Reserve Bank of India: عالمی کشیدگی کے باوجود اگلے ہفتے ریپو ریٹ میں تبدیلی کا امکان کم، ماہرین کی رائے
ایچ ایس بی سی گلوبل انویسٹمنٹ ریسرچ کے مطابق اس بار ایم پی سی کی میٹنگ کا محور تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافے سے پیدا ہونے والی تشویش کو کم کرنا ہوگا۔ ماہرین کے مطابق آر بی آئی مختلف ممکنہ حالات اور اپنی حکمت عملی سے متعلق واضح اشارے دے سکتا ہے۔
Supreme Court Invites Bids For Monkey Chasers: سپریم کورٹ میں بندر بھگانے کیلئے تربیت یافتہ عملے کی تلاش، آن لائن ٹینڈر جاری
جاری ٹینڈر نوٹس کے مطابق تقریباً سو تربیت یافتہ ملازمین کی ضرورت ظاہر کی گئی ہے، جو بندروں کو بھگانے، پکڑنے یا محفوظ طریقے سے منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔ عدالت نے کہا کہ منتخب ایجنسی کو ایسے افراد فراہم کرنے ہوں گے جو اس نوعیت کے کام میں مہارت رکھتے ہوں اور انسانی و حیوانی تحفظ کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے خدمات انجام دیں۔
Atishi Hits Back at Raghav Chadha: راگھو چڈھا پر آتشی کا پلٹ وار، پوچھا- حکومت سے سوال پوچھنے میں ڈر کیوں؟
عام آدمی پارٹی نے حال ہی میں راگھو چڈھا کو راجیہ سبھا میں نائب قائد کے عہدے سے ہٹا دیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے عوامی طور پر الزام لگایا کہ ان کی آواز دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
NCERT Gets Deemed University Status: این سی ای آرٹی کو ملا ’ڈیِمڈ یونیورسٹی‘ کا درجہ، اب اپنی ڈگری اور تحقیق کو ملے گی نئی اڑان
مرکزی حکومت نے اسکولی تعلیم کے بنیادی ستون NCERT کو بڑی سوغات دی ہے۔ UGC کی سفارش پر اب این سی ای آر ٹی کو ’ڈیِمڈ یونیورسٹی‘ کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ اس تاریخی فیصلے سے نہ صرف دہلی میں واقع اس کا ہیڈکوارٹر بلکہ اجمیر، بھوبال اور میسور جیسے اس کے 6 علاقائی مراکز کو بھی نئی شناخت اور تعلیمی اختیارات حاصل ہوں گے۔
Rohit Shetty Firing Case: روہت شیٹی ہاؤس فائرنگ کیس میں نیا انکشاف، گولو پنڈت جیل میں بند لارنس بشنوئی گینگ سے رابطے میں تھا
پولیس کے مطابق گولو پنڈت نے اس سازش میں شوٹر اور گینگ کے درمیان رابطہ کار کا کردار ادا کیا۔ اس نے مرکزی شوٹر دیپک کو لارنس بشنوئی گینگ سے جڑے افراد سے ملوایا اور حملے کے لیے اسے تیار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔تحقیقات میں یہ بھی سامنے آیا ہے کہ واقعے کے وقت گولو ممبئی میں موجود نہیں تھا،
AAP Hits Back at Raghav Chadha’s Video: ’’جو ڈر گیا، سمجھو مر گیا…‘‘، راگھو چڈھا کے ویڈیو پر ’AAP‘ کا پلٹ وار
سوربھ بھاردواج نے کہا کہ چاہے ٹوئٹر ہو، فیس بک ہو یا یوٹیوب، حکومت تنقیدی آوازوں کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ چھوٹی پارٹیوں کو پارلیمنٹ میں محدود وقت ملتا ہے، اس لیے نرم رویہ اپنانے کے بجائے بڑے قومی مسائل کو اٹھانا زیادہ ضروری ہے
HM Amit Shah Paid Tribute: وزیر داخلہ امت شاہ نے ’ہندوی سوراج‘ کے عظیم لیڈر کو پیش کیا خراجِ عقیدت، بتایا کیوں آج بھی اہم ہے ان کی بحری حکمتِ عملی
چھترپتی شیواجی کی برسی پر امت شاہ نے خراجِ عقیدت پیش کیا۔ جانیے کیوں وزیر داخلہ انہیں ’’حکمتِ عملی کی مہارت‘‘ اور ’’بحری طاقت‘‘ کی علامت مانتے ہیں اور کیا ہے ان کے ’ہندوی سوراج‘ کا اصل پیغام۔
PM Modi Recalled Christ’s Message of Sacrifice: مسیح کے قربانی اور معافی کے پیغام کو وزیر اعظم مودی نے کیا یاد، کہا — ” گڈ فرائیڈے ہمیں حضرت عیسیٰ مسیح کی قربانی کی یاد دلاتا ہے”
گڈ فرائیڈے 2026: وزیر اعظم مودی نے حضرت عیسیٰ مسیح کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے خراجِ عقیدت پیش کیا۔ جانیے کہ کس طرح حضرت عیسیٰ کے معافی اور رحم و کرم کے پیغامات آج بھی اتنے ہی اہم ہیں، اور ملک بھر میں یہ دن کس طرح منایا جا رہا ہے۔
Raghav Chadha’s message to AAP: ’’خاموش کروایا گیا ہے، ہارا نہیں ہوں…‘‘، عام آدمی پارٹی کے نام راگھو چڈھا کا پیغام، لگائے سنگین الزامات
راگھو چڈھا نے الزام لگایا کہ اب ان کی اپنی پارٹی ہی انہیں ان مدعے کو اٹھانے سے روک رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ عام آدمی کے نام پر سیاست کرنے والی پارٹی کیوں عوام کی آواز دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔
Munne Bharti Appointed as Media Advisor of AIBA: منّے بھارتی کو مقرر کیا گیا آل انڈیا بار ایسوسی ایشن کا میڈیا ایڈوائزر
سینئر صحافی اور ایڈووکیٹ ڈاکٹر ایم۔ اطہرالدین منّے بھارتی کو آل انڈیا بار ایسوسی ایشن کا میڈیا ایڈوائزر متفقہ طور پر مقرر کیا گیاہے۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور سینئر ایڈووکیٹ ڈاکٹر آدیش اگروالا نے ان کی تقریری پر کہا کہ منّے بھارتی تقریباً 30 برسوں سے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔





