Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش فصلوں کے نقصان کی امدادی رقم کی تقسیم میں سرفہرست ریاست-وزیر اعلیٰ چوہان
Madhya Pradesh: وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ مدھیہ پردیش فصلوں کے نقصان کے لیے امدادی رقم کی تقسیم میں ملک کی سرفہرست ریاست ہے۔ ہندوستان کی دیگر ریاستوں میں کسانوں کو اتنی بڑی رقم فراہم نہیں کی جاتی ہے۔ ریاست میں 50 فیصد سے زیادہ فصلوں کے 100 فیصد نقصان کو …
Shivraj Singh Chouhan: ژالہ باری سے متاثر کسانوں کی آنکھوں میں آنسو نہیں آنے دے گی ریاستی حکومت
Shivraj Singh Chouhan: وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان آج ساگر ضلع کی بینا تحصیل کے گاؤں روسلہ پہنچے اور ژالہ باری سے تباہ ہونے والے کسانوں کے کھیتوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے کسان شری وریندر پٹیل کے کھیت میں تباہ شدہ فصلوں کو دیکھا۔ وزیر اعلیٰ نے گاؤں روسلہ کے کسانوں کو تسلی دی …
دہلی کے بے حد پاش علاقے میں انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری، الدعا میٹ ایکسپورٹ کمپنی پر بڑا الزام
میٹ ایکسپورٹ کمپنی الدعا کے دفتر جہاں انکم ٹیکس محکمہ کی ٹیم کے ذریعہ چھاپہ ماری کی گئی۔ وہیں موقع سے کمپنی کے ایک ملازم کو لے کر انکم ٹیکس کی ٹیم کے ذریعہ ساؤتھ دہلی کے دوسرے لوکیشن پر بھی سرچ آپریشن اور چھاپہ ماری کی جا رہی ہے۔
Prayagraj: گڈو مسلم کے گھر پر PDA نے چسپاں کیا نوٹس ، بلڈوزر کارروائی کی تیاری
نوٹس میں گڈو مسلم کے ساتھ چاند بی بی کا نام بھی درج ہے۔ نوٹس میں لکھا گیا ہے کہ گھر بنانے سے پہلے پی ڈی اے سے اجازت نہیں لی گئی۔ ایسے میں عمارت کیوں نہ گرائی جائے۔
Umesh Pal Murder Case: عتیق کے بیٹے اسد کے قریبی کو کرائم برانچ نے اٹھایا، برآمد پستول کے قتل سانحہ میں استعمال کا خدشہ
امیش پال قتل سانحہ میں ایک ہی دن میں پولیس کو دو بڑی کامیابی ملی ہے۔ للّا گدّی کو گرفتار کرنے کے بعد اسد کے قریبی کی گرفتاری قتل سانحہ کے دیگر ملزمین تک پہنچانے میں پولیس کے لئے مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
Amritpal Singh Brezza Car Police Recovered: کار سے بھاگا تھا امرت پال سنگھ، پولیس نے کیا برآمد، غیر ضمانتی وارنٹ جاری
پنجاب کے آئی جی پی سکھچین سنگھ گل نے کہا کہ جس بریزا کار میں امرت پال سنگھ بھاگا تھا، پولیس نے اسے برآمد کرلیا ہے۔
Maharashtra Politics: سنجے راوت کی وفاداری شرد پوار کے ساتھ ہے – شندے کے وزیر دادا بھوسے نے گھوٹالے کے الزامات پر کیا جوابی حملہ
مہاراشٹر کے وزیر نے سنجے راوت کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیا جس میں انہوں نے الزام لگایا تھا کہ بھوسے نے ایک کمپنی کے نام پر کسانوں سے 178.25 کروڑ روپے کے شیئرز اکٹھے کیے، لیکن کمپنی کی ویب سائٹ صرف 1.67 لاکھ شیئر دکھا رہی ہے۔
Uma Bharti’s Controversial Statement on Namaz: ہ: اوما بھارتی کا اشتعال انگیز بیان- ہندو راشٹر نہ ہونے پر نماز پڑھ رہے ہوتے اکھلیش یادو اور ممتا بنرجی
مدھیہ پردیش کی سابق وزیراعلیٰ اوما بھارتی نے کہا کہ راہل گاندھی کو کمیونسٹوں کی نقل چھوڑ دینی چاہئے اور انہیں آرایس ایس کی شاکھا جوائن کرلینی چاہئے۔
The Wall Street Journal Newspaper: “بی جے پی ہے دنیا کی سب سے اہم پارٹی “، امریکہ کے معروف اخبار ‘وال اسٹریٹ جرنل’ میں شائع ہونے والے مضمون میں کی گئی 2024 میں جیت کی پیش گوئی
اخبار میں شائع ہونے والے مضمون کے مصنف والٹر رسل میڈ ہیں۔ میڈ دراصل ایک ماہر تعلیم ہیں اور امریکہ کے مشہور ہڈسن انسٹی ٹیوٹ میں اہم اسٹریٹجک اور بین الاقوامی امور پڑھاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اٹلی کے ایسپین انسٹی ٹیوٹ کے ممبران بھی ہیں۔
Delhi Budget Session: دہلی اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کیجریوال نے کہا- ’آئین کے اوپر حملہ… ایل جی کو بجٹ روکنے کا کوئی حق نہیں‘
Delhi Budget Session 2023: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ منگل کو دہلی اسمبلی میں بجٹ پیش ہونا تھا، لیکن مرکزی حکومت نے بجٹ روک دیا، اس پر ہم بحث کر رہے ہیں۔





