Bharat Express

قومی

جین پر دہلی میں کئی شیل کمپنیاں بنانے اور کولکتہ کے تین حوالا آپریٹرز کی 54 شیل کمپنیوں کے ذریعے 16.39 کروڑ روپے کے کالے دھن کو لانڈر کرنے کا الزام ہے۔

الیکشن کمیشن  کے وکیل سدھانت کمار نے کہا، "ان کی نمائندگی موجود ہے۔ ہم قانون کے مطابق اس پر کارروائی کریں گے۔عدالت نے عرضی کو مسترد کرتے ہوئے کہا، "موجودہ رٹ پٹیشن مکمل طور پر غلط فہمی پر مبنی ہے۔ درخواست گزار کا خیال ہے کہ اس میں خلاف ورزی ہوئی ہے۔

وزیرداخلہ امت شاہ اس ایڈیٹیڈ ویڈیو میں مبینہ طور پر ایس سی-ایس ٹی اوراوبی سی کے ریزرویشن کو ختم کرنے کی بات کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے فیکٹ چیک میں یہ ویڈیو فیک نکلا تھا۔

راہل گاندھی نے اوڈیشہ کے کیندرپارا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ وہیں حکمراں پارٹی نے بی جے ڈی اور بی جے پی کے اتحاد پر حملہ کیا۔ تاہم سیاسی ماہرین راہل کی انتخابی مہم اور ان کی منصوبہ بندی پر حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایک نظر ڈالیں -

امیٹھی لوک سبھا کے لیے نامزدگی کا عمل 26 اپریل کو ہی شروع ہو گیا ہے۔ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 3 مئی اور کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 6 مئی ہے۔ امیٹھی لوک سبھا 2024 میں پانچویں مرحلے کے تحت 20 مئی کو ووٹنگ ہونی ہے۔

عرضی میں الزام لگایا گیا ہے کہ کیجریوال اور مارلینا دونوں نے بے بنیاد الزامات لگائے ہیں کہ بی جے پی اے اے پی ایم ایل ایز کو رشوت دینے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ انہیں اپنے پاس لایا جا سکے اور حکومت کو گرایا جا سکے۔

درخواست میں وزیر اعظم اندرا گاندھی کے دور میں 1976 میں 42ویں آئینی ترمیم کے ذریعے آئین کے دیباچے میں سوشلزم اور سیکولر الفاظ شامل کرنے کی قانونی حیثیت کو چیلنج کیا گیا ہے۔

اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا کا سب سے خطرناک کنبہ ہے، ان کے ساتھ ساتھ ایک سب سے خطرناک خاندان ہے جو ریزرویشن ختم کرنا چاہتا تھا، اب ووٹ کی چاہت ہے تو کہہ رہے ہیں کہ ریزرویشن ختم نہیں ہو گا۔

جعفرآباد کے زینت محل رکاری اسکول کی پرنسپل رضیہ بیگم، سال 2009 میں مقامی تھانے میں عبدالرحمٰن اوران کی اہلیہ اسماء رحمن کے خلاف مارپیٹ کی شکایت درج کرائی تھی۔

متاثرہ نے الزام لگایا کہ کام شروع کرنے کے چارماہ بعد ریونّا ان کا جنسی استحصال کرنے لگے جبکہ پرجّول ریونّا ان کی بیٹی کو ویڈیو کال کرکے فحش باتیں کرتے تھے۔