Bharat Express

قومی

Lok Sabha Election 2024: اترپردیش میں سماجوادی پارٹی اورکانگریس کےد رمیان سیٹوں کی تقسیم ہوگئی ہے۔ کانگریس یہاں 11 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔

بہارمیں نتیش کمار کی پارٹی جے ڈی یو کے پاس ابھی 45 اراکین اسمبلی ہیں۔ وہیں بی جے پی کے پاس 76 اور مانجھی کی ہم کے پاس 4 رن اسمبلی ہیں۔ حکومت بنانے کے لئے 122 اراکین اسمبلی کی ضرورت ہے۔

سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کہا کہ اب ہم نے اس معاملے میں چارج سنبھال لیا ہے۔ سی بی آئی کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اے جی اور ایس جی کو نوٹ داخل کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

دہلی کے وزیر اعلی کے مطابق، پچھلے کچھ دنوں کے دوران، بی جے پی نے دہلی کے عام آدمی پارٹی کے 7 ایم ایل ایز سے رابطہ کیا کہ وہ کچھ دنوں کے بعد کیجریوال کو گرفتار کر لیں گے۔ اس کے بعد ہم عآپ کے ایم ایل اے کو توڑ دیں گے۔

میکرون نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے صدر دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی کابینہ کے ارکان، غیر ملکی سفارت کاروں اور معززین کے ساتھ ایک عظیم الشان فوجی پریڈ اور ثقافتی جھانکی کا مشاہدہ کیا۔

چنئی میں واقع امریکی قونصل خانے سے مالی امداد یافتہ ویمن اِن انڈیا سوشل انٹر پرینر شپ نیٹ ورک کی فیض یافتہ جِگّیاسا لبرو کا ادارہ ’سلَیم آؤٹ لاؤڈ ‘ فنون لطیفہ کی تعلیم کے ذریعہ پسماندہ بچوں کو بااختیار بنا رہا ہے۔

بہار کے حکمراں عظیم اتحاد میں گڑبڑ کی قیاس آرائیوں کے درمیان، اپوزیشن بھارتیہ جنتا پارٹی نے ہفتہ کو ارکان پارلیمنٹ اور ریاستی مقننہ کے ارکان کی میٹنگ بلائی ہے۔

اتراکھنڈ میں مذہبی سیاحت ہے… اسے مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ کالکی پیتھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم کا یہی کہنا ہے۔ وہ کانگریس پارٹی سے وابستہ ہیں۔

ٹی ایم سی اور کانگریس قائدین کے درمیان لفظی جنگ تیز ہوگئی ہے۔ مغربی بنگال کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری کی طرف سے ٹی ایم سی کے رکن پارلیمنٹ ڈیرک اوبرائن کو 'غیر ملکی' کہنے کے بعد سیاست مزید گرم ہو گئی ہے

آج یوم جمہوریہ کے موقع پر پٹنہ میں گورنر کی جانب سے گھر پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں آر جے ڈی کے کوئی بھی لیڈر شریک نہیں ہوئے ۔