PM Modi Tribute to Tagore: حلف برداری اور رویندر جینتی کا امتزاج: پی ایم مودی نے ٹیگور کو بھارتی تہذیب کی لازوال آواز قرار دیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے پچیس بیساکھ کے موقع پر رویندر ناتھ ٹیگور کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ بنگلہ زبان میں دیے گئے اپنے پیغام میں انہوں نے ٹیگور کو بھارتی تہذیب و ثقافت کا ایک مضبوط ستون قرار دیا۔ خاص بات یہ رہی کہ بنگال کی نئی حکومت کی حلف برداری کی تقریب بھی اسی دن منعقد کی گئی۔
West Bengal CM Oath Ceremony: بنگال میں بی جے پی کا ’سورج طلوع‘: آج وزیر اعلیٰ عہدے کا حلف لیں گے سویندو ادھیکاری، وزیر اعظم مودی بھی رہیں گے شریک
مغربی بنگال میں آج بی جے پی کی پہلی حکومت بننے جا رہی ہے۔ ممتا بنرجی کو شکست دینے والے سویندو ادھیکاری بریگیڈ پریڈ گراؤنڈ میں بنگال کے 9ویں وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔ اس تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی، امت شاہ اور 20 ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔ پڑھیے اپڈیٹس۔
Vijay’s Swearing-in Ceremony Delayed: تمل ناڈو میں ہوتے ہوتے ٹلی وجے کی حلف برداری! پہلے ایک، اب 2 سیٹوں پر پھنس گیا TVK کا پیچ
تمل ناڈو میں حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کرنے کے باوجود سپر اسٹار وجے کی حلف برداری ٹل گئی ہے۔ اکثریت کے لیے ضروری 118 کے ہندسے کے مقابلے میں وجے کے پاس فی الحال 116 اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل ہے۔ آئی یو ایم ایل اور وی سی کے کی حمایت نہ ملنے اور کانگریس-ڈی ایم کے کے بدلتے تعلقات نے سیاسی ہلچل تیز کر دی ہے۔
Weather Update: بتاریخ 9 سے 14 مئی تک آسمان کی پراسرار چال… کہیں گرج چمک، کہیں برفباری تو کہیں لو کا قہر، جانیے آپ کے علاقے میں موسم کا کیا حال رہے گا؟
9 سے 14 مئی تک موسم کا مزاج پراسرار انداز میں بدلنے والا ہے۔ کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی تو کہیں تیز ہوائیں 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی۔ کچھ علاقوں میں برفباری اور اولہ باری کا بھی امکان ہے۔
Building Interoperability in the Indo-Pacific: ہند۔بحرالکاہل خطے میں امریکہ۔ہند باہمی ہم آہنگی کو مضبوط کرنا
امریکہ کی بحرالکاہل خطے والی فضائیہ وضاحت کرتی ہے کہ کس طرح تیاری ، رسد اور ہندوستان کے ساتھ شراکت داری خطے میں کاروائیوں کی نوعیت کو تشکیل دیتی ہیں۔
West Bengal Government Formation: مغربی بنگال: سویندو ادھیکاری نے گورنر سے ملاقات کر کے پیش کیا حکومت بنانے کا دعویٰ، کل ہوگی حلف برداری کی تقریب
پارٹی ذرائع کے مطابق سویندو ادھیکاری 9 مئی کو رابندر جینتی کے موقع پر کولکاتا کے تاریخی بریگیڈ پریڈ گراؤنڈ میں وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ اس تقریب کو بی جے پی ایک بڑے سیاسی طاقت کے مظاہرے کے طور پر پیش کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔
ممتازاردو ادیب پروفیسر مظفرحنفی کو کیوں کردیا گیا نظرانداز؟ انجینئر فیروز مظفر نے اردو اداروں سے کیا شکوہ، جامعہ ملیہ اسلامیہ، این سی پی یو ایل اوراردو اکادمی سے بڑا مطالبہ
قومی کونسل برائے فروغ اردوزبان، دہلی اردو اکادمی، انجمن ترقی اردو ہند کے علاوہ شعبہ اردو اور جامعہ ملیہ اسلامیہ جیسے اداروں سے پروفیسر مظفر حنفی کے صاحبزادے انجینئر فیروز مظفر نے توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد کو جو مقام ومرتبہ ملنا چاہئے تھا، وہ نہیں ملا، اس کا ہمیں ملال ہے۔
Mamata Banerjee Continues As CM On Social Media: بنگال میں شکست کے بعد بھی ممتا بنرجی نے سوشل میڈیا بایو نہیں بدلا، خود کو اب بھی وزیر اعلیٰ قرار دے رہی ہیں
ان کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے “اباؤٹ“ سیکشن میں اب بھی انہیں ”فاؤنڈر چیئرپرسن آل انڈیا ترنمول کانگریس“ اور ”وزیر اعلیٰ، مغربی بنگال“ کے طور پر ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق یہ اقدام اس بات کا اشارہ ہے کہ ممتا بنرجی انتخابی نتائج کو مکمل طور پر قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
TVK Forming Government in Tamil Nadu: تمل ناڈو میں وجے نے پیش کیا حکومت سازی کا دعویٰ، ٹی وی کے کو مل گئی 121 اراکین اسمبلی کی حمایت
ٹی وی کے سربراہ وجے نے تمل ناڈو کے گورنر سے مل کرحکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، وجے کے پاس 121 اراکین اسمبلی کی حمایت ہے۔ تمل ناڈو میں ڈی ایم کے کے زیرقیادت اتحاد میں بائیں بازو کی دونوں جماعتیں سی پی آئی اورسی پی ایم نے کہا کہ حمایت کا فیصلہ اس لئے کیا گیا ہے کہ بی جے پی کو پچھلے دروازے سے ریاست میں داخل ہونے سے روکا جائے۔
Art Of Living International Center: بنگلورو کے آرٹ آف لیونگ سینٹر کا دورہ کریں گے وزیر اعظم مودی، شری شری روی شنکر نے کہا- پی ایم کا خیرمقدم کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات
آرٹ آف لیونگ فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری بیان میں شری شری روی شنکر نے کہا کہ اس تاریخی موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کا خیرمقدم کرنا ان کے لیے باعثِ فخر اور اعزاز کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرٹ آف لیونگ نے گزشتہ 45 برسوں میں دنیا بھر میں روحانی بیداری، ذہنی سکون اور انسانی خدمت کے میدان میں نمایاں کام کیا ہے، اور وزیر اعظم کی موجودگی اس سفر کو مزید حوصلہ دے گی۔





