Bharat Express DD Free Dish

قومی

جالندھر کے ایک گاؤں میں گرودوارہ گرنتھی کے گھر امرت پال پہنچ گیا اور وہاں اس نے کپڑے بدلے۔ گرنتھی نے پولیس کو پوچھ گچھ میں پورے حادثہ کی جانکاری دی ہے۔

ہدنوستان اور آسٹریلیا سیریز کے فیصلہ کن میچ میں چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے۔ لیکن موسم کی پیشن گوئی دونوں ٹیموں کے ساتھ شائقین کی تشویش میں اضافہ کر سکتی ہے۔

امیش پال قتل سانحہ معاملے میں منگل کا دن اہم رہا۔ اس دن جانچ ایجنسیوں نے تین بڑی کارروائی کی ہے۔ اس طرح سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ پولیس جلد ہی عتیق احمد کے فرار بیٹے تک پہنچ جائے گی۔

سعودی عرب میں 21 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ ایسے میں وہاں پہلا روزہ کل یعنی 23 مارچ کو رکھا جائے گا۔ ساتھ ہی ہندوستان میں 23 مارچ کو چاند نظرآنے کی امید ہے اور 24 مارچ کو پہلا روزہ رکھا جائے گا۔

 وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف دہلی شہر میں ہزاروں پوسٹر لگائے گئے، جس کے بعد پولیس نے الگ الگ علاقوں میں تقریباً 100 ایف آئی آر درج کی۔ پوسٹروں کا لنک عام آدمی پارٹی سے بتایا جا رہا ہے۔

Petrol Diesel Price Today: کچے تیل کی قیموں میں جاری نرمی پر آج بریک لگ گیا اور کروڈ کی قیمت 24 گھنٹے میں تقریباً 2 ڈالر بڑھ چکے ہیں۔ اس کا اثر پٹرول-ڈیژل کی خوردہ قیمتوں پر نظرآرہا ہے اور آج کئی شہروں میں تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

Alaya Apartment: الزام ہے کہ اپارٹمنٹ کی تعمیر محمد طارق، نوازش اور فہد یزدانی نے بغیر نقشہ پاس کرائے اور خراب اشیاء کا استعمال کرکے کی گئی تھی۔

سی ایم کیجریوال نے کہا، "انہیں ایک مسئلہ ہے کہ عام آدمی پارٹی دہلی میں بار بار کیوں جیت رہی ہے۔ انہیں پریشانی ہے کہ دہلی میں بی جے پی بار بار کیوں ہار رہی ہے۔ میں پی ایم مودی سے کہنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ دہلی جیتنا چاہتے ہیں تو میں آپ کو ایک منتر دیتا ہوں – دہلی جیتنے کے لیے آپ کو دہلی کے لوگوں کا دل جیتنا ہوگا۔

راجستھان میں منگل کی رات تقریباً 10.30 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جے پور سمیت تمام شہروں میں لوگ گھروں سے باہر بھاگ گئے۔ انہوں نے ایک دوسرے کو فون کر کے زلزلے کی اطلاع دی۔

Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے بھوپال میں منعقدہ ورلڈ کپ شوٹنگ مقابلے کا افتتاح کیا۔ اس دوران وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ کھیلوں کے بغیر زندگی ادھوری ہے لیکن زندگی خود کھیل ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کھیلوں کو زندگی کا لازمی حصہ بنانے میں مصروف ہیں۔ انہوں …