Bharat Express DD Free Dish

قومی

اندریش کمار نے کہا کہ وسودھئیو کٹمبکم کو حقیقت بنانے کے لیے یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ ہر کسی کے والدین ایک جیسے ہوتے ہیں۔ اور یہ جاننا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ انسان کسی بھی ملک، کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں، وہ سب صرف ایک پر یقین رکھتے ہیں…

وزیر اعلیٰ چوہان نے کہا کہ بہنوں کی زندگی خوشیوں اور مسرتوں سے بھری ہو، ان کی زندگی میں کوئی مشکل نہ آئے، اس مقصد کے لیے ریاستی حکومت تمام جہتوں پر کام کر رہی ہے۔

خارجہ سکریٹری ونے کواترا نے بتایا تھا کہ سوڈان میں سیکورٹی سے متعلق زمینی صورتحال انتہائی غیر مستحکم اور غیر متوقع ہے اور ہندوستان کی ترجیح وہاں رہنے والے اپنے شہریوں کو محفوظ طریقے سے نکالنا ہے۔

کرناٹک میں حکومت کے بارے میں، انہوں نے کہا کہ "کرناٹک میں مکمل اکثریت کے ساتھ بی جے پی کی حکومت بنائیں۔ نیچے بی جے پی کی حکومت، اوپر بی جے پی کی حکومت، ڈبل انجن والی مودی حکومت کرناٹک کو آگے لے جائے گی۔

سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس عدالت کے لیے آئین کے آرٹیکل 32 کے تحت درخواست میں رٹ آف مینڈیمس جاری کرنا مناسب نہیں ہوگا

jiah khan-sooraj Pancholi Suicide Note: جیا خان نے خودکشی کرنے سے پہلے 6 صفحات پر مشتمل ایک خط لکھا تھا، جس میں انہوں نے سورج پنچولی پر سنگین الزامات عائد کئے تھے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ جیا خان نے خط میں کیا کچھ لکھا تھا؟

All India Achievers’ Conference:  آل انڈیا اچیورس کانفرنس کے ذریعہ دہلی کے چانکیہ پوری واقع ہوٹل سمراٹ میں ’اچیورس کنونشن‘ کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے بھارت ایکسپریس کے ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے نےجاپان کی کامیابی کو ایک چھوٹے سے قصہ کی مثال دیتے ہوئے بتایا کہ، جب ہم اپنے …

آل انڈیا اچیورس کانفرنس کے ذریعہ منعقدہ ’اچیورس کنونشن‘ میں ہندوستان اور بیرون ممالک میں مختلف شعبوں کے مرد اور خواتین کو مشہور ’آئیکنس اینڈ ٹرلبلیزر ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔

Delhi Liquor Policy Case: دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ کو ای ڈی نے شراب پالیسی معاملے میں 9 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔ اس سے پہلے انہیں سی بی آئی نے لمبی پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا تھا۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ٹویٹ کرکے پہلوانوں کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے  کہا کہ ہم سب کو احتجاج کرنے والے پہلوانوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ وہ ایک آواز میں بول رہے ہیں۔ ہمارے کھلاڑی ہمارے ملک کا فخر ہیں۔ وہ چیمپئن ہیں