Bharat Express

قومی

راج بھون کی ایک کنٹریکٹ پر کام کرنے والی خاتون ملازم نے جمعہ کے روز کولکتہ پولیس میں گورنر پر چھیڑ چھاڑ کا الزام لگاتے ہوئے ایک تحریری شکایت درج کرائی ہے۔

مہر جہاں نے اپنے شوہر کو نشہ آور گولیاں کھلا کر، برہنہ کر کے اور دونوں ہاتھ باندھ کر انسانیت کی حدیں پار کر دیں۔ بیوی مہر جہاں نے سگریٹ سے اپنے شوہر کی شرمگاہ کو جلایا اور یہی نہیں بلکہ ہاتھ میں چاقو سے کئی مقامات پر اسے زخمی کیا۔

راجناتھ سنگھ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ جموں و کشمیر میں جلد انتخابات ہوں گے۔ تاہم انہوں نے کوئی ٹائم لائن نہیں دی۔ مرکزی وزیر نے یہ بھی کہا کہ جلد ہی جموں و کشمیر میں افسپا کی ضرورت نہیں رہے گی۔ انہوں نے پاکستان سے بھی کہا کہ وہ سرحد پار دہشت گردی کو فروغ دینا بند کرے۔

آج وزیر اعظم نریندر مودی بھی 'رام للا' کے درشن کرنے پہنچے ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈران نے کہا کہ 5 مئی کی شام کو وزیر اعظم نریندر مودی رام مندر میں جائیں گے اور پوجا کریں گے۔ رام للا کے درشن کے بعد وہ ایودھیا میں روڈ شو بھی کریں گے۔

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بھی اس واقعہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا، ’’جموں و کشمیر کے پونچھ میں فوجی قافلے پر دہشت گردانہ حملہ ایک انتہائی بدقسمتی، شرمناک اور بزدلانہ کارروائی ہے۔ مہذب معاشرے میں تشدد اور دہشت کی کوئی جگہ نہیں ہو سکتی۔

جنتا دل (سیکولر) کے رہنما پرجول ریونا کے خلاف عصمت دری اور دیگر الزامات پر، شرینیت نے دعویٰ کیا کہ مودی نے اس معاملے سے واقف ہونے کے باوجود میسور میں ان کے لیے ووٹ مانگے۔

وزیر اعظم نے اکھلیش یادو کو بھی نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا، “سماج وادی پارٹی کو خاندان سے باہر کوئی یادو نہیں ملا اور ہم نے موہن یادو کو وزیراعلیٰ بنایا،

خواتین کو لاکھوں روپے دینے کے کانگریس کے وعدے کو خالی قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دیوی سوروپا شکتی کی توہین کرنے والوں سے خواتین کی بھلائی کی امید رکھنا بے معنی ہے۔

ترنمول کانگریس نے ایک مبینہ ویڈیو جاری کیا، جس میں سندیش کھالی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے منڈل صدر ہونے کا دعویٰ کرنے والے گنگادھر کیال کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ اس ساری سازش کے پیچھے مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سبیندوادھیکاری کا ہاتھ ہے۔

مولانا جرجیس سراجی کی طرف سے دی جانکاری کے مطابق ان کے والد کا پھیپھڑا خراب ہوچکا تھا، جس کی وجہ سے انہیں سانس لینے میں کافی دشواری پیش آرہی تھی ۔ قریب ایک سال سے اس پریشانی نے ان کو اس قدر کمزور بنادیا تھا کہ وہ بستر سے اٹھنے سے قاصر ہوگئے تھے۔