Horrific Incident in Bihar: ریلوے ٹریک پار کرتے وقت اچانک آگئی تیز رفتار ٹرین، ماں نے بچوں کو سینے سے لگا کر بچائی جان
اطلاعات کے مطابق خاتون کو معمولی چوٹیں آئی ہیں، تاہم خوش قسمتی سے تمام افراد محفوظ رہے۔ اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف ردِعمل سامنے آ رہے ہیں۔ کئی یوزر نے ماں کی جرأت اور بچوں کے لیے اس کی قربانی کے جذبے کی تعریف کی،
PM Modi Netherlands Visit: وزیر اعظم مودی نیدرلینڈ پہنچے، کنگ ولیم الیگزینڈر اور وزیر اعظم روب جیٹن سے کریں گے اہم ملاقاتیں
وزیر اعظم مودی 17 مئی تک نیدرلینڈ میں قیام کریں گے۔ یہ ان کا دوسرا سرکاری دورۂ نیدرلینڈ ہے۔ اس سے پہلے وہ سنہ 2017 میں یہاں آئے تھے۔ موجودہ دورے کو بھارت اور نیدرلینڈ کے تعلقات کے لیے ایک اہم موڑ قرار دیا جا رہا ہے،
PM Modi Netherlands Visit: نیدرلینڈ میں وزیر اعظم مودی کا شاندار استقبال، لوگوں نے بھوجپوری گیت گا کر اپنی خوشی کا کیا اظہار
تقریب میں شریک نیدرلینڈ کے فنکاروں نے بھی بھارتی ثقافت سے متعلق شاندار پیشکشیں پیش کیں۔ ایک فنکار نے رام بھجن پیش کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی کے سامنے پرفارم کرنا ان کے لیے بڑے اعزاز کی بات تھی۔
Petrol Export Tax: حکومت کا بڑا فیصلہ: پٹرول ایکسپورٹ پر نیا ٹیکس، ڈیزل اور جیٹ فیول پر بڑی راحت
وزارتِ خزانہ نے واضح کیا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی برآمدات پر روڈ اور انفراسٹرکچر سیس کو صفر رکھا گیا ہے۔ ساتھ ہی ملک کے اندر استعمال ہونے والے پٹرول اور ڈیزل پر موجودہ ایکسائز ڈیوٹی میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی۔
Leading the AI Era: مصنوعی ذہانت کے دَور میں سبقت
اس مضمون میں جانیں کہ امریکہ آزادانہ ندرت ، لچکدار طرز حکمرانی اور اسٹریٹجک شراکت داریوں کے ذریعے کیسے مصنوعی ذہانت کا ایک عالمی نمونہ بنا رہا ہے۔
CPI (ML) Attacks Centre Over Fuel Price Hike: ایندھن کی قیمتوں میں اضافے پر سی پی آئی (ایم ایل) کا مرکز پر حملہ، کہا- اپنی معاشی ناکامیوں کا بوجھ عوام پر ڈال رہی ہے حکومت
سی پی آئی (ایم ایل) کے مطابق ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی مزید بڑھے گی اور ضروری اشیاء کی قیمتوں پر بھی اس کا براہِ راست اثر پڑے گا۔ بیان میں کہا گیا کہ اس کا اثر زراعت، ٹرانسپورٹ اور دیگر شعبوں پر بھی پڑے گا، جس سے عام آدمی کی معاشی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔
BRICS Foreign Ministers’ Meeting: ’’بھارت-ایران تعلقات مضبوط…خلیج فارس سے متعلق دونوں ممالک کی سوچ اور خدشات یکساں…‘‘، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا بیان
ایرانی وزیر خارجہ نے بھارت اور ایران کے تعلقات کو مضبوط قرار دیتے ہوئے کہا کہ تہران دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے لیے پُرعزم ہے۔
Adani’s Seva Initiative for Rural Vision Care in Bihar: گوتم اڈانی کا بہار میں بڑا صحت مشن، دیہی علاقوں میں آنکھوں کے علاج کے لیے شروع کریں گے ’سیوا ابھیان‘
سال 2005 میں بہار کے ایک دیہی علاقے میں 30 بستروں والے اسپتال کے طور پر قائم ہونے والا اکھنڈ جیوتی آئی ہاسپٹل آج ملک کے نمایاں آنکھوں کے اسپتالوں میں شمار ہوتا ہے۔ یہاں اب تک 14 لاکھ سے زیادہ افراد کی بینائی بحال کی جا چکی ہے، جبکہ لاکھوں لوگوں کی آنکھوں کا چیک اپ کیا جا چکا ہے۔
Delhi Haj Committee’s Special Initiative: پی ایم مودی کی اپیل پر دہلی حج کمیٹی کا خصوصی اقدام، ایئرپورٹ جانے کے لیے بس کے بجائے میٹرو کا استعمال کریں گے عازمینِ حج
وزیر اعظم مودی نے حال ہی میں عوام سے اپیل کی تھی کہ غیر ضروری گاڑیوں کے استعمال سے گریز کریں، پبلک ٹرانسپورٹ کو ترجیح دیں اور توانائی کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کریں۔
India and the UAE signed seven agreements: بھارت-یو اے ای دوستی کو ملے گی نئی رفتار، اہم معاہدوں سے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے: وزیر اعظم مودی
دونوں ممالک نے شپ ریپیئرنگ کے شعبے میں ہنر مندی کی تربیت سے متعلق معاہدہ بھی کیا، جس کے ذریعے بھارتی میری ٹائم ورک فورس کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جائے گا اور بھارت کو عالمی سطح پر شپ بلڈنگ اور شپ ریپیئرنگ کے مرکز کے طور پر فروغ دیا جائے گا۔





