‘If Seema Haider is not sent to PAK,: سیما حیدر کو پاکستان نہیں بھیجا تو 26/11 جیسے دہشت گردانہ حملہ ہوگا،ممبئی پولیس کو آیا دھمکی آمیز کال
ممبئی کے ٹریفک کنٹرول روم میں دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔ فون کرنے والے نے کہا کہ اگر سیما حیدر پاکستان واپس نہ آئیں تو ہندوستان تباہ ہو جائے گا۔ کال کرنے والے نے مزید دھمکی دی کہ وہ 26/11 جیسے دہشت گردانہ حملے کے لیے تیار ہے
NIA raids five places in Pulwama and Shopian: جموں و کشمیر: دہشت گردی کی سازش معاملے میں پلوامہ اور شوپیاں ضلع میں پانچ مقامات پر این آئی اے کی چھاپہ ماری
این آئی اے نے جموں و کشمیر میں دہشت گردی، تشدد اور تخریب کاری سے متعلق سرگرمیوں کو انجام دینے میں مختلف تنظیموں کے ارکان اور ان کے مددگاروں کے ملوث ہونے کی تحقیقات کے لیے 21 جون 2022 از خود نوٹس لینے کے بعد مقدمہ درج کیا تھا۔
Rafale Deal: رافیل اور اسکارپین آبدوزوں کی خاصیت جان کر چین اور پاکستان کی پریشانیاں بڑھ جا ئینگی
وزیر اعظم نریندرمودی کے دورہ فرانس سے قبل ڈی پی بی نے بحریہ کے لیے رافیل ایم لڑاکا طیاروں اور اسکارپین سیریز کی آبدوزوں کی خریداری کو منظوری دے دی ہے۔ اس سے بحریہ کی طاقت میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔ یا یوں کہہ لیں کہ ہندوستان کے دشمنوں کی اب خیر نہیں ہے۔
Second opposition meet in Bengaluru: اپوزیشن اتحاد کی پہلی میٹنگ کا مثبت اثر، دوسری میٹنگ ہونے والی ہے انتہائی خاص
اپوزیشن اتحاد کی پہلی میٹنگ کا مثبت اثر دیکھنے کو ملا ہے۔ پہلی میٹنگ میں 15 پارٹیوں کے سربراہان نے شرکت کی تھی اور اس کا مثبت نتیجہ یہ نکلا کہ آئندہ ہونے والی میٹنگ میں قریب دو درجن پارٹیوں کے سربراہان شرکت کرنے والے ہیں ۔
Seema Haider Love Story: پاکستانی لڑکی سیما حیدر کی لو اسٹوری میں آیا نیا موڑ، ہندوستانی سچن سے پہلے غلام حیدر سے بھی ہوا تھا پیار، یہاں پڑھیں مکمل تفصیل
پاکستانی لڑکی نے لکھا کہ میں نے اپنے والدین کا گھر اس لئے چھوڑا تھا کیونکہ وہ لالچی تھے۔ وہ میری شادی بغیر کسی مناسب بات چیت کے کسی ایسے شخص سے کرنا چاہتے تھے، جو آوارہ قسم کا تھا۔
Husband Wife fight over tomatoes: ٹماٹر کی قمیت میں غیر معمولی اضافہ سے گھر میں تنازعہ،سبزی میں ٹماٹر ڈالنے پر بیوی گھر سے نکل گئی،خاوند نے کہا، اب ٹماٹر نہیں ڈالوں گا
کئی شہروں میں ٹماٹر کی قیمت 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ ادھر مدھیہ پردیش سے ایک حیران کن خبر سامنے آئی ہے جہاں ٹماٹر کی وجہ سے میاں بیوی میں جھگڑا ہوا اور بیوی گھر سے چلی گئی
Two men consume human flesh in Odisha’s Mayurbhanj district: شمشان گھاٹ میں ادھ جلی لاش کھا گئے دو شرابی،اڈیشہ کےمیوربھنج کا معاملہ
اڈیشہ سے انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں میوربھنج ضلع کے باندساہی تھانے کے تحت بندہساہی گاؤں کے ایک شمشان میں دو لوگوں نے ایک خاتون کی نیم مردہ لاش کو کھا لیا۔
I’m under house arrest: Mehbooba Mufti: محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت پر لگایا الزام، کہا- مجھے گھر میں کیا گیا ہے نظر بند
محبوبہ نے مزید کہا کہ ہمارے لیے جن لوگوں نے جموں و کشمیر میں جمہوریت کی جڑیں مضبوط کرنے کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، ان کے دلیرانہ عمل کو ہمیشہ سراہا جائے گا۔‘‘
Woman slaps Haryana MLA during visit to flood-affected area: سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے گئے جے جے پی رکن اسمبلی کو خاتون نے مارا تھپڑ
جے جے پی کے رکن اسمبلی ایشور سنگھ بدھ کو اپنے حلقے میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لے رہے تھے۔ تبھی ایک خاتون نے ایم ایل اے کو تھپڑ مار دیا۔ اب ایم ایل اے اور خاتون کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
Waterlogging on tracks: پٹریوں پر پانی جمع ہونے سے گزشتہ چند دنوں میں 300 سے زیادہ میل/ایکسپریس، 406 مسافر ٹرینیں ہوئیں منسوخ
ٹرینوں کی منسوخی، مقررہ اسٹیشن سے پہلے منسوخی، روٹ بدلنے، سفر شروع کرنے کے حوالے سے باقاعدہ اعلانات کیے جا رہے ہیں۔ مسافروں کو ٹکٹ کی معلومات اور رقم کی واپسی کے لیے ناردن ریلوے کے مختلف مقامات پر اضافی 'کاؤنٹر' کھولے گئے ہیں۔





