Bharat Express DD Free Dish

قومی

Happy Holi 2023: ہولی کا خمار صرف ہندوستانیوں ہی نہیں بلکہ بیرون ممالک پر بھی چڑھ چکا ہے۔ اس کا سب سے بڑا ثبوت ہے ڈبلیو پی ایل میں حصہ لے رہی غیر ملکی کھلاڑی ہیں۔

ایسی قیاس آرائی کی جارہی تھی کہ بی جے پی اس بار تری پورہ میں خاتون وزیراعلیٰ بنا سکتی ہے اور اس دوڑ میں پرتیما بھومک کا نام سب سے آگے بتایا جا رہا تھا۔

Holi 2023: کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے بھی ملک کے باشندوں کو ہولی کی مبارکباد دی۔ انہوں نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ ہولی کا تہوار سب کی زندگی میں نئے رنگ بھرے اور ملک پر اتحاد کا رنگ چڑھے۔

Petrol Diesel Price Today: خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی کے باوجود ہولی کے دن کئی شہروں میں پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ راجستھان کی راجدھانی جے پور میں آج پٹرول اور ڈیژل 1 روپئے سے زیادہ مہنگا ہو گیا ہے۔

پرساد نے کہا کہ راہل گاندھی نے غیر ملکی سرزمین سے ہندوستان پر تنقید کرکے وقار، شائستگی اور جمہوریت کو شرمندہ کیا ہے

Chhatri Holi: ملک اور دنیا میں جیسے متھرا، برج، ورنداون کی ہولی مشہور ہے ویسے ہی سمستی پور کے دھمون علاقے کی چھاتہ یا چھتری ہولی مشہور ہے۔ حالانکہ اس چھاتا ہولی کا جشن تھوڑا مختلف ہوتا ہے اور اس کی تیاری بھی 15 دن پہلے سے ہی شروع ہوجاتی ہے۔

2017 میں، آئی بی نے بجاج کے خلاف ایک منفی رپورٹ درج کی، جس نے 29 سال تک سرکاری ملازمت میں بے داغ کردار کے ساتھ کام کیا۔ جس کی بنیاد پر آئی ٹی اے ٹی میں ان کی تقرری روک دی گئی۔

بھارت ایکسپریس سے بات چیت کے دوران اندریش کمار نے کہا کہ " ہمارے ملک میں جتنے بھی مذاہب یا ذیلی مذاہب کے لوگ ہیں ان سبھی سے تعلق رکھنے والے لوگ یہا ں آئے ہیں۔

دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو سی بی آئی نے گزشتہ ماہ دہلی شراب پالیسی معاملے میں گرفتار کیا تھا۔ جبکہ ستیندر جین کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے گزشتہ سال منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار کیا تھا۔

Congress Survey: ریاستی صدر ڈی کے شیو کمار نے کہا کہ بی جے پی کو پتہ چل گیا ہے کہ ان کی ہندتوا کی کوششیں اس الیکشن میں مدد نہیں کریں گی، کیونکہ لوگ بیدار ہوگئے ہیں۔ اس لئے وہ بدعنوانی کر رہے ہیں۔