Wrestler Bajrang Punia cleans up on anti-Modi slogans: مودی مخالف نعروں پر پہلوان بجرنگ پونیا نے دی صفائی،کانگریس کی امتیابھ بچن سے اپیل
ببیتا پھوگاٹ نے پہلوانوں کو مشورہ دیا کہ وہ سیاستدانوں سے دور رہیں اور اپنے پلیٹ فارم کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کریں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پہلوان کسی ایک پارٹی کے نہیں پورے ملک کے ہیں
Petrol Diesel Rates: تیل کمپنیوں نے جاری کئے پٹرول و ڈیزل کے نئےریٹ ، کئی شہروں میں قیمتوں میں اضافہ یا کمی؟
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کے درمیان آئل کمپنیوں کی جانب سے نئے نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ کئی شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے تو کہیں کمی ہوئی ہے
Maharashtra: مہاراشٹر کے بھیونڈی میں 2 منزلہ عمارت منہدم، 3 ہلاک، 11 زخمی
وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے ہلاک ہونے والوں کو کو پانچ پانچ لاکھ روپے معاوضہ دینے کااعلان کیا ہے جب کہ زخمیوں کے علاج کے اخراجات ریاستی حکومت برداشت کرے گی
Wrestlers Protest: “اسی جنتر منتر سے بدل گئی تھی حکومت”، پہلوانوں سے ملنے پہنچے سی ایم کیجریوال، کہا – غلط کام کرنے والوں کو دی جائے پھانسی
اولمپک میڈلسٹ بجرنگ پونیا اور ساکشی ملک، ایشین اور کامن ویلتھ گیمز میڈلسٹ ونیش پھوگاٹ سمیت ہندوستان کے کچھ چوٹی کے پہلوان جنتر منتر پر احتجاج کر رہے ہیں
Karnatka Election 2023: ان اعداد و شمار نے بڑھایا بی جے پی کا تناؤ، کانگریس کو مل سکتا ہے بمپر فائدہ، جانیں اوپینین پول میں چونکا دینے والے نتائج
جب لوگوں سے پوچھا گیا کہ وزیراعلیٰ کا پہلا انتخاب کون ہے؟ تو اس کے جواب میں بھی بسواراج بومئی حکومت کا تناؤ کم نہیں ہوا، کیوں کہ یہاں 31 فیصد لوگوں نے بومئی کو سی ایم کا پسندیدہ چہرہ بتایا، جب کہ 41 فیصد لوگوں نے سی ایم چہرے کے لیے سابق سی ایم سدھارمیا کو ترجیح دی۔
Rahul Gandhi: مودی سرنیم کیس کا فیصلہ 2 مئی کو آسکتا ہے، ہائی کورٹ نے حتمی دلائل پیش کرنے کی دی ہدایت
اس سال مارچ میں، سورت کی میٹروپولیٹن مجسٹریٹ عدالت نے راہل گاندھی کو ہتک عزت کے ایک مقدمے میں قصوروار ٹھہرایا اور انہیں 2019 کے لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران کرناٹک میں 'مودی سرنیم' کے حوالے سے کیے گئے ریمارکس کے لیے دو سال قید کی سزا سنائی تھی۔
UP Nikay Chunav 2023: سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے انتخابی مہم میں کہا کہ ’’اب مافیا سر اٹھا کر نہیں، بلکہ سر جھکا کر چلتے ہیں…‘‘
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ضلع دیوریا میں گورنمنٹ انٹر کالج کے میدان میں دو نگر پالیکا پریشدوں اور ضلع کی 15 نگر پنچایتوں کے امیدواروں کے حق میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔
Arvind Kejriwal: بنگلے کی تزئین و آرائش کے تنازع میں کیجریوال کی پریشانی میں اضافہ، وی کے سکسینہ نے دیا تحقیقات کا حکم، 15 دن میں رپورٹ طلب
اس کے علاوہ اے اے پی لیڈر سنجے سنگھ اور راگھو چڈھا اروند کیجریوال کے دفاع میں آئے، انہوں نے بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور وزیر اعظم کی رہائش گاہوں پر ہونے والے اخراجات کا حوالہ دیا۔
Twitter: ٹویٹر نے نیوز ایجنسی اے این آئی کا اکاؤنٹ کیا بند، 76 لاکھ سے زائد ہیں فالوورز
اسمیتا پرکاش نے ٹویٹ کیا، ''اے این آئی کو فالو کرنے والوں کے لیے بری خبر! بھارت کی سب سے بڑی خبر رساں ایجنسی اے این آئی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ جس کے 76 لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں، لاک کر دیا گیا ہے۔
UP Nikay Chunav 2023: یوپی بلدیاتی انتخابات کی تشہیر کرتے ہوئے ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے کیا بڑا دعویٰ- ”زبردست اکثریت سے بی جے پی جیت رہی ہے الیکشن“
یوپی میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق سیاسی جماعتوں کی تشہیری مہم جاری ہے۔ بی جے پی کی طرف سے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ساتھ ہی اراکین اسمبلی بھی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔





