Jobs in AIIMS: آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز دہلی میں فیلڈ اسٹاف بننے کا سنہری موقع، 10 اپریل تک فارم جمع کرائیں
میڈیکل شعبے میں نوکری کی تلاش کرنے والے نوجوانوں کے لیے ایک بہترین موقع سامنے آیا ہے۔ ملک کے معتبر ترین میڈیکل اداروں میں شمار ہونے والے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز دہلی نے فیلڈ اسٹاف کے ایک عہدے پر بھرتی کے لیے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
Bengal Election 2026: مغربی بنگال کو بنگلہ دیش نہیں بننے دوں گا —متھن چکرورتی کا بیان وائرل
متھن چکرورتی نے اسد الدین اویسی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں "حقیقی لیڈر" قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اویسی تعلیم یافتہ ہیں اور بہترین انداز میں بولتے ہیں ۔ متھن چکرورتی نے یہ بھی واضح کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی مسلمانوں کے خلاف نہیں بلکہ ان عناصر کے خلاف ہے جو ملک کے مفادات کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
Tamil Nadu Elections: تمل ناڈو انتخابات: کانگریس پارٹی نے 27 امیدواروں کی جاری کی فہرست، ریاستی صدر سری پیروُمبدور سیٹ سے امیدوار مقرر
آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) نے تمل ناڈو اسمبلی انتخابات کے لیے جمعہ کو 27 امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں تمل ناڈو کانگریس کمیٹی کے صدر کے. سیلواپیرنتھاگئی کا نام بھی شامل ہے، جو سری پیروُمبدور (ایس سی) نشست سے انتخاب لڑیں گے۔
Meerut Crime News: میرٹھ کی ایک اور ’مسکان‘ کا خونی کھیل، بی ایس ایف جوان کا قتل، بیوی اور عاشق کی سازش بے نقاب
پولیس کے مطابق نین سنگھ بارڈر سیکیورٹی فورس میں تعینات تھے اور اکثر ڈیوٹی کے باعث گھر سے دور رہتے تھے۔ اسی دوران ان کی بیوی کومل کی قربت گلشن نامی شخص سے بڑھنے لگی، جو نین سنگھ کا رشتہ دار بھی بتایا جا رہا ہے۔ دونوں کے درمیان تعلقات بڑھنے کے بعد شوہر راستے کا کانٹا بن گیا اور پھر قتل کی منصوبہ بندی کی گئی۔
Pimpri-Chinchwad Police Commissioner Vinay Choubey: شولاپور پاسنگ آؤٹ پریڈ میں 1325 نئے پولیس اہلکار شامل، ونے چوبے کا فرض اور دیانت داری پر زور
اپنے خطاب میں ونے چوبے نے کہا کہ معاشرہ پولیس سے بہت زیادہ توقعات رکھتا ہے، اس لیے غیر جانبداری، ایمانداری اور حساسیت کے ساتھ کام کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کا اعتماد پولیس اہلکاروں کے رویے سے قائم ہوتا ہے،
LPG Gas Rumors: ایل پی جی سے متعلق افواہوں پر حکومت سخت، ریاستوں کو فوری کنٹرول کے احکامات
وزارت پیٹرولیم کے سکریٹری ڈاکٹر نیرج متل نے تمام ریاستوں کے چیف سیکریٹریز کو خط لکھ کر کہا ہے کہ غلط معلومات کے باعث کئی علاقوں میں لوگ غیر ضروری طور پر گیس سلنڈر خرید رہے ہیں، جس سے سپلائی چین پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ریاستی حکومتیں فوری طور پر عوام کو درست معلومات فراہم کریں اور افواہوں کو روکنے کے لیے فعال کردار ادا کریں۔
Naxal Surrender Bastar Truth Report: کیا واقعی نکسل ازم کا خوف ختم ہو گیا؟ خطرناک نکسلائیٹوں نے سرینڈر کے بعد تنظیم کی بے نقاب کی ’خونی‘ حقیقت !
چھتیس گڑھ کے بستر میں ہتھیار ڈالنے والے سابق نکسلائیٹوں نے تنظیم کی پرتشدد حقیقت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ حکومت کی حکمتِ عملی کے باعث اب کئی نکسلائیٹ بندوق چھوڑ کر مرکزی دھارے میں واپس آ رہے ہیں…
Russia Deputy PM Denis Manturov India Visit: روس کے نائب وزیر اعظم ڈینس منتوروف کا پہلا بھارت دورہ، اقتصادی و اسٹریٹجک تعاون پر اہم بات چیت
دورے کے دوران منتوروف نے وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کی، جس میں دو طرفہ اقتصادی تعاون کو مزید وسعت دینے، صنعتی شراکت داری بڑھانے اور نئی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر بات چیت ہوئی۔
President Droupadi Murmu: “کھیلو انڈیا، خوب کھیلو انڈیا” — صدر دروپدی مرمو کے وژن کو کھیل وزیر منسکھ مانڈویا نے کیا شیئر
صدر جمہوریہ دروپدی مرمونے 1928 میں قبائلی برادری کے کھلاڑیوں کے کردار کا بھی ذکر کیا، جب بھارت نے ہاکی میں اپنا پہلا اولمپک طلائی تمغہ جیتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس کامیابی میں قبائلی کھلاڑیوں کا نمایاں کردار تھا۔
Adani Airports DigiYatra Services: اڈانی ایئرپورٹس کی ڈیجی یاترا سروس کا دائرہ وسیع، منگلورو اور ترواننتھاپورم ایئرپورٹس بھی شامل
ڈیجی یاترا ایک جدید ڈیجیٹل نظام ہے جو بایومیٹرک یعنی چہرہ شناختی ٹیکنالوجی کے ذریعے مسافروں کی شناخت کی تصدیق کرتا ہے۔ اس کے تحت مسافروں کو بار بار دستاویزات دکھانے کی ضرورت نہیں رہتی اور ایئرپورٹ کے مختلف مراحل تیزی سے مکمل ہو جاتے ہیں۔





