UAE New Oil Pipeline: ہرمز بحران کے بیچ یو اے ای کا بڑا فیصلہ، نئی آئل پائپ لائن سے دنیا تک پہنچے گا تیل، مودی دورے کے دوران تیز ہوئی تیاری
ایران اور یو اے ای کے درمیان بڑھتے تناؤ نے بھی اس منصوبے کی اہمیت میں اضافہ کر دیا ہے۔ جنگی صورتحال کے دوران ایران کی جانب سے یو اے ای پر حملوں اور آبنائے ہرمز میں رکاوٹوں کے باعث تیل سپلائی شدید متاثر ہوئی تھی۔
PM Modi’s Netherlands Visit: نیدرلینڈ میں بھارتی برادری پی ایم مودی کے دورے پر پُرجوش، نئی شراکت داریوں کو بتایا اہم
وزیر اعظم مودی اپنے موجودہ سرکاری دورے کے دوسرے مرحلے میں 15 سے 17 مئی تک ہالینڈ کا دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ بادشاہ ولیم الیگزینڈر، ملکہ میکسیما اور وزیر اعظم روب زیٹن سے ملاقات کریں گے۔ اس دورے کے دوران پی ایم مودی دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری سے متعلق کئی معاہدوں کا تبادلہ بھی کریں گے۔
The two leaders shared a warm hug before PM Modi boarded the plane: یو اے ای صدر خود وزیر اعظم مودی کو رخصت کرنے ایئرپورٹ پہنچے، نیدرلینڈ کے لیے ہوئے روانہ
وزیر اعظم مودی نے اپنے دورے کو “مختصر لیکن انتہائی نتیجہ خیز” قرار دیتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر لکھا کہ انہوں نے اپنے “بھائی” شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ بھارت-یو اے ای جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید گہرا کرنے پر تفصیلی بات چیت کی۔
Umeed Education and Welfare: علی گڑھ میں غریب بچوں کے لیے تعلیمی مرکز قائم، رفعت بلقیس کی سرپرستی میں بڑی پہل
مرکز معروف سرجن ڈاکٹر محسن رضا کی فلاحی تنظیم ’امید‘ کے تحت قائم کیا گیا ہے۔ تنظیم کے ذمہ داران کے مطابق اس منصوبے کا بنیادی مقصد ایسے بچوں تک تعلیمی سہولیات پہنچانا ہے جو وسائل کی کمی کے باعث اسکول یا کوچنگ حاصل نہیں کر پاتے۔
India UAE Ties: بھارت-یو اے ای تعلقات کو نئی رفتار، توانائی، تجارت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں کئی بڑے معاہدے
وزیر اعظم مودی کے دورے کے دوران دیگر اہم معاہدوں میں کوچین شپ یارڈ لمیٹڈ اور دبئی کی ڈرائی ڈاکس ورلڈ کے درمیان گجرات کے وادینار میں شپ ریپیئر کلسٹر قائم کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت بھی شامل ہے۔ اس منصوبے میں آف شور فیبریکیشن کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔
یو پی میں آندھی وطوفان سے زبردست جانی ومالی نقصانات پراظہارتشویش، جماعت اسلامی ہند نے حکومت سے کیا یہ بڑا مطالبہ
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر نے کہا کہ ہم ان تمام خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، جنہوں نے اپنے عزیزوں کو اس سانحے میں کھو دیا ہے۔ ہم آفات سے متاثرہ تمام افراد کے ساتھ اپنی دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
PM Modi’s Visit Boosts India-UAE Ties: وزیر اعظم مودی کے دورۂ یو اے ای سے دو طرفہ تعلقات کو نئی طاقت، 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری سمیت کئی اہم معاہدے
ان معاہدوں میں بھارت میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری بھی شامل ہے، جسے دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔وزیر اعظم مودی اور یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ہونے والی بات چیت کے بعد دو طرفہ اسٹریٹجک دفاعی شراکت داری،
Karnataka Hijab Row: ’’حجاب ہو یا پگڑی، سب کو برابر حق…‘‘، کرناٹک کی سدارامیا حکومت کا دوٹوک موقف
ریاستی حکومت کا موقف واضح کرتے ہوئے کرناٹک کے وزیر پریانک کھڑگے نے کہا کہ کانگریس حکومت نے کسی بھی ڈریس کوڈ کو ختم نہیں کیا ہے۔ ان کے مطابق حکومت صرف آئین کی جانب سے دیے گئے مذہبی حقوق کو یکساں مقام دینے کی بات کر رہی ہے۔
Muslims announces to go to Supreme Court on Dhar Bhojshala Case: دھار بھوج شالہ کو مندر قرار دیتے ہوئے ہائی کورٹ نے نماز کی ادائیگی پر لگائی پابندی، مسلم فریق نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان
اندور ہائی کورٹ نے دھاربھوج شالہ سے متعلق کہا کہ یہ پرمارخاندان کے بادشاہ بھوج کے دورمیں سنسکرت کی تعلیم کا مرکز تھا۔ یہ دیوی سرسوتی کے لیے وقف ایک مندرتھا۔ مسلم سماج کی عرضی کو عدالت نے خارج کرتے ہوئے نماز کی ادائیگی پرپابندی لگا دی ہے۔
Gold-Silver Price Crash: سونا-چاندی بازار میں بڑا کریش: چاندی 17 ہزار روپے اور سونا 3 ہزار روپے سے زیادہ ٹوٹ گیا، دیکھیں آج کا تازہ ریٹ!
سونا-چاندی خریدنے والوں کے لیے خوشخبری! گزشتہ چند دنوں سے آسمان چھو رہی سونے اور چاندی کی قیمتیں اچانک دھڑام سے گر گئی ہیں۔ چاندی دو دن میں 26 ہزار روپے سے زیادہ ٹوٹ چکی ہے، جبکہ سونا بھی 1.58 لاکھ روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔





