Rajiv Gandhi Assassination Case: سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قتل کیس میں بری سنتھن کی چنئی کے اسپتال میں ہوئی موت
سنتھن نے تریچی جیل کے خصوصی کیمپ میں اپنے سیل سے ایک کھلا خط لکھا ہے۔ اس خط میں اس نے کہا ہے کہ وہ سورج کی روشنی بھی نہیں دیکھ سکتا۔ خط کے ذریعے اس نے دنیا بھر کے تملوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی آواز بلند کریں تاکہ وہ اپنے ملک واپس آ سکیں۔
Himachal Pradesh Politics: راہل گاندھی نے ملکارجن کھڑگے سے کی بات! ہٹائے جا سکتے ہیں سی ایم سکھو، باغی ایم ایل ایز کے خلاف کریں گے کارروائی
ہماچل میں اپوزیشن لیڈر اور بی جے پی کے سینئر لیڈر جے رام ٹھاکر نے کہا کہ کانگریس حکومت اقتدار میں رہنے کی اخلاقی بنیاد کھو چکی ہے۔ ہماری قانون ساز پارٹی کے اجلاس باقاعدگی سے ہوتے رہیں گے۔
Rajya Sabha Election 2024: یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے راجیہ سبھا انتخابات جیتنے والے تمام 8 بی جے پی امیدواروں کو اعزاز سے نوازا
کراس ووٹنگ کے ذریعے، ایس پی کیمپ کے 9 ایم ایل ایز نے اکھلیش یادو کے پلان-3 یعنی تین امیدواروں کو راجیہ سبھا میں لے جانے کے منصوبہ پر پانی پھیر دیا۔ کراس ووٹنگ کو لے کر یوپی کے سیاسی حلقوں میں زوردار بحث جاری ہے۔
Jaya Prada: سابق ایم پی جیا پردا کو عدالت نے مفرور قرار دیا، سات بارجاری ہوچکے ہیں وارنٹ
سابق ایم پی جیا پردا کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ عدالت نےا سپیشل پولیس انسپکٹر کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے۔
Ban extends on Jamaat-e-Islami for 5 years: مرکزی حکومت نے بڑھائی جماعت اسلامی پر 5 سال کی پابندی، وزیر داخلہ امت شاہ نے بتائی یہ وجہ
بتادیں کہ دسمبر 2022 میں جموں و کشمیر کی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (SIA) نے وادی کے چار اضلاع میں جماعت کی 100 کروڑ روپے کی متعدد جائیدادوں کو ضبط کیا تھا۔
Rajya Sabha election results released in UP: بی جے پی نے 8 اور ایس پی نے دو سیٹوں پر کامیابی حاصل کی
جیا بچن اس لحاظ سے نمایاں رہیں کہ انہیں سب سے زیادہ ووٹ ملے۔ ایس پی امیدوار جیا بچن کو 41 ووٹ ملے۔ دوسرے امیدوار رام جی لال سمن کو بھی 40 ووٹ ملے۔
Lok Sabha Elections 2024: یوپی میں لوک سبھا انتخابات 2024 میں کتنی سیٹ جیت پائے گی سماج وادی پارٹی ؟
مرکز میں حکومت بنانے کے لیے ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں جیتنا بہت ضروری ہے۔ اتر پردیش میں 80 سیٹیں ہیں،
World Protein Day: اڈانی فاؤنڈیشن نے عالمی یوم پروٹین کے موقع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا اور خواتین کو کیا بیدار
حاملہ خواتین اور نوعمر لڑکیوں کو کہا گیا کہ وہ پروٹین سے بھرپور خوراک استعمال کریں۔
Canteen operator arrested on charges of spying: بیکانیر میں کینٹین آپریٹر جاسوسی کے الزام میں گرفتار، وکرم سنگھ پر پاکستان کیلئےکام کرنے کا الزام
اگروال نے کہا کہ پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جاسوسی سرگرمیوں پر راجستھان انٹیلی جنس ڈپارٹمنٹ کی مسلسل نگرانی کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ وکرم سنگھ سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستانی انٹیلی جنس ہینڈلرز سے مسلسل رابطے میں ہے۔
CBSE Board Class 12th Chemistry Paper: سی بی ایس ای 10ویں، 12ویں بورڈ کے امتحانات جاری، کیمسٹری کا پیپر اور پاسنگ مارکس
سی بی ایس ای بورڈ امتحان میں سبجیکٹیو سے زیادہ معروضی سوالات شامل کیے گئے ہیں۔ طلباء کو سی بی ایس ای امتحان کے پیٹرن کی بنیاد پر متعدد انتخابی سوالات، مختصر جوابات کے سوالات کے ساتھ ساتھ طویل جوابی قسم کے سوالات کے جوابات دینے ہوں گے۔