Wrestlers Protest: احتجاج کرنے والے پہلوانوں کے الزام پر دہلی پولیس برج بھوشن سنگھ کے خلاف درج کرے گی ایف آئی آر، سپریم کورٹ میں دی یہ دلیل
احتجاج کرنے والے پہلوانوں کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ نابالغ کھلاڑی پر خطرے کا جائزہ لے کر پولیس کمشنر اسے تحفظ فراہم کریں۔
Atiq Ahmed-Ashraf Ahmed Murder Case: عتیق-اشرف کی کیوں کرائی گئی پریڈ؟ اسپتال کے اندر ایمبولینس سے کیوں نہیں لے گئے؟ مافیا برادران کے قتل پر سپریم کورٹ نے یوپی حکومت سے مانگا جواب
عتیق احمد-اشرف احمد قتل سانحہ پر سپریم کورٹ نے یوپی حکومت سے اسٹیٹیس رپورٹ طلب کی، اس کے لئے اس نے یوپی حکومت کو 3 ہفتے کا وقت دیا ہے۔
Group of Students Clash: گریٹر نوئیڈا کی گالگوٹیا یونیورسٹی میں طلبہ کی لڑائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے طلباء کے سرپرستوں کو بھی طلب کیا گیا تھا۔ یونیورسٹی انتظامیہ سے فوری طور پر تبصرے کے لیے رابطہ نہیں ہو سکا
Jiah Khan Suicide Case: جیا خان خودکشی معاملے میں سی بی آئی کورٹ نے سنایا فیصلہ، سورج پنچولی کو بری کردیا گیا
Jiah Khan Suicide Case: جیا خان کی خودکشی معاملے میں اکسانے کے ملزم سورج پنچولی کو آخرکار 10 سال کے بعد سی بی آئی کی اسپیشل کورٹ نے آج فیصلہ سنا دیا ہے۔
Bollywood’s Sufi Geet Imam-E-Hind Launch: بالی ووڈ کا تازہ صوفی گیت “امام ہند” لانچ
ڈائریکٹر رجنیش دوبے نے بتایا کہ اس روحانی گیت کو گجرات کے نوساری میں واقع حضرت پیرنو رستگور بابا کی بڑی درگاہ پرشوٹ کیاگیا ہے۔ اس کے ویڈیو میں میرے علاوہ ڈالی تومر اور مونٹی سید کا نام قابل ذکر ہے۔
Kailash Mahto shot dead: جے ڈی یو لیڈر کیلاش مہتو پر اندھادھن فائرنگ
Kailash Mahto shot dead: بہار میں ایک بار پھر خونی کھیل دیکھنے میں ملا ہے۔ جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) لیڈر کیلاش مہتو کا جمعرات کو کٹیہار میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے اس کی تصدیق کی ہے۔ شرپسندوں نے اس واقعہ کو کٹیہار ضلع کے براری پولیس اسٹیشن سے …
Continue reading "Kailash Mahto shot dead: جے ڈی یو لیڈر کیلاش مہتو پر اندھادھن فائرنگ"
Wrestlers Protest at Jantar Mantar: برج بھوشن سنگھ کے خلاف کیس کی لسٹ جنتر منتر پر لٹکائی گئی، 38 معاملوں کا ذکر
جنتر منتر پر پہلوانوں کا احتجاج جاری ہے۔ پہلوان ہندوستانی کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی استحصال کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس معاملے میں آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔
Amritpal Singh: امرت پال نے جیل سے لکھا خط، میرے حوصلے نہیں ہوئے کم ، امرت پال اپنے چچا اور بھائی سے بھی ملے
آل انڈیا اینٹی ٹیررسٹ فرنٹ کے چیئرمین منیندر جیت سنگھ بٹا نے کہا کہ پنجاب میں امرت پال سنگھ کی گرفتاری صحیح وقت پر ہوئی ہے۔
PT Usha’s ‘tarnishing India’s image’ Remark: پہلوانوں کی حمایت میں بلند ہوتی آواز… پی ٹی اوشا نے کہا اس سے ہندوستان کی شبیہ خراب ہو رہی ہے، ہندوستانی کرکٹرز کی خاموشی پر اٹھایا سوال
ساکشی ملک نے کہا- پی ٹی اوشا ہمارے لیے ایک انسپریشن تھیں، انہیں بتانا ہوگا کہ ہم نے کہاں بے ضابطگی کی ہے۔ لیکن جب کسی نے ہماری بات نہیں سنی تو ہم دھرنے پر بیٹھنے پر مجبور ہوگئے۔ ہماری بات سنی جاتی تو ہم کیوں بیٹھتے؟
Weather Update: دہلی این سی آر میں موسم نے لی کروٹ،موسم ہوا خوش گوار،لوگوں کو ملی تپتی گرمی سے راحت
محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے مطابق، موسم کا یہ انداز 3 مئی تک رہے گا اور دہلی این سی آ والے ہلکی بارش، گرج چمک کے ساتھ ہیٹ ویو سے دور رہیں گے





