Bharat Express

قومی

اقبال انصاری نے ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ جس میں انہوں نے کہا کہ “وزیراعظم خوش قسمت ہیں کہ ان کا انتخاب بھگوان رام کے شہر ایودھیا سے شروع ہو رہا ہے۔

راج ناتھ سنگھ نے پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس لیڈرراہل گاندھی کے پاس کو دم نہیں ہے۔جب کہ ان کی پارٹی انتخابی فائدے کے لیے ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کر کے آگ سے کھیل رہی ہے۔

بچے کی ماں نے بتایا کہ ان کے بیٹے کے پیٹ میں درد ہو رہا ہے۔ جب مجھے اس کا علم ہوا تو میں اسے ہسپتال لے گئی۔ جہاں ڈاکٹر نے بتایا کہ آپ کے بیٹے کے ساتھ کچھ غلط ہوا ہے۔

سال 2019 میں پی ایم نریندر مودی نے منڈل ڈیم کا سنگ بنیاد رکھا تھا لیکن آج تک تعمیراتی کام مکمل نہیں ہوسکا ہے۔ اب جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) پارٹی اس کو ایشو بنا کر لوک سبھا انتخابات میں لوگوں کے درمیان جا رہی ہے۔

چیف الیکٹورل آفیسر کو لکھے خط میں کانگریس نے کہا ہے کہ بی جے پی کرناٹک کے ذریعہ شیئر کردہ ویڈیو میں مبینہ طور پر درج فہرست ذاتوں اور قبائل (ایس سی-ایس ٹی) کے لوگوں کو کسی خاص امیدوار کو ووٹ نہ دینے کے لیے ڈرایا گیا ہے۔

دہلی-این سی آر میں ہفتہ کو درجہ حرارت 40 ڈگری کو پار کر گیا۔ اتوار کو آسمان صاف ہونے والا ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 اور کم سے کم 22 ڈگری رہ سکتا ہے۔ این سی آر کے کچھ حصے ابر آلود رہ سکتے ہیں۔ تاہم صبح و شام لوگوں کو گرمی کی شدت سے راحت ملنے والی ہے۔

سچارتا نے الیکشن لڑنے کے لیے فنڈز نہ ملنے کی بات کی تھی۔ انہوں نے کہا مجھے دکھ ہے کہ پارٹی فنڈنگ کے بغیر پوری میں انتخابی مہم چلانا ممکن نہیں ہوگا۔ اس لیے میں پوری لوک سبھا سیٹ سے کانگریس کا ٹکٹ واپس کر رہی ہوں۔

ایس جے شنکر نے کہا کہ انہوں نے گرفتاریوں کی خبریں دیکھی ہیں اور کہا کہ مشتبہ افراد "ظاہر ہے ہندوستانی ہیں جن کا کسی نہ کسی قسم کا گینگ پس منظر ہے... ہمیں پولیس کے بتانے کا انتظار کرنا پڑے گا۔

وائناڈ کے ایم پی راہل گاندھی نے لکھا، "جموں و کشمیر کے پونچھ میں ہمارے فوجی قافلے پر بزدلانہ اور دہشت گرد حملہ انتہائی شرمناک اور افسوسناک ہے۔" میں شہید سپاہی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور ان کے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔

بی جے پی لیڈروں کے مطابق 5 مئی کو وزیر اعظم نریندر مودی 4:45 بجے دھوراہارا میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس کے بعد شام تقریباً 7 بجے پی ایم ایودھیا کے رام مندر کا دورہ کریں گے اور پوجا کریں گے۔ وہاں جانے کے بعد وہ ایودھیا میں روڈ شو کریں گے۔