Bharat Express DD Free Dish

قومی

وزیر اعظم نریندر مودی کا ڈبروگڑھ کے ایک چائے کے باغ کا دورہ ہوا۔  یہ دورہ آسام کی چائے صنعت کی ثقافتی اور معاشی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔

اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل اکنامک زون نے 500 ملین ٹن کارگو ہینڈلنگ کا سنگِ میل عبور کر لیا، گوتم اڈانی نے بھارت کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور مستقبل میں توسیعی منصوبوں پر زور دیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز اُتکل دیوس کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی اور کہا کہ  ریاست اڈیشہ ثقافتی اور روحانی عظمت کی’ابدی علامت‘ کے طور پر فخر سے کھڑی ہے۔

آج سے ملک میں انکم ٹیکس ایکٹ 2025 نافذ ہو گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کمرشل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 218 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ لیبر کوڈ کے نفاذ کے بعد آپ کی ہاتھ میں آنے والی تنخواہ کم ہو سکتی ہے، جبکہ انڈین ریلوے اور فاسٹ ٹیگ کے قواعد بھی اب پہلے کے مقابلے میں کافی سخت کر دیے گئے ہیں۔

اپریل کا مہینہ شروع ہوتے ہی گرمی غائب ہوگئی ہے اور بادلوں نے ڈیرہ جما لیا ہے۔ دہلی-این سی آر میں مغربی ہواؤں کے نظام (ویسٹرن ڈسٹربینس) کا ’ڈبل اٹیک‘ ہونے والا ہے، جبکہ چنڈی گڑھ اور پنجاب کے علاقوں کے لیے 4 اپریل کو شدید طوفان کا یلو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

سمٹ میں عالمی توانائی بحران کے تناظر میں بھارت کی توانائی سلامتی، بنیادی ڈھانچے کی توسیع اور درآمدی انحصار میں کمی جیسے اہم موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اعظم نے کانگریس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جب ملک کو اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے، اس وقت اپوزیشن جماعت تقسیم پیدا کرنے والی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس عوام میں خوف اور افواہیں پھیلا رہی ہے اور سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لیے حالات کے بگڑنے کا انتظار کر رہی ہے۔

اپنے خطاب میں راہل گاندھی نے کہا کہ ان کے خلاف 36 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی سیاسی مخالفین کو دبانے اور ڈرانے کی کوشش کرتی ہے، لیکن ریاستی حکومت کے خلاف کارروائی نہیں کی جاتی۔ انہوں نے کہا کہ اختلاف رائے کو دبانے کی کوشش جمہوریت کے لیے خطرناک ہے۔

یوپی ایس سی 2027 کی تیاری سے متعلق داخلہ امتحان کے طورپر آل انڈیا انٹرنس ٹسٹ منعقد کیا جائے گا۔ امتحان 6 جون 2026 کو منعقد ہوگا، جس میں دو پیپرشامل ہوں گے۔ پہلا پیپر جنرل اسٹڈیز کا ہوگا جو آبجیکٹیو ہوگا۔

ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ سماجوادی پارٹی کے دورِ حکومت میں اتر پردیش بدامنی اور افراتفری کی علامت بن گیا تھا، جہاں تاجر اور سرمایہ کار خوف کے ماحول میں کام کرنے پر مجبور تھے۔ بدعنوانی اور خاندانی سیاست اس دور کی پہچان بن گئی تھی۔