Bharat Express DD Free Dish

قومی

وزیر اعظم نریندر مودی اس وقت نیدرلینڈ کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے ’دی ہیگ‘ میں بھارتی برادری کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران وہاں مقیم ہندوستانیوں کے تعاون کا ذکر کیا۔

سماجوادی پارٹی کے سینئرلیڈر اعظم خان کو رام پور کی ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے 2 سال کی سزا سنائی ہے۔ 2019 لوک سبھا الیکشن سے متعلق معاملے میں یہ سزا سنائی گئی ہے۔ فی الحال اعظم خان اپنے بیٹے عبداللہ اعظم خان کے ساتھ رام پورجیل میں بند ہیں۔

اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے بھوج شالہ فیصلے کوغیرآئینی بتاتے ہوئے بابری مسجد تنازعہ سے موازنہ کیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ یہ ایک مذہب کو ترجحیح دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پلیسیزآف ورشپ ایکٹ کو پوری طرح مذاق بناکر رکھ دیا گیا ہے۔

پریانکا چترویدی نے اس بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عدلیہ کی تنقید برداشت کرنے کی صلاحیت پر سوال اٹھائے ہیں۔پریانکا چترویدی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ تین سال سے زیادہ وقت گزر جانے کے باوجود ایک ایسے معاملے پر فیصلہ نہیں آیا ،

سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ دو پین کارڈ معاملے میں 7 سال کی قید کاٹ رہے اعظم خان کو رام پور کی ایک عدالت نے ایک اور معاملے میں قصور وار قرار دیا ہے۔ لوک سبھا الیکشن 2019 کے دوران سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کا ایک بیان کافی تنازعہ میں آگیا تھا۔

گرفتار ملزم پی وی کلکرنی مہاراشٹر کے لاتور کا رہنے والا ہے۔ وہ ماضی میں لاتور کے دیانند کالج میں کیمسٹری کے پروفیسر کے طور پر خدمات انجام دے چکا ہے اور اب ریٹائر ہو چکےہیں۔ سی بی آئی کے مطابق وہ طویل عرصے سے این ٹی اے کی امتحانی کارروائیوں سے جڑا ہوا تھا،

وزیر اعظم نے کہا کہ سکم کے عوام نے جس گرمجوشی اور محبت کا اظہار کیا، وہ ان کی زندگی کی خاص یادوں میں شامل ہو گیا ہے۔ انہوں نے اس بات کا بھی یقین دلایا کہ مرکزی حکومت مستقبل میں بھی سکم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ سکم کی سیاحت، قدرتی مناظر، برف پوش پہاڑ اور سرسبز جنگلات اسے ملک کی خوبصورت ترین ریاستوں میں شامل کرتے ہیں۔ انہوں نے ریاست کے عوام کی محنت اور ترقی پسند سوچ کی بھی تعریف کی۔سکم 16 مئی 1975 سے پہلے ایک آزاد بادشاہت تھا،

وزیر اعظم نے ایک اور پوسٹ میں استقبال کی مزید جھلکیاں شیئر کرتے ہوئے بھارتی کمیونٹی کی محبت اور جوش و خروش کی تعریف کی۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز میں روایتی لباس میں ملبوس فنکار مختلف ثقافتی پروگرام پیش کرتے دکھائی دیے،

چیف جسٹس سوریہ کانت نے مزید کہا کہ ’’کچھ نوجوان ایسے ہوتے ہیں جنہیں نہ روزگار ملتا ہے اور نہ ہی پیشے میں جگہ، پھر ان میں سے کچھ میڈیا میں چلے جاتے ہیں، کچھ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ بن جاتے ہیں، کچھ آر ٹی آئی کارکن اور دیگر سرگرم کارکن بن کر ہر کسی پر حملہ شروع کر دیتے ہیں۔