Eid-Ul-Adha Moon Not Sighted: ماہِ ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 28 مئی 2026 کو ہوگی: امارتِ شرعیہ ہند
امارتِ شرعیہ ہند کی جانب سے ماہِ ذی الحجہ 1447 ہجری کے چاند سے متعلق اہم اعلان جاری کیا گیا ہے۔ رویتِ ہلال کمیٹی امارتِ شرعیہ ہند کی میٹنگ آج بعد نمازِ مغرب امارتِ شرعیہ ہند کے مرکزی دفتر، 1 بہادر شاہ ظفر مارگ، نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔ اجلاس کی صدارت نائب امیرِ شریعت صوبہ دہلی مولانا مفتی ذکاوت حسین قاسمی نے کی۔
Dr. Dinesh Sharma Address to BJP Workers: بی جے پی ایک تنظیمی بنیادوں پر قائم جماعت، جہاں کارکن اور نظریہ سب سے اہم: ڈاکٹر دنیش شرما
راجیہ سبھا رکن اور سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے لکھیم پور ضلع میں منعقدہ پنڈت دین دیال اپادھیائے کارکن تربیتی مہم پروگرام کے تحت تربیتی اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کارکنان سے خطاب میں کئی اہم باتوں کا تذکرہ کیا۔
Amit Shah Inaugurates Automated Milk Processing Plant: امت شاہ نے گاندھی نگر میں آٹومیٹگ مِلک پروسیسنگ پلانٹ کا کیا افتتاح، روزانہ ڈھائی لاکھ لیٹر دودھ پروسیسنگ کی صلاحیت
مرکزی وزیر تعاون امت شاہ نے اتوار کے روز گاندھی نگر کے دشیلا علاقے میں مدُھر ڈیری کے نئے تعمیر شدہ ملک پروسیسنگ پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مویشی پالنے والی خواتین نے امت شاہ کا استقبال کیا۔
APCR Holds State Conference: اے پی سی آر مدھیہ پردیش نے بھوپال میں منعقد کی ریاستی کانفرنس، نفرت اور ناانصافی کے خلاف متحد ہوکر جدوجہد کی اپیل
اے پی سی آر کی مدھیہ پردیش یونٹ نے بھوپال میں کامیابی کے ساتھ ریاستی کانفرنس منعقد کی۔ اس کانفرنس میں وکلا، اساتذہ، سماجی کارکنان، علماء، طلبہ، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور ریاست کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے محروم طبقات کے افراد نے شرکت کی۔
PM Modi visits Dutch dam: وزیراعظم نریندر مودی نے نیدرلینڈس کے مشہور ڈیم ’آفسلوئٹ ڈائک‘ کا کیا دورہ، واٹر مینجمنٹ تعاون پر زور
وزیراعظم مودی نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کے نیدرلینڈس دورے سے دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی رفتار ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانی کے وسائل، سیمی کنڈکٹر، اختراع، دفاع، پائیداری اور نقل و حرکت سمیت مختلف شعبوں میں مستقبل کے لیے ایک جامع روڈ میپ تیار کیا گیا ہے۔
Ebola Bundibugyo Strain Outbreak: ایبولا وائرس کی وہ خطرناک قسم جس نے افریقی ممالک میں مچائی افراتفری، عالمی ادارۂ صحت نے ایمرجنسی کا کیا اعلان — جانیے اس بحران سے کیسے نمٹے گا بھارت
افریقہ میں ایبولا وائرس کی نایاب اور خطرناک قسم ’بُنڈی بُگیو‘ کے پھیلنے کے بعد عالمی ادارۂ صحت (WHO) نے بین الاقوامی ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس کی طرح یہ بیماری بھی بین الاقوامی سفر کرنے والے افراد کے ذریعے دوسرے ممالک تک پہنچ سکتی ہے۔
Million Minds Tech Park: امت شاہ نے احمد آباد میں ’ملین مائنڈس ٹیک پارک‘ اور ’گنیش ریئل اسٹیٹ مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ‘ کا کیا افتتاح
اس موقع پر گجرات کے وزیراعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے کہا کہ وزیراعظم مودی اور امت شاہ کی قیادت میں گجرات ترقیاتی سیاست کو قومی نظریے میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست اب آئی ٹی، انوویشن اور ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت کے نئے دور میں داخل ہو رہی ہے۔
Rahul Gandhi slams Centre: راہل گاندھی کا مرکز پر حملہ، پیپر لیک معاملے پر وزیرتعلیم کے استعفے کا مطالبہ، وزیراعظم مودی کی خاموشی پر بھی اٹھائے سوال
اس معاملے پر انڈین یوتھ کانگریس نے بھی احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ کرناٹک یوتھ کانگریس 21 مئی کو بنگلورو میں ’’راج بھون چلو‘‘ مارچ نکالے گی، جس میں کانگریس کے کئی سینئر رہنماؤں کی شرکت متوقع ہے۔ مرکزی وزیرِ تعلیم نے اس تنازع کے بعد اعلان کیا ہے کہ اگلے سال سے این ای ای ٹی-یو جی امتحان کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ (CBT) موڈ میں کرایا جائے گا، جبکہ دوبارہ امتحان 21 جون کو منعقد ہوگا۔
PM Modi Netherlands Visit: اب ڈچ یونیورسٹیوں میں پڑھنا ہوگا آسان! وزیر اعظم مودی کے دورے سے بھارتی طلبہ اور کسانوں کے لیےکھلے مواقع
وزیر اعظم نریندر مودی کے نیدرلینڈس دورے سے بھارت کو جدید ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کا بڑا تحفہ ملا ہے۔ 17 معاہدوں کے ذریعے سیمی کنڈکٹر سے لے کر ڈیری ترقی اور چولا وراثت کی واپسی تک، دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندی حاصل ہوئی ہے۔
India-Netherlands Ties: بھارت-نیدرلینڈس کے درمیان ’’گرین اینڈ ڈیجیٹل سی کوریڈور‘‘ وزیراعظم مودی کے دورۂ نیدرلینڈس میں بحری، تجارتی اور ڈیجیٹل تعاون بڑھانے پر اتفاق
ہندوستان اور نیدرلینڈس نے گجرات کے لوتهل میں قائم ہونے والے نیشنل میری ٹائم ہیریٹیج کمپلیکس (NMHC) کے فروغ کے لیے بھی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔ یہ معاہدہ ایمسٹرڈم کے نیشنل میری ٹائم میوزیم اور ہندوستانی وزارتِ بندرگاہ و جہازرانی کے درمیان طے پایا۔





