Bharat Express

قومی

اتپل بروہ نے مزید کہا کہ اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ہم پوری صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ تاکہ کسی مسافر کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ پروازیں پہلے کی طرح دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔

اڈانی ٹوٹل انرجی بائیوماس لمیٹڈ (اے ٹی بی ایل) نے کہا کہ اس نے اتر پردیش کے متھرا ضلع میں واقع اپنے بارسانہ بائیو گیس پلانٹ کے فیز 1 کا کام شروع کر دیا ہے۔

ممبئی کے نریمان پوائنٹ پر واقع نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس (این سی پی اے ) میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم مودی اس پروگرام کا افتتاح کرنے والے ہیں۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے نے مہاتما بدھ اور ان کی اہلیہ یشودھرا کے درمیان ہونے والی گفتگو کا واقعہ سنایا۔ اس مکالمے سے زندگی میں مراقبہ اور قربانی کی اہمیت کو سمجھا جا سکتا ہے۔

پی ایم مودی کے الزامات کے بعد کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے جوابی وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 سال کے دور حکومت میں اسے (کچھاتھیو جزیرہ) واپس کیوں نہیں لیا گیا

انیل شرما نے مزید کہا کہ اگر لوک سبھا انتخابات میں گرینڈ الائنس کو 4-5 سیٹیں بھی مل جاتی ہیں تو تیجسوی کا جنگل راج آئے گا۔

مدھیہ پردیش میں کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ دگ وجئے سنگھ نے ایک بار پھر ای وی ایم کو لے کر سوال اٹھائے ہیں

لوک سبھا انتخابات 2024 سے پہلے ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کی سیاست میں ایک بڑی تبدیلی دیکھی گئی۔ اپنا دل کمیراوادی اور اے آئی ایم آئی ایم کے درمیان اتحاد کا اعلان اتوار (31 مارچ) کو کیا گیا۔

انوراگ ٹھاکر نے ترقیاتی کاموں اور گھوٹالوں کے معاملے پر کانگریس اور عام آدمی پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے آج دہلی میں منعقدہ I.N.D.I.A اتحاد کی 'مہا ریلی' کو لے کر کانگریس-آپ پر بھی حملہ بولا۔

سنجے سنگھ کو ای ڈی نے گزشتہ سال اکتوبر میں 10 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا تھا۔ ان کی ضمانت کی درخواست بھی ہائی کورٹ نے مسترد کر دی تھی۔