NITI Aayog: وزیراعظم کل نیتی آیوگ کی 11ویں گورننگ کونسل میٹنگ کی کریں گے صدارت، ’2047 تک وکست بھارت کے لیے جامع انسانی ترقی‘ ہوگا مرکزی موضوع
نیتی آیوگ نے بتایا کہ گورننگ کونسل کے 11ویں اجلاس میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے اعلیٰ، لیفٹیننٹ گورنرز اور منتظمین، مرکزی وزراء، پالیسی آیوگ کے نائب چیئرمین، اراکین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) شرکت کریں گے۔
Saket Court Extends Police Custody of Hotel Owner: ’دہلی میں سب چلتا ہے…‘ کہہ کر بغیر این او سی دھڑلے سے چل رہا تھا ہوٹل، ساکیت کورٹ نے ملزمان کی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کر دی
ساکیت کورٹ نے مالویہ نگر آتشزدگی معاملے میں ملزم ہوٹل مالک لوکیش بجاج کی پولیس ریمانڈ میں مزید دو دن کی توسیع کر دی ہے۔
Cockroach Janata Party Protest: وزیرِ تعلیم کے استعفے کا مطالبہ تیز، کاکروچ جنتا پارٹی نے دی وارننگ
کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے نے ایک بار پھر مرکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر 13 جون تک استعفیٰ نہیں دیا گیا تو ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی۔
PM Historic Milestone: بھارت کے طویل ترین منتخب وزیراعظم بننے پر جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ کی وزیراعظم نریندر مودی کو مبارکباد
صدر لی جے میونگ نے اس امید کا اظہار کیا کہ بھارت اور جنوبی کوریا اقتصادی تعاون، جدید ٹیکنالوجی، اختراع، تجارت اور عالمی امور میں اشتراک کو مزید فروغ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات خطے میں استحکام اور خوشحالی کے لیے بھی اہم ہیں۔
PM Historic Milestone: کینیا کے صدر ولیم روٹو نے وزیراعظم مودی کو دی مبارکباد، بھارت کے ساتھ شراکت داری مزید مضبوط بنانے کا عزم
کینیا کے صدر نے بھارت اور کینیا کے درمیان مضبوط اور دیرینہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک بھارت کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے عوام کے مشترکہ مفادات کے پیشِ نظر باہمی تعاون کو مزید گہرا کرنے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔
PM Historic Milestone: مالدیپ کے صدر نے وزیراعظم مودی کو تاریخی سنگِ میل پر دی مبارکباد، بھارت-مالدیپ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
مالدیپ کے صدر نے اپنے پیغام میں کہا کہ مسلسل مدتِ اقتدار کے اعتبار سے ہندوستان کے طویل ترین منتخب وزیر اعظم بننا ایک غیر معمولی سنگِ میل ہے، جو وزیر اعظم مودی کی قیادت پر ہندوستانی عوام کے اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔
Historic Milestone: نائیجیریا کے صدر بولا احمد تینوبو نے وزیر اعظم نریندر مودی کو تاریخی سنگِ میل پر پیش کی مبارکباد
مودی کی قیادت پر دنیا کا اعتماد، نائیجیریا کے صدر بولا احمد تینوبو کی زبردست ستائش۔ ہندوستان کے طویل ترین مدت تک خدمات انجام دینے والے منتخب وزیراعظم بننے پر نریندر مودی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ عالمی سطح پر کروڑوں لوگوں کے لیے باعث تحریک ہیں۔
Malaysian PM Congratulates PM Modi: ملائیشیا کے وزیراعظم کی وزیراعظم مودی کو تاریخی ریکارڈ پر مبارکباد، بھارت کی عالمی پیش رفت اور قیادت کو سراہا
ملائیشیا کے وزیراعظم نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کا بھارت کے سب سے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے منتخب وزیراعظم بننا ایک تاریخی کامیابی ہے۔
PMO Officers Congratulate PM Modi: مسلسل مدتِ اقتدار کا تاریخی ریکارڈ، وزیراعظم مودی کو پی ایم او افسران کی مبارکباد
وزیراعظم کے دفتر کے افسران نے نریندر مودی کی 12 سالہ قیادت کو استحکام، شفافیت، بہتر حکمرانی اور جامع ترقی کی علامت قرار دیا
Mongolian President congratulates PM Modi: منگولیا کے صدر کی وزیر اعظم مودی کو مبارکباد، تاریخی کامیابی کو عوامی اعتماد کا قرار دیا مظہر
وزیر اعظم نریندر مودی کے بھارت کے سب سے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے منتخب وزیر اعظم بننے پر دنیا کے مختلف ممالک کے سربراہان اور لیڈران مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔ عالمی لیڈران کا کہنا ہے کہ یہ کامیابی نہ صرف مودی کی قیادت کا اعتراف ہے بلکہ بھارتی جمہوریت کی مضبوطی اور عوامی اعتماد کی بھی عکاس ہے۔





