور دیگر کو سمن جاری کیا ہے۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے بہار کے موجودہ سیاسی حالات سے متعلق وزیر اعلیٰ نتیش کمارپر طنزکیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک پرانے بیان کو ری ٹوئٹ کیا ہے۔

جے رام رمیش نے انڈیا اتحاد کے حوالے سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا، "میں لوگوں کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ اپوزیشن لیڈروں کی پہلی میٹنگ 23 جون 2023 کو پٹنہ میں ہوئی تھی۔ اس میٹنگ کے میزبان بہار کے وزیر اعلیٰ تھے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں گورنر عارف محمد خان سخت ناراض دکھائی دے رہے ہیں۔ اس دوران گورنر کو پولیس والوں سے سخت لہجے میں بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اس سمن میں جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین سے کہا ہے کہ وہ مبینہ زمین اسکام سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ گچھ کے لیے 29 یا 31 جنوری کی تاریخ دیں۔

لوک سبھا الیکشن کے لئے بی جے پی نے انچارجوں کی تقرری کردی ہے۔ 23 ریاستوں کے لئے انچارجوں کی تقرری کی گئی ہے، جس میں بہار کے سابق وزیراعلیٰ منگل پانڈے کو بنگال کا انچارج بنایا گیا ہے۔