Bharat Express DD Free Dish

قومی

پولیس کو موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق ٹرک کانوڑیوں سے بھرا ہوا تھا۔ اس پر 20 سے 23 لوگ سوار تھے۔ شدید تصادم میں 4 کانوڑیاں موقع پر ہی دم توڑ گئے، جب کہ 14 افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔

جمعرات کے روز جیسے ہی بہاراسمبلی کا سیشن شروع ہوا، بی جے پی اراکین اسمبلی ویل میں آکرہنگامہ کرنے لگے۔ جس کے بعد مارشلوں نے دو بی جے پی اراکین اسمبلی کو ایوان سے باہرکر دیا۔ اس کے بعد بھی بی جے پی لیڈران کی طرف سے ہنگامہ آرائی جاری رہی۔

Delhi Flood Update: جمنا میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ نے دہلی کے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ پانی اب کئی رہائشی علاقوں میں گھسنے لگا ہے۔ سیلاب سے دہلی میٹرو بھی متاثرہونے لگی ہے۔ اس درمیان دہلی پولیس نے احتیاط کے طور پر سیلاب متاثرہ علاقوں میں 144 نافذ کردی ہے۔

مہاراشٹر میں این سی پی میں ٹوٹ کے بعد اجیت پوار اور ان کے 8 اراکین اسمبلی نے وزیر عہدے کا حلف لیا تھا، اس کے بعد سے ہی محکموں کی تقسیم سے متعلق میٹنگوں کا دور چل رہا ہے۔

جمنا ندی میں پانی کی سطح بڑھنے کے بعد دہلی کے جی ٹی کرنال روڈ پر پانی بھر جانے کی وجہ سے ٹریفک متاثر ہوا ہے۔ اس کے علاوہ جی ٹی کرنال روڈ، کشمیری گیٹ، آؤٹر رنگ روڈ، جمنا بازار، آئی ٹی او، دہلی گیٹ تک پانی نے دستک دی ہے۔

اس قتل عام کے بعد پریاگ راج کے پولیس کمشنر نے قتل کی تحقیقات کے لیے تین رکنی ایس آئی ٹی تشکیل دی تھی۔ دونوں بھائیوں کے قتل سے متعلق چارج شیٹ میں بڑا انکشاف ہو سکتا ہے۔ تاہم ذرائع کی مانیں تو تحقیقات میں کوئی نیا حقائق سامنے نہیں آئے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح فرانس اور متحدہ عرب امارات کے دو ممالک کے دورے کا آغاز کریں گے۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں، پی ایم مودی فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر آج سہ پہر پیرس پہنچیں گے۔

اگلے چند دنوں میں دہلی میں جمنا کے پانی کی سطح میں کمی کا امکان بہت کم ہے۔ اس کی وجہ پہاڑی ریاستوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ وارننگ ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پہاڑی ریاستوں میں اگلے چند دنوں تک وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

سورت میں ایک میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت نے راہل گاندھی کو ان کے "مودی کنیت" کے تبصرہ پر مجرمانہ ہتک عزت کا قصوروار قرار دیا اور انہیں دو سال قید کی سزا سنائی۔ بعد میں انہیں لوک سبھا رکن کے طور پر نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔

ڈی ایم کے نے کہا کہ امبیڈکر کی یقین دہانی پر مسودہ آرٹیکل 35 (موجودہ آرٹیکل 44) کو دستور ساز اسمبلی نے منظور کیا تھا۔ امبیڈکر نے یو سی سی کے مسئلہ پر خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ پارلیمنٹ کو پہلے اسے ان لوگوں پر نافذ کرنا چاہئے جو اپنی مرضی سے یو سی سی کے پابند ہونا چاہتے ہیں۔